سندھ کے ماہی گیر سیلابی پانی میں مچھلی کے شکار پر مجبور
پچپن سالہ علی گل ملاح کا تعلق سندھ کے زرخیز ضلع میرپورخاص کی تحصیل جھڈو سے ہے، جہاں موسمیاتی تبدیلی اور غیر معمولی بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب نے شدید تباہی مچادی تھی جس کے نقصانات کا ازالہ تاحال نہیں ہوسکا علی گل ملاح کو موسمیاتی تبدیلی کا علم نہیں ہے…
کراچی میں میئر کا انتخاب کس طرح ہوگا؟
الیکشن کمشنر سندھ کے مطابق آج رات تک بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تمام نتائج کا آجائیں گے۔ اس وقت پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعتِ اسلامی نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں سو سو نشستیں حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور دونوں ہی جماعتیں شہر میں اپنا میئر…
حکومتوں سے زیادہ لوگوں کا کاروباری اداروں پر اعتماد
پبلک ریلیشنز اور مارکیٹنگ کنسلٹنگ امریکی فرم ایڈلمین کے ایک سروے کے مطابق دنیا بھر میں لوگ اپنی معاشی امیدوں کے متعلق پہلے سے کہیں زیادہ مایوس ہیں اور تیزی سے تقسیم ہوتی دنیا میں حکومتوں، غیر منافع بخش اداروں اور میڈیا جیسے دیگر اداروں کے مقابلے میں…
آئلٹس (IELTS) ٹیسٹ کیا ہے، کیسے پاس کیا جائے؟
تعلیم یا ملازمت کے لیے بیرونِ ملک جانے کے خواہش مند افراد کی راہ میں اکثر آئلٹس (انٹرنیشنل انگلش لیگویج ٹیسٹ سسٹم) حائل رہتا ہے اور جب تک اس کو کلیئر نہ کیا جائے، خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو پاتا، تاہم سوال یہ ہے کہ یہ ہے کیا اور اس کو کیسے پاس کیا جا…
’فومو‘ FOMO کیا ہے؟ کہیں آپ بھی اس کا شکار تو نہیں؟
فومو FOMO ایک اصطلاح ہے، جو انگریزی الفاظ ’فیئر آف مسنگ آؤٹ‘ کا مخفف ہے۔ یہی چیز آپ کو ڈرائیونگ کے دوران موبائل کی طرف ہاتھ بڑھانے پر مجبور کرتی ہے حتٰی کہ واش روم جاتے ہوئے بھی موبائل ساتھ لے جانا ضروری خیال کرتے ہیں اس کیفیت کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ…
صرف تین سیکنڈ میں آپ کی آواز کی ہوبہو نقل کرنے والا سافٹ ویئر
مائیکرو سافٹ نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک اے آئی سافٹ ویئر بنایا ہے، جو صرف تین سیکنڈ تک کسی کی بھی آواز سن کر اس کی ہوبہو نقل بناتا ہے۔ یہ سافٹ ویئر آواز کی کھرج، جذباتی لہجے اور اتار چڑھاؤ کی بھی نقل کرتا ہےن انسانی آواز چرانے والے اس سافٹ ویئر کا…
تاریخ میں پہلی مرتبہ ’روبوٹ وکیل‘ عدالت میں کسی انسان کا دفاع کرنے کے لیے تیار
’دنیا کا پہلا روبوٹ وکیل‘ فروری 2023ع میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ایک کمرہ عدالت میں ٹریفک ٹکٹ کے ملزم کا دفاع کرے گا امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی قانونی مشیر پہلی بار کسی حقیقی عدالتی کیس میں وکیل کا کردار ادا کرنے کے لیے…
جیمز ویب خلائی دوربین سے پہلے سیارے کی دریافت، جو زمین جیسا ہے!
گذشتہ سال کے اواخر میں اپنی لانچ سے لے کر اب تک جیمز ویب نامی طاقتور خلائی دوربین نے کئی نئی دریافتیں کی ہیں اور اب اس فہرست میں ایک اور چیز کا اضافہ ہو گیا ہے اب پہلی مرتبہ دنیا کی اس سب سے بڑی دوربین نے ایک سیارہ دریافت کر لیا ہے، جس…