بڑی پیش رفت، سائنسدان سپر کمپیوٹر سے بھی طاقتور کوانٹم کمپیوٹر بنانے کے قریب پہنچ گئے!
سائنسدان ایسے ’کوانٹم‘ کمپیوٹر بنانے کے ایک قدم نزدیک پہنچ گئے ہیں، جن کے بارے کہا جاتا ہے کہ وہ آج کے ایڈوانس ترین سُپر کمپیوٹروں سے بھی طاقتور ہوں گے اور ہماری زندگیاں بدل کر رکھ دیں گے واضح رہے کہ کوانٹم کمپیوٹر ایٹم کے ذرات کی غیر معمولی خصوصیات کا…
جنگلی حیات باغیچوں میں تالاب کیسے ڈھونڈ لیتی ہے؟
بام مچھلی کی ایک قسم نے خالی تالاب کے نچلے حصے کو گھیر رکھا ہے۔ یہاں پانی زیادہ نہیں ہے۔ اس گھر میں جو پہلے رہتا تھا اس نے کھلے آسمان کے نیچے اس چھوٹے سے تالاب کو سوئمنگ پول کے طور پر ڈیزائن کیا تھا لیکن اسے بہت جلد احساس ہو گیا کہ یہ…
”پہلے میرے بچوں کو بچاؤ“ زلزلے کے پانچ روز بعد ایک پورا ترک خاندان زندہ بچا لیا گیا
ترکیہ اور شام میں آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد مقامی اور دنیا بھر سے متاثرین کی امداد کے لیے پہنچنے والی امدادی ٹیمیں اس قدرتی آفت کے پانچ روز بعد بھی ملبے تلے زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں ہیں۔ ان کی کوششوں سے اب تک معجزاتی طور پر بچ جانے جانے والوں…
ورلڈکپ فائنل ٹاکرے کے بعد میسی اور ایم باپے میں فیفا کے بہترین کھلاڑی کے لیے مقابلہ
ریکارڈ مرتبہ کے بیلن ڈی آر جیتنے والے لیونیل میسی نے ارجنٹینا کو قطر میں ورلڈکپ کے اعزاز تک پہنچانے کے آٹھ ہفتے بعد، فیفا کے بہترین مرد کھلاڑی کے اعزاز کے لیے تین کھلاڑیوں کی شارٹ لسٹ میں جگہ بنا لی ہے فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے اعلان کیا ہے کہ…
ماہرین نے نوزائیدہ بچوں کو بہرے پن سے بچانے میں مددگار نیا طریقہ دریافت کر لیا
بعض اوقات نوزائیدہ بچے بعض طبی پیچیدگیوں کے باعث کم قوت سماعت کے ساتھ پیدا ہوتے ہیں، جس میں سے بعض بچوں کے مستقل بہرے بننے کے امکانات بھی ہوتے ہیں اور ایسے کیسز میں ڈاکٹرز بچوں کو پیدائش کے فوری بعد اینٹی بائیوٹک ادویات دیتے ہیں لیکن متعدد بچوں کو پیدائش…
کیا چاند کی مٹی گلوبل وارمنگ روکنے میں مدد کر سکتی ہے؟
جیسے جیسے زمین کے درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے اور آب و ہوا کی تبدیی بڑے پیمانے پر تباہ کاریوں کی وجہ بن رہی ہے، سائنسدانوں کی تشویش میں اضافہ ہو رہا ہے اور وہ گلوبل وارمنگ کو روکنے کے لیے نئے نئے حل سامنے لا رہے ہیں، جن میں کچھ تو واقعتاً…
اسٹار شپ: کیا ایلون مسک کا طاقتور ترین خلائی راکٹ مریخ تک پہنچنے میں کامیاب ہو سکے گا؟
امریکی ارب پتی ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے ایک نئے راکٹ سسٹم کا ٹیسٹ کیا ہے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ تاریخ میں سب سے طاقتور راکٹ سسٹم بننے کی اہلیت رکھتا ہے اسٹار شپ نامی اس راکٹ سسٹم کے تینتیس عدد انجنوں میں سے اکتیس کو اکھٹے…
بھارت: الیکٹرانک فضلہ کیسے غریب بچوں کی جان کا دشمن بنا ہوا ہے؟
لیپ ٹاپ اور اسمارٹ فونز میں قیمتی دھاتیں تو ہوتی ہیں، تاہم تلف شدہ ایسے الیکٹرانک آلات سے ان کے نکالنے کا عمل بہت خطرناک ہے اور عام طور پر غریب بچے یہ کام کرتے ہیں۔ خطرناک بات یہ ہے کہ یہ غیر منظم کام کسی طرح کی بھی نگرانی کے بغیر ہو رہا ہے…