ایک نیا سمندر افریقہ کو دو براعظموں میں تقسیم کر سکتا ہے!
آپ نے ہمیشہ سیاست کی وجہ سے قومی سرحدوں کے بٹواروں کے بارے میں سنا اور پڑھا ہوگا، لیکن کیا آپ نے کبھی حقیقی طور پر بھی کسی براعظم کو بٹتے ہوئے دیکھا ہے؟ یہ ممکن ہے، اور یہ ابھی افریقہ میں ہو رہا ہے 2005 میں شمال مشرقی ایتھوپیا میں کھلنے والی ایک بڑی…
ٹائٹن آبدوز: روانگی سے ملبہ ملنے تک، کب کیا ہوا؟
1912ء میں ایک برفانی تودے سے ٹکرا کر سمندر برد ہو جانے والے شہرہ آفاق بحری جہاز ٹائٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیے جانے والے پانچ افراد اپنی جانوں سے گئے، جن میں ایک پاکستانی کاروباری خاندان کا باپ بیٹا بھی شامل تھے 16 جون، جمعے کے روز کینیڈین آئس بریکر بحری…
روس: مسلح بغاوت کرنے والے واگنر گروپ اور اس کے ارب پتی بانی کی کہانی، جو کبھی ’پوٹن کے باورچی‘ تھے!
روسی واگنر گروپ کے سربراہ نے ملکی وزارت دفاع کے خلاف مسلح بغاوت شروع کر دی ہے، جس کے بعد روس ميں داخلی سطح پر شديد بحران پيدا ہونے کے بعد تازہ ترین پیش رفت میں روسی محکمہ دفاع کریملن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری بحران کے خاتمے کے لیے یوکرین…
مفت میں چیٹ ’جی پی ٹی‘ کا استعمال کیسے کریں؟
مصنوعی ذہانت نے ٹیکنالوجی کے حوالے سے دنیا میں غیرمعمولی انقلاب کے دروازے کھول دیے ہیں۔ حالیہ دنوں میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلیکیشنز میں سے ایک چیٹ جی پی ٹی ہے اس ایپ کو ’اوپن اے آئی‘ کمپنی نے 30 نومبر 2022 کو لانچ کیا تھا۔ اس کا بنیادی ہدف…
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گزشتہ برس بیالیس فلسطینی بچے شہید
اقوام متحدہ کی ایک اندرونی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برس اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں بیالیس فلسطینی بچے مارے گئے۔ ان میں سے زیادہ تر بچے اسرائیلی دستوں کی طرف سے لائیو فائر کے نتیجے میں شہید ہوئے نیویارک سے موصولہ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی…
زیرِسطح پانی نکالنے سے زمین کے محور کا جھکاؤ بدل گیا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
ایک نئی تحقیق نے سائنسدانوں کو حیران اور تشویش میں مبتلا کر دیا ہے جب یہ پتہ چلا ہے کہ انسانوں نے گزشتہ دو دہائیوں میں اتنا زیادہ زمینی پانی باہر نکالا ہے کہ اس نے زمین کے محور کا جھکاؤ بدل دیا ہے امریکن جیو فزیکل یونین کے جریدے جیو فزیکل ریسرچ لیٹرز میں…
کلب فٹبال سیزن 23-2022ء اپنے اختتام پر کئی یادگار لمحات پیچھے چھوڑ گیا۔۔
رواں ماہ کے آغاز میں کھیلے جانے والے چیمپیئنز لیگ کے فائنل کے ساتھ ہی کلب فٹبال 23-2022ء کا سیزن سنسنی خیز میچوں، حیرت انگیز تبادلوں، غیرمتوقع نتائج اور یادگار لمحات کے ساتھ اختتام کو پہنچ چکا ہے۔ یورپ ہو یا ایشیا، کلب فٹبال کا بخار ہر بار کی طرح اس بار…
فون گرم کیوں ہوتا ہے اور اسے ٹھنڈا کیسے رکھا جائے؟
دن کا وقت ہے اور کہیں باہر بیٹھے چائے پی رہے ہیں، تبھی آپ کو اپنے فون پر اوور ہیٹ یا گرم ہونے اور صحیح طریقے سے کام نہ کر سکنے کی وارننگ نظر آتی ہے ایسے میں آپ سوچنے لگتے ہیں کہ اپنے گھر والوں یا دوستوں سے بات کرنے یا پھر سوشل میڈیا…