موبائل فون کو ٹوائلٹ میں استعمال کیوں نہیں کرنا چاہیے؟ فون کا وہ سچ جو شاید آپ نہ جانتے ہوں۔۔۔
ممکنہ طور پر آپ بھی ان لوگوں میں سے ہو سکتے ہیں جو اپنے موبائل فون کو اپنے ساتھ ہر جگہ لے جاتے ہیں۔۔ جیسا کہ سونے کے بستر سے لے کر ٹوائلٹ تک۔ ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو صبح اٹھتے ہی سب سے پہلے اپنے موبائل فون کو ہاتھ میں…
یاسمین لاری کو تعمیرات پر برطانیہ میں رائل گولڈ میڈل دینے کا اعلان
پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ پہلی خاتون آرکیٹکٹ پروفیسر یاسمین لاری کو برطانوی شاہ چارلس سے منسوب ’پہلا رائل گولڈ میڈل 2023ع‘ دینے کا اعلان کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق بیاسی سالہ یاسمین لاری کو انسانی ہمدری اور بے گھر افراد کے لیے آلودگی (کاربن) سے پاک…
دنیا کے معمر ترین منتخب صدور کن ملکوں میں ہیں؟
امریکی صدر جو بائیڈن نے، جن کی عمر اَسی برس ہو گئی ہے، گزشتہ ہفتے اپنے عہدے کی دوسری مدت کے لیے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ صرف بائیڈن ہی دنیا کے معمرترین منتخب حکمران نہیں ہیں، بلکہ دنیا کے کئی دوسرے حصوں میں بھی کئی منتخب معمر شخصیات…
چین میں خاتون کے کان میں مکڑی نے جالا بُن دیا!
مکڑی یوں تو اکثر کمروں کے کونوں کھدروں میں جالا بنتی ہے، لیکن چین میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے، جس نے سب کو حیرت زدہ کردیا ہے جی ہاں، ناقابلِ یقین طور پر ایک خاتون کے کان میں ایک مکڑی کو رہتے ہوئے پایا گیا ہے ہسپتال میں ڈاکٹروں نے ایک وڈیو کلپ…
عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں تیار کردہ کھانسی کے ایک اور شربت کو بھی خطرناک قرار دے دیا
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ بھارت میں تیار کردہ مضرِ صحت کھانسی کے شربت کی ایک کھیپ مارشل آئی لینڈز اور مائکرونیزیا میں ملی ہے عالمی ادارہِ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق بھارت میں تیار کردہ کھانسی کے شربت کے جن نمونوں کو تجزیہ کیا گیا ان میں خطرناک حد تک…
گاڑی کو چوروں کی پہنچ سے کیسے دور رکھا جائے؟
کہیں کوئی پارٹی ہو رہی ہے، یا آپ دیکھتے ہیں کہ کسی اور تقریب جیساکہ معلوماتی سیشن، سیر یا کسی اور موقع پر کوئی شخص بے چین لگ رہا ہے اور وہ بار بار کھڑکی کے پاس جاتا ہے تو سمجھ جائیں، انہوں نے گاڑی کسی غیرمحفوظ مقام پر پارک کر دی ہے گاڑی کھو…
وائرل وڈیو میں موجود پاکستانی چرواہے کی کہانی۔۔
یہ سوشل میڈیا کا زمانہ ہے اور یہاں کوئی بھی ایک وائرل وڈیو کے باعث گمنامی کے اندھیروں سے نکل کر ایک ایسی روشنی میں آ سکتا ہے، جہاں سب اسے دیکھ اور پہچان سکیں ایسا ہی کچھ ننگے پاؤں اور اپنی پگڑی پر ململ کا لمبا کپڑا ڈالے مسجد نبوی میں گھومتے ایک پاکستانی…
جانیے ذیابیطس سے بچاؤ کے آسان حل کے بارے میں۔۔
ذیابیطس ایک انتہائی پیچیدہ بیماری ہے، لیکن حال ہی میں اس سے بچاؤ کے آسان حل کے بارے میں بتایا گیا ہے جی ہاں ، برطانیہ میں ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہر آدھے گھنٹے میں تین منٹ کی چہل قدمی خون میں شوگر کی سطح کو کم کرتی ہے ذیابیطس…