سام سنگ موبائل فون کے سربراہ نے گیارہ سال کی عمر تک اپنی بیٹی کو سمارٹ فون استعمال کرنے کیوں نہیں دیا؟
موبائل فون بنانے والی سب سے بڑی جنوبی کورین کمپنی سام سنگ مہنگے اور معیاری فونز کے حوالے سے شہرت رکھتی ہے۔ اس کمپنی کے برطانیہ میں ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اُن کی بیٹی کو تب تک ’سمارٹ فون‘ استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی گئی جب تک کہ وہ گیارہ برس کی نہیں…
یوگنڈا: موسیٰ 102 بچے پیدا کرنے کے بعد کہتے ہیں ”غیر ذمے داری کا احساس ہوگیا۔۔ اب بس!“
موسیٰ ہساہیا کیسرا کے بچوں کی تعداد اتنی زیادہ ہے کہ وہ ان سب کے نام بھی یاد نہیں رکھ پاتے۔ وہ کہتے ہیں کہ انہیں اپنی 12 بیویوں، 102 بچوں اور 548 پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں پر مشتمل خاندان کی گزر بسر میں مشکلات کا سامنا ہے اور محسوس کرتے ہیں کہ اب…
آن لائن پیار کا دھوکا: کس عمر کے افراد سب سے زیادہ پیسے لٹاتے ہیں؟
برطانوی بینک ٹی ایس بی کے مطابق 2022ع میں آن لائن پیار کے دھوکے کے جھانسے میں آ کر اپنے لٹائی جانے والی رقم میں تقریباً نصف حصہ اکیاون سے پینسٹھ سال کی عمر کے لوگوں کا تھا فریبیوں کے طریقہ کار کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فریب دینے والے ڈیٹنگ…
شوگر کے مریضوں کے لیے ذہنی دباؤ کتنا خطرناک ہے؟
شوگر کے مریضوں کے لیے جسم میں موجود شوگر لیول پر قابو پانا نہایت ضروری ہے۔ اگر شوگر لیول پر قابو نہ پایا جائے تو اس بیماری کے شکار افراد کو کئی سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے طبی ماہرین کے مطابق شوگر لیول کو قابو میں رکھنے کے لیے جہاں غذا اور…
کتے اور بلی میں پرانی چپقلش کی وجہ: ’خاندانی دشمنی!‘ امریکی سائنسدانوں کی تحقیق
کتوں اور بلیوں کی دشمنی طویل اور افسانوی ہے۔ ہم سب یہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے یہ پالتو جانور ایک دوسرے کو اتنے پیارے نہیں ہیں کتا اور بلی دو ایسے جانور ہیں، جنہیں انسان کے قریب سمجھا جاتا ہے۔ جانوروں کو پالنے والے لوگوں کی طرف سے اکثر دونوں کو ایک ہی گھر میں…
گھریلو تقریبات میں لڑکیوں کی ڈانس وڈیوز سوشل میڈیا کی زینت کیسے بن رہی ہیں؟
سوشل میڈیا پر کئی ایسی وڈیوز گردش کرتی رہتی ہیں جو شادی کے فنکشن یا کسی گھریلو تقریب میں لڑکیوں کے عام ڈانس کرتے ہوئے بنائی گئی ہوتی ہیں۔ سنجیدہ معاشرتی حلقے نجی نوعیت کی ایسی وڈیوز کو سوشل میڈیا کی زینت بنانے کے رجحان کو اخلاقی اصولوں کی پامالی قرار…
سلطان: جب ایک رکشہ ڈرائیور نے وسیم اکرم کے والد کو ایک دن کے لیے اغوا کر لیا۔۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی سوانح عمری ’سلطان‘ میں نت نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ سابق کپتان نے اس کتاب میں جہاں اپنی زندگی اور کریئر کے اُتار چڑھاؤ کا تذکرہ کیا ہے، وہیں اس انوکھے واقعے کا بھی ذکر کیا ہے، جب ایک دن کے لیے اُن کے والد کو…
’تم ہمارے نوکر ہو! تم جانتے نہیں ہو میرے بھائی نیوی میں کمانڈر ہیں۔‘ کراچی میں خاتون کا پولیس اہلکار کو تھپڑ
سوشل میڈیا کے ذریعے سندھ کے دارالحکومت کراچی کی ایک وڈیو حال ہی میں سامنے آئی، جس میں ایک باریش پولیس افسر ایک گاڑی کو روک رہے ہیں، جبکہ گاڑی سے نکلنے والی خاتون ان کے ساتھ الجھ رہی ہیں خاتون ان کو دھکا دے کر گاڑی کے سامنے سے ہٹانے کی کوشش کرتی ہیں…