چار سالہ بچے نے کتاب لکھ کر سب کو حیران کر دیا
ابوظبی سے تعلق رکھنے والے چار سالہ سعید رشید المہیری نے کتاب لکھنے والے دنیا کے کم عمر ترین مصنف بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی ویب سائٹ کے مطابق چار سالہ بچے نے The Elephant Saeed and the Bear کے نام سے کتاب لکھی ہے، جس کی…
تنزانیہ کی پراسرار جھیل، ”پاؤں نہ رکھنا ورنہ پتھر کے ہو جاؤ گے!“
اس وقت پوری دنیا میں 3 ملین سے زائد جھیلیں پائی جاتی ہیں جو کہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے قابل ِدید ہیں۔ دنیا بھرمیں بے پناہ خوبصورتی والی جھیلیں لاتعداد ہیں، مگر کچھ جھیلیں ایسی بھی ہیں، جن کو اپنی پراسرار اور حیرت انگیز خصوصیات کے باعث مشہور ہیں لیکن کیا…
وہ وٹامِن اور معدنیات، جن کی کمی بال گرنے کا سبب بن سکتی ہے
ہم اپنی مجموعی صحت اور تندرستی کے لیے وٹامنز پر بہت زیادہ انحصار کرتے ہیں۔ آپ کے جسم کو صحت مند سطح پر کام کرنے کے لیے غذائی اجزاء کی کثرت کی ضرورت ہے۔ لیکن اگر یہ بالوں کا گرنا ہے جس کا آپ علاج کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، تو یہ جاننا ضروری…
بجلی کی بچت اور گھر میں ٹھنڈک کا احساس دلانے والا پینٹ
دنیا کی بڑی آبادی گھروں کی عمارت کو کیے جانے والے رنگ کی ناپائیداری سے پریشان ہے، انہیں وقتاً فوقتاً نہ صرف نیا پینٹ کرانے کی سردردی مول لینی پڑتی ہے بلکہ اس پر کافی پیسہ بھی خرچ ہو جاتا ہے اب محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اس کا حل نکال لیا…
جنرل باجوہ نے ہم پر ظلم کیا، ایجینسیاں ہمارے پیچھے لگائیں، اب اس سے بھی زیادہ سختی کی جا رہی ہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ حکمرانوں کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں ہیں، اگر مذاکرات شروع ہوتے ہیں تو ان کی ٹیم اس میں حصہ لے گی وہ نہیں ہفتے کی شب زمان پارک لاہور میں اردو نیوز کو خصوصی انٹرویو میں عمران خان نے…
وہ عجیب فرمائشیں، جن کی وجہ سے روی کشن ’گینگز آف واسع پور‘ ملنے سے محروم رہے
معروف بھارتی اداکار اور سیاستدان روی کشن نے اپنی ان عجیب اور غرور پر مبنی خواہشوں کے بارے میں انکشاف کیا ہے، جن کی وجہ سے انہیں مشہور فلم ’گینگز آف واسع پور‘ میں کام کرنے کے موقعے سے محروم رہنا پڑا تھا۔۔ زی ٹی وی کے مشہور شو ’آپ کی عدالت‘ میں میزبان رجت…
واٹس ایپ کا نیا فیچر، اینڈرائیڈ صارفین وڈیوز اور امیجز ایڈٹ کر سکیں گے
میٹا کمپنی کی ملکیت سماجی رابطوں کی معروف ایپلیکیشن واٹس ایپ طویل عرصے سے ایک مخصوص فیچر پر کام کر رہی ہے، جس کے ذریعے پیغامات کو ایڈٹ کیا جا سکے گا واٹس ایپ سے متعلق معلومات نشر کرنے والی ویب سائٹ ’ڈبلیو اے بیٹا انفو‘ کے مطابق اس فیچر کے تحت فراہم کردہ…
پائلٹس کی دوسری ایئرلائنز پر اڑان، پی آئی اے بحران کے دہانے پر!
سنہ 2020ع میں کورونا وبا کی وجہ سے پیدا ہونے والے عالمی بحران سے نمٹنے کے بعد اس وقت دنیا بھر کی ایئرلائنز اپنے کاروبار کو وسعت دے رہی ہیںم پڑوسی ملک بھارت سے لے کر خلیج، یورپ اور امریکہ تک متعدد ایئرلائنز اپنے لیے درجنوں نئے جہاز خرید رہی ہیں، اور بیشتر…