’بابا، مجھے موت کی سزا ہوئی ہے، لیکن امی کو کچھ مت بتانا‘
ایران کی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں مظاہروں کی لہر کے آغاز سے اب تک چار نوجوانوں کو پھانسی دی جا چکی ہے ایران سے متعلق خبروں پر نظر رکھنے والی ہیومن رائٹس ایکٹوسٹس نیوز ایجنسی کے مطابق مجموعی طور پر اب تک بائیس افراد کو موت کی سزا سنائی جا چکی ہے…
اٹلی کا سفاک مافیا ڈان تیس سال مفرور رہنے کے بعد بالآخر گرفتار
اٹلی کے سب سے زیادہ مطلوب مافیا ڈان میٹیو میسینا دینارو کو سسلی میں گرفتار کر لیا گیا ہے، وہ تیس سال سے مفرور تھے میسینا دینارو کو مبینہ طور پر سسلی کے دارالحکومت پالرمو کے ایک نجی کلینک سے گرفتار کیا گیا، جہاں وہ کینسر کا علاج کر وا رہے تھے دینارو مبینہ…
کراچی والے نعمت اللہ خان کے دور نظامت کو آج بھی یاد کیوں کیا کرتے ہیں؟
آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور سندھ کے دارالحکومت کراچی کی بات کریں تو سنہ 2001 سے 2010ع تک کے دور کی مسائل کے حل اور ترقیاتی کاموں کے لیے مثال دی جاتی ہے ان نو برسوں میں کراچی میں تعلیم، صحت، ٹرانپسورٹ، پارک اور میدانوں کی تعمیر سمیت…
سیلاب متاثرین کی بحالی، ججز کو سندھ میں نگران کمیٹیوں کی سربراہی سے ہٹا دیا گیا
سپریم کورٹ نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے بنائی گئی نگران کمیٹیوں کے خلاف سندھ حکومت کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کرتے ہوئے ججوں کو کمیٹیوں کی سربراہی سے ہٹا دیا ہے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے نگران کمیٹیوں کے خلاف سندھ حکومت کی درخواستوں پر تفصیلی…
اسٹیل بارز کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، 2 لاکھ 43 ہزار 500 روپے فی ٹن ہوگیا!
صنعت کے بند ہونے کے منڈلاتے خطرات کے درمیان لیٹر آف کریڈٹ (ایل سیز) کھولنے میں حکومت سے مدد طلب کرتے ہوئے مینوفیکچررز نے خام مال کی قیمت میں مسلسل اضافے، سپلائی چین متاثر ہونے اور بڑھتی پیداواری لاگت کا جواز پیش کرتے ہوئے فی ٹن اسٹیل بارز کی قیمت 2 لاکھ…
کھوجی پیروں کے نشان سے چور تک کیسے پہنچتے ہیں؟ کھوجیوں کی دنیا پر ایک نظر
واردات قتل کی ہو یا چوری ڈکیتی کی، گاؤں دیہات میں آج بھی کھوجی پر انحصار کیا جاتا ہے کہ وہ کْھرا اٹھا کر یا پاؤں کے نشان کی مدد سے اپنے ہدف کو ڈھونڈ نکالتا ہے۔ ماضی میں تو ماہر کھوجیوں کو سرکاری سرپرستی بھی میسر تھی۔ ہر گاؤں میں نمبردار، تھانیدار کی…
روٹی انسان کو کھا گئی، زرعی ملک خوراک کی قلت کا شکار کیوں؟
اکیسویں صدی کا تیئسواں سال شروع ہو چکا ہے اور زرعی ملک پاکستان میں لوگ آٹے کے لیے قطاروں میں کھڑے ہیں، روندے جا رہے ہیں اور مر رہے ہیں۔ آٹا غریب کی پہنچ سے دور ہو چکا ہے اور وزیراعظم شہباز شریف صاحب فرماتے ہیں کہ ملک میں آٹے کا کوئی بحران نہیں صوبہ…
گوادر کا شاہی بازار اور تاریخی ’کریمک ہوٹل‘
کریمک ہوٹل شاہی بازار میں واقع ہے، جس کے ساتھ مشہور گوادر کی سوغات خدا بخش گوادری کی حلوے کی دکان ہے۔ اس تنگ گلی میں بس یہی ہوٹل اور ایک پان کی دکان کئی سال گزرنے کے بعد اب بھی موجود ہیں۔ اس کے علاوہ قطار میں کھڑے خستہ حال، کھنڈر نما اور ٹوٹ…