’کیا آپ اپنے پارٹنر کو اپنا واٹس ایپ دیں گے؟‘ واٹس ایپ کے نئے فیچر نئی بحث چھڑ گئی
یہ تو آپ جانتے ہی ہونگے کہ واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے، جس کے تحت اب آپ ایک ہی اکاؤنٹ چار موبائل فونز پر استعمال کر سکتے ہیں سمارٹ فونز پر وسیع پیمانے پر استعمال کی جانے والی میسجنگ سروس واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ نے…
لالیگا: 75 برس میں پہلی بار ریال میڈرڈ کے خلاف ایک انوکھا ریکارڈ
اسپین کی فٹبال لیگ ’لالیگا‘ میں گیرونا کلب نے دفاعی چیمپئن ریال میڈرڈ کو اپ سیٹ شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے گیرونا کلب کے کھلاڑی ویلنٹین کسٹیلانوس نے اپنی ٹیم کی جانب سے چار شاندار گول کیے جب کہ مدِ مقابل ریال میڈرڈ کے کھلاڑی دو ہی…
کراچی میں غیرقانونی اسلحے کا آن لائن کاروبار کیسے کیا جاتا ہے؟
سندھ کے دارالحکومت اور پاکستان کے سب سے بڑے ساحلی شہر کراچی میں آن لائن اسلحے کی فروخت اور جعلی لائسنس بنانے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ یہاں اسلحے کے شوقین افراد ٹیکس ادا کیے بغیر مہنگے ہتھیار کم داموں پر خریدنے کے لیے اس کاروبار کا حصہ بن رہے…
پاکستان میں دو افراد میں منکی پاکس کی تصدیق: اس مرض کی علامات کیا ہیں اور یہ کتنا خطرناک ہے؟
پاکستان میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں منکی پوکس کے دو مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ مذکورہ مریضوں نے سعودی عرب کا سفر کیا اور انہیں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل میں رکھا گیا تھا، جہاں ان کی رپورٹیں مثبت آئیں ہیں ان میں ایک مریض…
آسٹریلوی جزیرہ، جو دس لاکھ ڈالر میں خریدا جا سکتا ہے!
اگر آپ کے پاس دس لاکھ امریکی ڈالر ہیں تو آپ پورا آسٹریلوی جزیرہ خرید سکتے ہیں جی ہاں ، پول نامی نجی جزیرہ فروخت کے لیے مارکیٹ میں موجود ہے اور مالک کو امید ہے کہ انہیں جزیرے کی خریداری کے لیے نو لاکھ پچانوے ہزار آسٹریلوی ڈالر (پانچ لاکھ چالیس ہزار پاؤنڈ)…
چترال میں شادی کی رسموں پر جِرگے کی پابندی کا ایک برس کیسا رہا؟
لاسپور صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع چترال کی ایک خوب صورت وادی ہے، جو چھ دیہاتوں پر مشتمل ہے اور اس کی کل آبادی تقریباً دس ہزار کے لگ بھگ ہے اس گاؤں میں گزشتہ برس جنوری میں مقامی جرگے نے جہیز اور شادی میں فضول خرچی پر پابندی لگا دی تھی اور اس کے بعد…
پہلی بار کسی بڑے امریکی شہر میں پانچوں وقت اذان دینے کی اجازت
امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر منیاپولس کی انتظامیہ نے ریاست میں لاگو آواز آرڈیننس میں تبدیلی کرتے ہوئے پہلی بار مسلمانوں کو پانچ بار باآواز اذان دینے کی اجازت دے دی ہے مذکورہ قانون میں تبدیلی کے بعد منیاپولس امریکا کا وہ پہلا بڑا شہر بن گیا ہے، جہاں…
واٹس ایپ نے اب تک کی اہم اپڈیٹ متعارف کروا دی!
میٹا کمپنی کے بانی مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ صارفین اب ایک ہی واٹس ایپ اکاؤنٹ سے اب دو سے زائد مختلف فونز پر لاگ اِن ہوسکتے ہیں میسجنگ ایپ واٹس ایپ صارفین کے لیے نئے فیچرز اور اپ ڈیٹ متعارف کرواتا رہتا ہے، تاہم حال ہی میں اہم اپ ڈیٹ متعارف کروائی…