سیارچے کا زمین سے ممکنہ ٹکراؤ: سیارچے سے مٹی کا سب سے بڑا سیمپل لے کر ناسا کے خلائی کیپسول کی زمین پر واپسی
ناسا کا ایک خلائی کیپسول روبوٹک اسپیس کرافٹ OSIRIS-Rex خلا سے ایک سیارچے کی مٹی کا اب تک کا سب سے بڑا سیمپل لے کر واپس زمین پر پہنچ گیا ہے۔ اس خلائی کیپسول نے اتوار کو امریکی ریاست یوٹاہ کے صحرا میں اتر کر سائنسدانوں تک سیارے کی مٹی کا سیمپل پہنچایا واضح…
فوج کے زیرِ انتظام زراعت: پاکستان سعودی عرب اور دیگر ممالک سے چھ ارب ڈالر کا خواہاں
پاکستان کارپوریٹ فارمنگ کے لیے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر اور بحرین سے آئندہ تین تا پانچ برسوں کے دوران چھ ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا خواہاں ہے، جس کا مقصد ملک بھر میں 15 لاکھ ایکڑ پہلے سے غیرآباد زمین پر کاشت کاری اور موجودہ پانچ کروڑ ایکڑ زرعی…
میسی کا تازہ انٹرویو، جس میں انہوں نے کھیل، ذاتی زندگی اور بچوں کے موبائل فون استعمال پر بات کی۔۔
”تھوڑا سا گپ شپ کرنا چاہتے ہو، بیبی؟“ ایک شخص نے وائرل ہونے والی ایک وڈیو میں لیونل میسی سے کچھ بے چین ہو کر پوچھا، ان کے پیچھے سے پاپ اپ ہونے اور ان کی گردن پر بوسہ دینے کے بعد۔ تاہم ارجنٹینی اسٹار نے مسکراہٹ کے ساتھ اتفاق کیا۔ اس کی وجہ یہ…
قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین بحالی کا فیصلہ، دیگر یونیورسٹیوں میں اطلاق ہوگا؟
اسلام آباد کی قائد اعظم یونیورسٹی کے ہفتے کو جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے ادارے میں طلبہ یونین کی بحالی کا فیصلہ لیا ہے اس ضمن میں سال 1993 کے سپریم کورٹ کے فیصلے کا تذکرہ بھی ہوا، جس میں طلبہ کی سیاست میں شمولیت کو ناپسند کیا گیا…
پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن اور مقدمہ در مقدمہ کے سلسلے کے پیچھے کون ہے؟
اس وقت پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت پارٹی کی سرکردہ لیڈرشپ جیلوں میں ہے۔ ان قیدیوں میں خواتین کی بھی ایک بڑی تعداد شامل ہے۔ پارٹی کے کئی ایسے رہنما اور کارکن بھی ہیں، جنہیں ابھی بمشکل عدالت سے ضمانت ملتی ہے تو انہیں وہیں سے کسی اور…
برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کی حوصلہ افزائی کے لئے ’مجسمہ‘ تیار
برطانیہ میں حجاب پہننے والی مسلم خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیے اسٹیل کا مجسمہ تیار کیا گیا ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا مجسمہ ہے یہ مجسمہ برطانیہ کے دوسرے بڑے شہر برمنگھم میں نصب ہوگا، اس فن پارے کو ’حجاب کی طاقت‘ کا نام دیا…
ٹھٹہ کے علاقے گاڑھو میں کاشت کیے جانے والے پان کی کی کہانی
ہمالیہ کے پہاڑوں سے ہوتے ہوئے دریائے سندھ ضلع ٹھٹہ میں آ کر سمندر میں بہتا ہے۔ اس علاقے میں جہاں کسی دور میں دریا ٹھاٹھیں مارتا تھا، اب ڈیموں اور بیراجوں کے باعث وہاں پانی کا بہاؤ کم ہو گیا ہے، جس کی وجہ سے مقامی لوگوں نے روایتی فصلوں کے بجائے کم پانی…
22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر سیارچہ دنیا سے ٹکرائے گا۔ ناسا کی پیش گوئی
حال ہی میں نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (ناسا) کے سائنسدانوں نے مستقبل میں دنیا سے ٹکرانے والے سیارچے کی تاریخ کے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق یہ سیارچہ 22 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر طاقت سے دنیا سے ٹکرائے گا بینو نامی…