معروف اداکار لطیف مُنو انتقال کر گئے
سندھی اور اردو ڈراموں کے ﻧﺎﻣﻮﺭ منفرد ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﻟﻄﯿﻒ مُنو ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮ ﮔﺌﮯ، ﻭﮦ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﻭﯾﻠﻔﯿﺌﺮ ﺍﺳﭙﺘﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺮ ﻋﻼﺝ ﺗﮭﮯ، ﻟﻄﯿﻒ مُنا ﮐﮯ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﭘﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﻓﻨﮑﺎﺭ ﻭﯾﻠﻔﯿﺌﺮ ﭨﺮﺳﭧ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ تین ﺩﻥ ﺳﻮﮒ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﻟﻄﯿﻒ مُنو 7 ﻧﻮﻣﺒﺮ 1945 ﺀﻣﯿﮟ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ…
فیسبک، میسینجر، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کا گٹھ جوڑ قریب
انسٹاگرام صارفین اب کسی فیس بک اکاؤنٹ کے بغیر میسنجر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ آزمائشی طور پر تجربہ کرنے کے بعد اس کی پہلی جھلک سامنے آئی ہے، فیس بک نے کچھ عرصے قبل واٹس ایپ، انسٹاگرام اور اپنے میسنجر کو باہم جوڑنے کا اعلان کیا تھا اگرچہ فیس بک پر کئی سنگین…
ﺩﻭ ﺳﺎﻝ قبل ﻻﭘﺘﮧ خاتون حیرت انگیز طور پر ﺑﯿﭻ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺑﮯ ﮨﻮﺵ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺗﮯ پائی گئی.
ﮐﻮﻟﻤﺒﯿﺎ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮐﻦ اطلاع کے مطابق ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻣﺒﯿﻨﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺩﻭ ﺳﺎﻝ ﭘﮩﻠﮯ ﻻﭘﺘﮧ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﯿﭻ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﺯﻧﺪﮦ ﻟﯿﮑﻦ ﺑﮯ ﮨﻮﺵ ﺣﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺗﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻣﭽﮭﯿﺮﮮ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺭﮦ ﮔﺌﮯ۔ ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﺍﺧﺒﺎﺭ ﺩﯼ ﺳﻦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 46 ﺑﺮﺱ ﮐﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺍﯾﻨﺠﻠﯿﮑﺎ ﮔﯿﺘﻦ…
کوّوں کے بارے میں جدید تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف
جرمن سائنسدانوں نے جدید تحقیق سے پتہ لگایا ہے کہ کوّے صرف چالاک ہی نہیں ہوتے، بلکہ وہ بھی انسانوں کی طرح اپنے وجود کا احساس اور ادراک رکھتے ہیں، یعنی ’’باشعور‘‘ ہوتے ہیں یہ دریافت بہت اہم ہے کیونکہ اب تک یہی سمجھا جاتا تھا کہ پرندوں کا دماغ اتنا ترقی…
امریکہ کا چاند پر فوجی اڈّا تعمیر کرنے کا منصوبہ
امریکہ نے دنیا کی پہلی خلائی فوج بنانے کے بعد اب چاند پر فوجی اڈّا تعمیر کرنے کا منصوبہ بھی بنالیا ہے، تاہم اس منصوبے پر کام کے آغاز اور اس کی تکمیل کے لیے وقت کے تعین کے بارے میں کوئی بھی وضاحت نہیں کی گئی امریکی فضائیہ کی ’انگیج اسپیس کانفرنس‘ سے خطاب…
سندھ ہائی کورٹ کا کراچی میں بل بورڈ ہٹانے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے شہر میں بل بورڈ ہٹانے کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کا حکم دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں شہر میں بل بورڈز ہٹانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے بل بورڈز سے متعلق سپریم کورٹ کے…
میسی بارسلونا سے جھگڑا ختم کرنے کے خواہشمند
اسپین کے مشہور فٹ بال کلب بارسلونا کے کپتان ارجنٹینین اسٹار لیونل میسی نے اپنے کلب سے جھگڑے کو ختم کرنے اور ٹیم کو متحد کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے لیونل میسی نے ‘بارسلونا اسپورٹس نیوز پیپر’ کو ایک انٹرویو سیتے ہوئے کہا کہ اگرچہ اُن کے کلب…
کوئی جنرل اگر مجھ سے استعفیٰ مانگتا یا پوچھے بغیر کارگل پر حملہ کرتا تو میں اسے فارغ کر دیتا، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم اور اپنے سیاسی حریف نواز شریف کی حالیہ تقریروں میں حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پر سخت تنقید کا جواب ایک نجی ٹیلی وژن کے ساتھ انٹرویو میں دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ منتخب وزیراعظم ہیں اور کسی کی جراّت نہیں کہ ان سے استعفیٰ مانگ…