سطحِ سمندر میں اضافہ بعض ممالک کے لیے ’سزائے موت‘ کے مترادف: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ 1900ع کے بعد سے سطح سمندر میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، جس کی وجہ سے بنگلہ دیش، چین، بھارت اور نیدرلینڈز جیسے ممالک خطرے میں ہیں۔ نشیبی ساحلی علاقوں میں رہنے والے تقریباً نوے کروڑ افراد کو شدید خطرے کا سامنا ہے“…
پلاسٹک کی کشتی میں جھیل پار کر کے اور جنگل سے پیدل گزر کر اسکول جانے والے بچوں کے جان لیوا سفر کی کہانی
سونالی بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے ضلع پریشد کے ایک اسکول میں پڑھتی ہیں۔ ان کے علاوہ ان کے خاندان میں دو اور بچے بھی ہیں: ان کا بھائی کیلاش اور بہن کریتکا لیکن ان کا اسکول جانا، کوئی معمول کا اسکول جانا نہیں ہے۔۔ کیونکہ انہیں اسکول جانے کے لیے روزانہ ایک…
رحیم زہری کی مبینہ جبری گمشدگی: ’قرآن سامنے رکھنے کے باوجود انہوں نے مار مار کر بے ہوش کر دیا“ والدہ
3 فروری کو بلوچستان کے ضلع خضدار سے تعلق رکھنے والی پینسٹھ سالہ بی بی بس خاتون، ان کے بیٹے، بہو اور دو پوتوں کو کوئٹہ میں ان کے گھر سے مبینہ طور پر جبری طور پر لاپتہ کیا گیا انہیں اور ان کے دو پوتوں کو دو روز رہائی ملی جبکہ بہو کو منگل…
خلا میں تحقیق کے بعد پاکستانی ہربل بیجوں کی زمین پر واپسی۔۔ بیج خلائی سفر پر کیوں بھیجے جاتے ہیں؟
پاکستان میں مختلف اجناس کے ہائبرڈ بیجوں کو خلا میں بھیجا گیا تھا، جنہیں خلا میں مختلف تجربات سے گزارنے کے بعد دوبارہ زمین پر لایا گیا ہے۔ یقیناً یہ ایک تاریخی موقع ہے کہ جب خلا کی کم وزنی میں ان بیجوں پر مختلف تجربات انجام دیئے گئے ہیں ’چین پاکستان خلائی…
ٹویوٹا گاڑیوں کی قیمت میں ایک ماہ سے کم عرصے میں دوبارہ اضافہ، وفاقی محتسب کا نوٹس
گاڑیوں کی فروخت میں تیزی سے کمی اور پلانٹس کی بندش کے باوجود انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) نے ایک ماہ سے کم عرصے میں ٹویوٹا کی مختلف گاڑیوں کی قیمت میں 2 لاکھ سے 8 لاکھ 90 ہزار روپے تک کا اضافہ کر دیا ہے کمپنی کا کہنا تھا کہ معاشی غیر یقینی…
امریکی ایوان کے ری پبلکنز کا خط: کووڈ-19 کی ابتداء پر تحقیقات شروع
کووڈ-19 کی شروعات کیسے ہوئی؟ اس بارے میں امریکی ایوان کے ری پبلکنز نے تحقیقات کا آغاز بائیڈن انتظامیہ کے موجودہ اور سابق عہدے داروں کو خطوط کے ایک سلسلے سے کر دیا ہے، جس میں ان سے دستاویزات اور گواہی کے لیے کہا گیا ہے ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک رپورٹ میں…
بچوں پر کثیراللسانیت کے اثرات، منفی یا مثبت؟
ڈھائی سالہ اینریک اپنے گھر کے ڈرائنگ روم میں فرش پر بیٹھا کھیل رہا ہے اور ایک ایسی کتاب دیکھ رہا ہے، جس پر مختلف رنگوں کی مثلثیں، ڈبے اور دائرے بنے ہوئے ہیں اس کی والدہ کلوئے بُورات نے اس سے فرانسیسی زبان میں پوچھا ”سرخ مثلث کہاں ہے؟‘‘ اینریک نے فوراً…
اور جب ایک ماں اپنے دس دن کے بچے کے ساتھ ملبے کے پہاڑ تلے چار دن تک دفن رہی۔۔۔
ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلے کو آئے ایک ہفتہ گزر گیا ہے۔ اس زلزلے میں جہاں تینتیس ہزار افراد کی اندوہناک اموات نے دنیا بھر میں اداسی کی کیفیت کو جنم دیا ہے، وہیں اس اداسی اور مایوسی کے لمحات میں چند ایسے واقعات بھی سامنے آئے ہیں، جو کسی معجزے سے کم…