آپ سگریٹ نہیں پیتے۔۔ لیکن ممکن ہے آپ پھر بھی روزانہ پندرہ سگریٹ پی رہے ہوں!
ممکن ہے کہ آپ سگریٹ نوشی نہ کرتے ہوں لیکن اس کے باوجود بھی ہو سکتا ہے کہ آپ روزانہ پندرہ سگریٹ پی رہے ہوں۔۔ ایسا ہونے کی وجہ کووڈ-19 کے باعث اختیار کی گئی تنہائی یا لوگوں سے کم میل جول ہو سکتا ہے امریکی محکمہ صحت کے مطابق کووڈ-19 کے بعد سے لوگوں…
سر درد کی عام وجوہات کیا ہیں؟
ہم میں سے اکثر افراد کو سر درد کی شکایت رہتی ہے اور اس کیفیت میں متاثرہ افراد صرف اس سے چھٹکارا پانے کی ہی کوشش کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ کوئی پین کلر کھا کر سکون حاصل کرتا ہے، جبکہ بعض آرام کرنے کو ترجیح دیتے ہیں بار بار یا روٹین میں مسلسل یا تواتر…
نعت ریکارڈ کرنے کے بہانے چور نے نابینا مؤذن کا موبائل فون لیا۔
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مسجد کے نابینا مؤذن سے نامعلوم ملزم موبائل فون لے کر فرار ہو گیا، صرف یہی نہیں بلکہ شاطر ملزم نے آن لائن ایپ کا پاس ورڈ تبدیل کیا اور پینتیس ہزار روپے بھی نکلوا لیے متاثرہ مؤذن کی جانب سے گلستان جوہر تھانے میں تحریری…
پی ایس جی نے میسی کو کلب کی اجازت کے بغیر سعودی عرب جانے پر معطل کردیا۔
2021 میں ارجنٹائن کے معروف فٹ بال اسٹار لیونل میسی نے ہسپانوی فٹ بال کلب بارسلونا سے جدا ہونے کے بعد قطری ملکیت کے فرانسیسی کلب پیرس سینٹ جرمین سے دو سال کا معاہدہ کیا تھا۔ گزشتہ سال قطر میں ارجنٹائن کو فٹبال ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی ان دنوں فیملی…
”اب ڈاکٹر عافیہ کی واپسی میں رکاوٹ پاکستان میں نظر آتی ہے“ کلائیو اسمتھ
انسانی حقوق کے برطانوی وکیل اور ’تھری ڈی‘ نام تنظیم کے ڈائریکٹر کلائیو اسٹیفورڈ اسمتھ نے آج منگل کے روز کراچی بار ایسوسی ایشن میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب ڈاکٹر عافیہ کی واپسی میں رکاوٹ پاکستان میں نظر آتی ہے انہوں نے کہا ”ڈاکٹر عافیہ پر تشدد…
لیونل میسی: سعودی عرب کی سیر اور بارسلونا واپسی کے امکانات
فٹبال کے عالمی چیمپئن ارجنٹائن کے کپتان اور اسٹار کھلاڑی لیونل میسی ان دنوں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ چھٹیاں منانے سعودی عرب میں ہیں وزیر سیاحت احمد الخطیب سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اسٹار فٹبالر کو خوش…
ببول کی گوند اور سافٹ ڈرنکس کی ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پریشانی۔۔
سوڈان میں جاری لڑائی کی وجہ سے جہاں دیگر مسائل پیدا ہوئے ہیں، وہیں اشیائے خورونوش کے بین الاقوامی تیار کنندگان کی Gum Arabic یا ببول کی گوند کے حصول کے لیے دوڑیں لگوا دی ہیں واضح رہے کہ یہ سوڈان کی دنیا بھر میں سب سے زیادہ مطلوب مصنوعات میں سے ایک ہے اور…