”ہمارے ساتھ ایجنٹ نے دھوکہ کیا اور کشتی پر زیادہ لوگ بٹھائے، جس سے وہ ڈوب گئی“
”ہمارے ساتھ ایجنٹ نے دھوکہ کیا، اس نے وعدہ کیا تھا کہ وہ کشتی پر اٹھائیس افراد کو سوار کروائے گا، لیکن اس نے ڈیڑھ سو سے زیادہ لوگ کشتی پر سوار کر لیے، جس وجہ سے کشتی زیادہ وزن برداشت نہ کر سکی اور سفر شروع ہونے کے آدھے گھنٹے بعد ہی کھلے سمندر…
اپنے ہی ہیروں کی آمدن سے محروم افریقی ممالک کا المیہ
برِاعظم افریقہ میں ہیروں کی غیر قانونی تجارت نے مقامی لوگوں کو ترقی اور خوشحالی کے حق سے محروم کر رکھا ہے۔ طاقتور ملکوں کے اسمگلر ہیروں کی مدد سے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت میں ملوث ہیں افریقہ کے ہیروں سے مالا مال ممالک میں اس قیمتی ترین شے…
تین سو سے کم یونٹ استعمال کرنے والےصارفین سے 14.24 روپے فی یونٹ تک اضافی وصول کرنے کا حکومتی منصوبہ!
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی زیرِ قیادت پی ڈی ایم کی مخلوط حکومت نے بجلی کے چھوٹے صارفین کو فی یونٹ 14.24 روپے اضافے کا بڑا جھٹکا دینے کا منصوبہ بنا لیا ہے وفاقی وزیرِ توانائی خرم دستگیر نے پارلیمان کو بتایا ہے کہ حکومت آٹھ ماہ کے عرصے میں مختلف شیڈول میں 300…
ڈی ایچ ایل کا پاکستان میں 15 مارچ سے آپریشنز محدود کرنے کا اعلان
معروف عالمی کوریئر کمپنی ’ڈی ایچ ایل‘ نے پاکستانی حکومت کی جانب سے ترسیلاتِ زر پر پابندیوں کی وجہ سے پاکستان میں اپنے کچھ آپریشنز جزوی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا ہے ڈی ایچ ایل پاکستان نے اپنے صارفین کو مطلع کیا ہے کہ وہ 15 مارچ سے پاکستان میں تمام…
تباہ حال معیشت نے سفید پوش طبقے کو بھی گداگری پر مجبور کر دیا!
پاکستان میں تسلسل کے ساتھ بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے گداگروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہو رہا ہے۔ نئے مانگنے والوں کے خدوخال اور مانگنے کے طریقوں پر غور کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ یہ کوئی پیشہ ور بھکاری نہیں بلکہ ان میں کثیر تعداد مجبور سفید پوش بزرگ خواتین…
کیا ہمیں دن میں تین مرتبہ کھانا کھانا چاہیے؟
ممکن ہے کہ آپ دن میں تین بار کھانا کھاتے ہوں۔ جدید دور میں ایسے ہی کھانا کھایا جاتا ہے۔ ہمیں بتایا گیا ہے کہ کھانوں میں سب سے اہم ناشتہ ہے۔ کام پر بھی کھانے کا وقفہ ہوتا ہے اور ہماری سماجی اور گھریلو زندگی بھی کھانوں کے گرد ہی گھومتی ہے۔ لیکن کیا…
آنکھوں کی رنگت میں اختلاف کی وجہ اور شخصیت سے ان کا تعلق کیا ہے
آپ نے دیکھا ہوگا کہ اکثر لوگوں کی آنکھوں کا رنگ بھورا یا گہرا بھورا ہوتا ہے۔ لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں، جن کی آنکھوں کا رنگ سبز، سرمئی اور نیلا بھی ہوتا ہے۔ عام طور پر ایسے لوگ کچھ لمحوں کے لیے مختلف نظر آتے ہیں لیکن کچھ دیر بعد نارمل محسوس ہونے…
گلے کے درد کا مؤثر گھریلو علاج کیا ہے؟
گلے میں درد یا خراش صحت کے عمومی مسائل میں سے ایک ہے، جس کا سامنا ہمیں اکثر بدلتے موسم کی وجہ سے کرنا پڑتا ہے مون سون کے موسم میں انسانی جسم کی قوت مدافعت کی کمی کے ساتھ ساتھ دیگر انفیکشنز کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہیں۔ گلے میں درد الرجی، فضائی آلودگی…