کراچی میں سردی کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
رواں ماہ نومبر میں شہر قائد میں سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں نومبر کے مہینے میں سردی کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14 اور آج…
آنکھوں کے لیے نئی جین تھراپی کا کامیاب تجربہ
سائنسدانوں نے دنیا بھر میں لاتعداد لوگوں میں بتدریج نابیناپن کا سبب بننے والی ایک جینیاتی کیفیت کا جینیات سے ہی علاج تلاش کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں کیے گئے ابتدائی تجربات کے نتائج کو حوصلہ افزا اور کامیاب قرار دیا جا رہا ہے تفصیلات کے مطابق ٹرینٹی کالج…
امریکا نے افغانستان میں دس فوجی اڈے بند کردیے
طالبان کے ساتھ امن کے معاہدے کے بعد امریکا نے رواں برس تاحال اپنے دس فوجی اڈے بند کر دیے ہیں، جب کہ قندھار ایئر فیلڈ اور جلال آباد ایئربیس میں بھی گنتی کے امریکی فوجی باقی رہ گئے ہیں تفصیلات کے مطابق واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں دعویٰ…
وہیل مچھلی کے مجسمے کی دُم نے ٹرین کو خطرناک حادثے سے بچالیا
یورپی ملک نیدرلینڈ میں وہیل مچھلی کے مجسمے نے ایک تیز رفتار میٹرو ٹرین کو پانی میں گرنے سے بچا لیا تفصیلات کے مطابق نیدرلینڈ کے شہر روٹرڈیم میں تیز رفتار میٹرو ٹرین اسٹاپ پر رکنے کے بجائے تمام رکاوٹوں کو توڑتے ہوئے پل کے نیچے پانی میں گرنے ہی والی تھی…
فیس بک جنوری کو اپنی ڈیجیٹل کرنسی ’لبرا‘ متعارف کرانے کو تیار
فیسبک انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوری 2021ع میں اپنی ڈیجیٹل کرنسی ’لبرا‘ صارفین کو پیش کر دیں گے تفصیلات کے مطابق فیس بک نے بالآخر اپنی ڈیجیٹل کرنسی کو ایک ماہ بعد یعنی جنوری 2021ع کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ فیس بک کے سربراہ مارک…
ﺑﺨﺘﺎﻭﺭ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﻣﻨﮕﻨﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ
بینظیر بھٹو اور آصف علی زرداری کی صاحبزادی ﺑﺨﺘﺎﻭﺭ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﻣﻨﮕﻨﯽ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﺑﻼﻭﻝ ﮨﺎﺅﺱ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﻌﻘﺪ ﮨﻮﺋﯽ. ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺍٓﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﺻﺎﺣﺒﺰﺍﺩﯼ ﺑﺨﺘﺎﻭﺭ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ 27 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﮐﯽ ﺷﺎﻡ ﮐﻮ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺳﮯ ﻣﻨﮕﻨﯽ ﮐﺮﮐﮯ ﻧﺌﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ…
فلسطین کے متعلق ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ ﮐﺎ ﭘﺮﺍﻧﺎ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﮐِﻠﭗ ﻭﺍﺋﺮﻝ ہو گیا
میراڈونا کے انتقال کے بعد ان کا فلسطین کے متعلق ایک وڈیو دوبارہ سے سماجی رابطوں کی مختلف ویبسائٹس پر وائرل ہو گیا ہے ﺍﺭﺟﻨﭩﺎﺋﻦ ﮐﮯ عظیم ﻓﭧ ﺑﺎﻟﺮ ﮈﯾﺎﮔﻮ ﻣﯿﺮﺍﮈﻭﻧﺎ ﻧﮯ ﺭﻭﺱ ﮐﯽ ﻣﯿﺰﺑﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﻌﻘﺪ ہونے والے 2018ع ﮐﮯ ﻓﭩﺒﺎﻝ ورلڈ ﮐﭗ ﮐﮯ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﻣﯿﭻ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺁﻧﮯ…
پیپلز پارٹی کے ایم این اے روشن جونیجو بیٹے سمیت شراب اسمگلنگ کیس میں نامزد
پاکستان پیپلزپارٹی کے ممبر قومی اسمبلی روشن جونیجو کو ان کے بیٹے سمیت شراب اسمگلنگ کیس میں نامزد کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق شراب کی بلیک میں منظم فروخت کے تانے بانے سانگھڑ جونیجو خاندان سے جا ملے ہیں، جس کے بعد پیپلزپارٹی کے ایم این اے روشن جونیجو کو…