دنیا کا وہ آخری شخص ، جو آج بھی فلاپی ڈسک کا کاروبار کرتا ہے۔۔
یہ بات تو آپ جانتے ہی ہونگے کہ ایک دور تھا جب فلاپی کی بہت زیادہ اہمیت تھی۔ اس بات کو کئی دہائیاں گزر چکی ہیں کہ جب ہم فلاپی ڈسکس پر انحصار کیا کرتے تھے لیکن اگر آپ سے یہ کہا جائے کہ ساڑھے تین انچ کی روایتی فلاپی ڈسک کی اب بھی مانگ…
پاکستان میں دو قطاروں کی کہانی: اشرافیہ اور غرباء کا بڑھتا فرق اور سکڑتی مڈل کلاس
پاکستان میں ان دنوں دو قطاریں بحث کا موضوع بنی ہوئی ہیں۔ ایک طرف لاہور میں گذشتہ ہفتے کھُلنے والی کینیڈین کافی شاپ ٹِم ہارٹنز کے باہر لگی لائن جس میں لوگ ہاتھوں میں پیسے تھامے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں اس برانڈ کے بارے میں سمجھا یہ جاتا ہے کہ یہاں…
بھارتی بولر شامی اور میچ فکسنگ۔۔ اشانت شرما کیا کہتے ہیں؟
بھارت کے فاسٹ بولر محمد شامی کے تعلقات کچھ سال پہلے اپنی اہلیہ سے خراب ہوئے تو انہیں میچ فکسنگ کے الزامات کا بھی سامنا کرنا پڑا سنہ 2018ع میں تعلقات کی خرابی کے بعد حسین جہاں نے اپنے شوہر محمد شامی پر میچ فکسنگ کے الزامات لگائے تھے، جس کے بعد بھارتی کرکٹ…
پوٹاشیم کیا ہے، جس کی کمی سے صحت پر کئی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
ممکن ہے آپ یہ بات جانتے ہوں کہ کیلے پوٹاشیم سے بھرپور ہوتے ہیں لیکن آپ ممکنہ طور پر اس بات سے لاعلم ہو سکتے ہیں کہ یہ جز جسم کے لیے کتنی اہمیت کا حامل ہے پوٹاشیم ایک ایسا جز ہے، جو جسم میں عضلاتی سکڑاﺅ، سیال کو کنٹرول کرنے اور منرلز کے توازن…
پاکستان: تعمیراتی صنعت کی تباہی کے بارے میں اعظم گھانچی کیا کہتے ہیں؟
محمد اعظم گھانچی نے 2020ع کے آخر میں جب فلیٹس کے لیے ہاؤسنگ پراجیکٹ شروع کیا تو اس وقت سریے کی قیمت ایک لاکھ دس ہزار روپے فی ٹن تھی، جو فروری 2023ع کے وسط میں تین لاکھ روپے فی ٹن تک پہنچ چکی ہے اعظم گھانچی اب پریشان ہیں کہ اپنے تعمیراتی پراجیکٹ پر…
سینیگال کے اسٹار فٹبالر سادیو مانے کی کہانی
سادیو مانے کی پیدائش 10 اپریل 1992ع کو سیدھیو، سینیگال میں ہوئی تھی۔ مانے سینیگال کے جنوب میں واقع چھوٹے سے گاؤں بمبالی میں پلا بڑھا۔ ایک گاؤں جس کی آبادی صرف 24,213 ہے بڑے ہونے کے دوران، وہ اپنے چچا کے ساتھ رہتا تھا، کیونکہ اس کے والدین کے بہت سے بچے…
اسکاٹ لینڈ کی ملکہ میری کے گمشدہ خفیہ خطوط کی کہانی، جو ساڑھے چار سو سال تک راز بنے رہے۔۔
خفیہ پیغامات پڑھنے کے ماہر (کرپٹوگرافرز) کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے سولہویں صدی میں ملکہ میری اسٹوئرٹ ’کوئین آف اسکاٹس‘ کے لکھے گئے پچاس سے زیادہ خفیہ خطوط دریافت کر کے اُنہیں ڈی کوڈ کر لیا ہے کوڈ بریکرز کی بین الاقوامی ٹیم کا کہنا ہے کہ انہوں نے سولہویں…
اسکول سے بچوں کے فرار کی وجوہات کیا ہیں؟
بچپن کا زمانہ یوں بھی بے فکری اور لاابالی پن کا زمانہ ہے۔ من مرضی، کھیل کود اور آزادی اس دور کے اہم تقاضے ہیں۔ لیکن اس دور کے شروع ہوتے ہی اسکولنگ کی بھی ابتدا ہو جاتی ہے، جو ان کے ابتدائی تصورِ زندگی سے یکسر مختلف ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ زیادہ…