پی ایس ایل کے بقیہ میچز کب ہونگے؟
پہلے کورونا واٸرس لاک ڈاؤن اور اب بارشوں کی وجہ سے التواء کا شکار پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز رواں سال نومبر کے آخری ہفتے کراچی میں کراۓ جانے کا امکان ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس ایل 5 کے پلے آف کا مرحلہ کورونا واٸرس وبا لاک ڈاؤن کی وجہ…
سینیٹ انتخابات کے طریقہء کار میں تبدیلی کا ترمیمی مسودہ تیار
وفاقی حکومت نے سینیٹ انتخابات کے طریقہ کار میں تبدیلی کا ترمیمی مسودہ تیار کرلیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ انتخابات کے طریقہء کار میں تبدیلی سے متعلق اہم پیشرفت کرتے ہوئے وفاقی کابینہ نے سیکریٹ بیلٹ ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ…
وزیراعلیٰ سندھ نے پانی کی نکاسی میں رکاوٹ بننے والی عمارتیں گرانے کا حکم دے دیا
سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے پانی کی نکاسی میں رکاوٹ بننے والی عمارتوں کو گرانے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت بارش کے بعد پیدا ہونے والی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں کمشنر کراچی نے وزیر…
وفاق کی طرف سے اسٹیل مل کو 11 ارب 44 کروڑ قرضہ جاری کرنے کی منظوری
وفاقی حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کو 11 ارب 44 کروڑ روپے کی رقم جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے یہ رقم اسٹیل مل کے ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کے لئے اسٹیل ملز اتنظامیہ کو رقم قرض کے طور پر دی جائے گی اس سلسلے میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے…
کراچی میں خراب دودھ سے بنا شربت پینے سے 43 افراد کی حالت بگڑ گئی
کراچی میں آرام باغ کے علاقے گاڑی کھاتہ ميں محرم کی سبیل کا خراب دودھ سے بنایا گیا مضر صحت شربت پينے سے ايک ہی محلے کے 28 بچوں سميت 43 افراد کی حالت خراب ہو گئی ریسکیو حکام کے مطابق گذشتہ رات شربت پینے سے حالت غیر ہو جانے پر متاثرہ تمام افراد کو…
بلوچستان میں بارش کی تباہ کاریاں، حب ڈیم بھر گیا
بلوچستان میں بھی بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ اب تک کم از کم دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔ جب کہ حب ڈیم میں پانی کی سطح انتہائی سطح پر پہنچنے کے بعد اسپل ویز کھول دیئے گئے ہیں۔ صوبہ بلوچستان میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے قلات،…
ﺟﺎﭘﺎﻥ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺷﻨﺰﻭ ﺍﯾﺒﯽ مستعفی
ﺟﺎﭘﺎﻥ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺷﻨﺰﻭ ﺍﯾﺒﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﮩﺪﮮ ﺳﮯ ﺍﺳﺘﻌﻔﯽٰ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ہے۔ ﺑﯿﻦ ﺍﻻﻗﻮﺍﻣﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺻﺤﺖ ﮐﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ ان کے ﻋﮩﺪﮦ ﭼﮭﻮﮌنے کی وجہ بنی ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺎﭘﺎﻥ ﮐﮯ ﻭﺯﯾﺮِﺍﻋﻈﻢ ﺷﻨﺰﻭ ﺍﯾﺒﯽ ﭼﻨﺪ ﺭﻭﺯ ﻗﺒﻞ ﮨﯽ ﻃﻮﯾﻞ ﺗﺮﯾﻦ ﺩﻭﺭﺍﻧﯿﮯ ﺗﮏ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﻭﺯﺍﺭﺕ ﻋﻈﻤﯽٰ ﮐﮯ ﻣﻨﺼﺐ ﭘﺮ ﻓﺎﺋﺰ…
محکمہ موسمیات کی ہفتے سے پیر تک مزید بارشوں کی پیشن گوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے سے پیر تک مزید بارشوں کا امکان ہے. محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ہفتے سے پیر تک ملک میں کہیں تیز تو کہیں شدید گرج چمک کے ساتھ طوفانی اور موسلادھار بارشوں کا امکان ہے. اعلامیے کے مطابق کراچی،…