نیپال طیارہ حادثے سے جُڑی ایک عجیب اتفاق کی کہانی، جس پر یقین کرنا آسان نہیں!
انجو کھٹیواڈا اتوار کو نیپال کے پوکھرا ایئرپورٹ میں گر کر تباہ ہونے والے ییٹی ایئر لائنز کے بدقسمت طیارے کی معاون پائلٹ تھیں۔ اس طیارے میں عملے کے ارکان سمیت کل 72 افراد سوار تھے۔ اب تک 69 افراد کی لاشیں مل چکی ہیں انجو کی کہانی جہاز میں سوار دیگر لوگوں…
250 ارب کی جائیداد وراثت میں پانے والے نظام مکرم جاہ، جن کی وفات دو کمرے کے فلیٹ میں ہوئی!
بھارت میں حیدرآباد دکن کے نظام میر عثمان علی خان کے پوتے مکرم جاہ بہادر کے انتقال کے ساتھ ہی نظام دور کا اختتام ہو گیا۔ انہیں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا ماضی کی نظام شاہی سلطنت حیدرآباد کے آٹھویں نظام نواب میر برکت علی خان والاشان مکرم جاہ…
نیپی پہنے بچے کے ہاتھ میں بندوق، پولیس نے لائیو شو میں باپ کو گرفتار کر لیا
امریکہ کے سماجی ماہرین حال ہی میں ایک اسکول میں چھ سالہ بچے کے ہاتھوں فائرنگ سے زخمی استانی کے واقعے پر ہی انگشت بدنداں تھے کہ ایک اور واقعے نے ایک بار پھر اس موضوع کو تازہ کر دیا ہے امریکی ریاست انڈیانا میں لائیو ٹی وی شو کے دوران ایک شخص کو اس…
ناشتہ نہ کرنے والوں کا امراضِ قلب سے مرنے کا زیادہ امکان، نئی تحقیق
ایک نئی تحقیق کے مطابق ناشتہ نہ کرنا دل کی بیماری کے نتیجے میں موت کے زیادہ خطرے کی وجہ بن جاتا ہے تحقیق میں ناشتہ نہ کرنے کے نتیجے میں بڑی عمر کے لوگوں کے لیے موت کے خطرے پر مزید روشنی ڈالی گئی ہے حال ہی میں جرنل آف اکیڈمی آف نیوٹریشن اینڈ…
پاکستان: ٹیکسٹائل صنعت کے لاکھوں کارکن ملازمتوں سے محروم
دو سال قبل پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کی سانسیں بحال ہونے کے بعد ایک بار پھر اکھڑ رہی ہیں اور یہ شعبہ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے ملک کے ’ٹیکسٹائل حب‘ فیصل آباد میں ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں کام کرنے والے ایک مزدور اشرف علی کے لیے اپنی ملازمت سے ہاتھ…
میٹرک کا 72 سالہ طالب علم ’انکل آپ اس عمر میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں
ہم اکثر فلموں، ڈراموں یا عام زندگی میں اکثر سنتے یا کتابوں میں پڑھتے رہتے ہیں کہ ’علم کے حصول اور محبت کرنے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔‘ یہ بات راولپنڈی کے ایک 72 سالہ شخص نے سچ ثابت کر دکھائی ہے اور ثابت کر دیا ہے کہ اگر جذبہ صادق اور…
سیلاب متاثرین بحالی خواب بن کر رہ گئی، لاکھوں پاکستانی بچوں کی زندگی خطرے میں: یونیسیف
بانسوں پر پرانے کپڑے کی چادریں اور پٹ سن کی بوریوں کی مدد سے بنایا گیا جھگی نما کمرا ہی پینتیس سالہ بخشل سولنگی کا گھر ہے اس جھگی میں بستر اور کپڑے رکھنے کے لیے لکڑی کے چار صندوق اور پانی جمع کرنے کے لیے پلاسٹک کے نیلے رنگ کے چار بڑے ڈرم رکھے…
پاکستان میں منی بجٹ کی بازگشت، کم ہوتے مالیاتی ذخائر کے باوجود لگژری گاڑیوں کی درآمد جاری!
مسلم لیگ نون کی زیرِ قیادت پی ڈی ایم حکومت کے قیام کے بعد جہاں ایک جانب بڑھتی ہوئی مہنگائی اور ابتر معاشی صورتِ حال کی وجہ سے ملک کے دیوالیہ ہونے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں، اسٹیٹ بینک کے ذخائر محض 4 ارب 34 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔ گزشتہ روز پاکستان…