دنیا کے قدیم ترین اخبار کی کاغذ پر اشاعت بند کرنے کا فیصلہ
معروف مغربی کلاسیکی موسیقار موزارٹ کی جوانی کے واقعات کو اپنی اشاعت کی زینت بنانے والے آسٹرین اخبار ’وِینر سائٹُنگ‘ کی اشاعت بند کر دینے کا فیصلہ ہو گیا ہے آسٹریا کے اخبار ’وِینر سائٹُنگ‘ کا پرنٹ ایڈیشن، جو 1703ء سے شائع ہو رہا تھا، جمعرات کے روز ملکی…
موت کو گلے لگانے والے مقبوضہ کشمیری شخص کا خودکشی نوٹ پر مبنی وڈیو
مقبوضہ کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں گذشتہ ہفتے مبینہ طور پر بھارتی فوج پر ہوئے ایک حملے کی تحقیقات نے جمعرات کو ایک نیا موڑ اُس وقت لیا، جب مختار احمد نامی پچاس سالہ شہری کی مبینہ خودکشی کے بعد اُن کی ایک وڈیو وائرل ہوئی لگ بھگ دس منٹ کی اس وڈیو میں…
پاکستان: جبری گمشدگیوں اور سیاسی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں اضافہ ہوا: رپورٹ
ہیومن رائٹس کمیشن (ایچ آر سی پی) نے گزشتہ برس پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جبری گمشدگیاں اور سیاسی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں اضافہ ہوا ہے۔ تنظیم کے مطابق مذہبی اقلیتوں اور خواجہ سراؤں کے خلاف…
مردم شماری: شفافیت پر کیا اعتراضات اٹھائے جا رہے ہیں؟
پاکستان میں ساتویں مردم شماری کے دورانیے میں جہاں چوتھی بار توسیع کر دی گئی ہے، وہیں اس کھ شفافیت پر سیاسی جماعتیں بھی انگلی اٹھا رہی ہیں اور مختلف اعتراضات سامنے آ رہے ہیں خاص طور پر سندھ کے دارالحکومت اور ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں یہ اعتراضات…
اے ڈی بی نے ملیر ایکسپریس وے کو فنڈنگ کی ترجیحی فہرست سے خارج کر دیا
ایشین ڈیولپمنٹ بینک نے ملیر ایکسپریس وے کو فنڈنگ کی ترجیحی فہرست سے خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے نے تاحال ملیر ایکسپریس وے کی فنڈنگ کے لیے کوئی عزم نہیں کیا یہ بات ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی خصوصی پروجیکٹ سہولت کار برائے او ایس پی ایف عمرانہ جلال نے ملیر…
’ہوئے تم اجنبی‘ : سقوطِ ڈھاکہ پر بننے والی پاکستانی فلم میں کیا ہے؟
اس عید الفطر کے موقع پر رلیز ہونے والی فلموں میں اس بار روایت سے ہٹ کر ایک ایسی فلم بھی شامل تھی، جو مزاح، رومان یا ایکشن پر مبنی نہیں ہے بلکہ اس میں 1971ع میں بنگلہ دیش کے قیام اور اس سے جڑے الم ناک دور کو موضوع بنایا گیا ہے اس فلم…
سوڈان میں جاری تنازع آخر ہے کیا اور یہ دنیا پر کیا اثرات مرتب کر سکتا ہے؟
سوڈان میں 15 اپریل سے جاری لڑائی میں سیکڑوں افراد ہلاک، ہزاروں افراد اپنے گھروں سے دربدر ہو چکے ہیں جس نے انسانی بحران کو جنم دے دیا ہے اور پہلے سے غیر مستحکم خطے میں خانہ جنگی کے خوف سے دیگر ممالک کو اپنے شہریوں کے انخلا پر مجبور کر دیا تشدد کیسے شروع…
کیا کرسٹیانو رونالڈو کو سعودی عرب سے نکال دیا جائے گا؟
رواں سال جنوری میں جس قدر دھوم دھام اور اہتمام سے سعودی فٹبال کلب النصر نے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کو اپنی ٹیم کا حصہ بنایا تھا، اسے دیکھ کر کوئی نہیں کہہ سکتا تھا کہ چھ مہینے کے اندر اندر اڑتیس سالہ کھلاڑی اور کلب کے معاملات بگڑ جائیں…