سندھ میں سیاسی جوڑ توڑ، ایم کیو ایم کے دھڑوں کو یکجا کرنے کی کوششیں
صوبہ سندھ میں سال کے اختتام پر سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور ماضی میں شہری سندھ سے واضح برتری رکھنے والی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے بکھرے دھڑے ایک جگہ جمع ہونے کے لیے ان دنوں سرگرم ہیں گورنر سندھ سے گزشتہ ہفتے ہونے والی اہم رہنماؤں کی…
فٹبال کو آرٹ میں بدلنے والے ’فٹبال کنگ‘ پیلے کی زندگی کہانی
فٹبال کو آرٹ میں بدلنے والے ’فٹبال کے بادشاہ‘ اور برازیل کے لیجنڈ پیلے بیاسی برس کی عمر میں چل بسے۔ برازيل کی حکومت نے ان کی وفات پر ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے اپنی بیاسی سالہ زندگی میں برازیل کو تین فٹبال ورلڈکپ جتوانے والے پیلے کو دنیا کا…
پاکستانی نوجوانوں میں بڑھتی ذیابیطس: شوگر کے باوجود نارمل زندگی کیسے ممکن؟
لاہور کے رہائشی حافظ ابوبکر کی عمر صرف اکتیس برس تھی، جب انہیں ایسی علامت کا سامنا کرنا پڑا جو ان کی جان بھی لے سکتی تھیں۔ ایک روز کام کے دوران ہی وہ اچانک ڈائیبیٹک کیٹو ایسڈوسس یا ڈی کے اے میں مبتلا ہو گئے ابوبکر کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل…
فضائی آلودگی ماں کے پیٹ میں بچوں کی اموات کا بھی سبب
پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے ایک سو سینتیس ممالک میں کی جانے والی ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ فضائی آلودگی ماں کے پیٹ میں بچوں کی اموات سمیت پیدائش کے فوری بعد موت کا بھی بڑا سبب ہے تحقیق کے مطابق فضائی آلودگی کی وجہ سے دنیا بھر میں سالانہ دس…
بھارتی دوائیں موت بانٹنے لگیں۔۔ کھانسی کی بھارتی دوا سے ازبکستان میں بھی اٹھارہ بچے ہلاک
ازبکستان کا کہنا ہے کہ ملک میں اب تک کم از کم اٹھارہ بچے بھارت میں تیار کردہ کھانسی کی دوا پینے سے ہلاک ہو گئے ہیں۔ ملکی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہلاک ہونے والے بچوں نے ‘ڈوک-1میکس’ نامی کھانسی کا سیرپ استعمال کیا تھا، جسے ایک…
کیا بھارت منشیات اور شراب نوشی کے بحران کے دہانے پر ہے؟
بھارت میں ایک قومی سطح کے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ ملک کے نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد شراب، بھنگ یا افیون کی لت میں مبتلا ہے۔ اس سے یہ بھی پتہ چلا ہے کہ منشیات کے عادی چار میں سے تین کا علاج تک نہیں کیا جاتا ہے بھارتی حکومت نے رواں ماہ…
کیا دس سے پندرہ برس میں آئرلینڈ کا دوبارہ اتحاد ہو جائے گا؟
برطانیہ کے صوبے شمالی آئرلینڈ کے دارالحکومت بیلفاسٹ کی یونیورسٹی کے ماہر سیاسیات ڈنکن مورو کے مطابق گزشتہ چند دہائیوں کے مقابلے میں آئرلینڈ کے منقسم جزیرے کا دوبارہ اتحاد اب کہیں زیادہ ممکن نظر آنے لگا ہے ڈنکن مورو کا کہنا ہے کہ صوبے شمالی آئرلینڈ اور…
دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود گوادر میں احتجاج جاری، سو سے زائد مظاہرین گرفتار
بلوچستان حکومت کی جانب سے گوادر میں مظاہرین سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے اور ایمرجنسی کے نفاذ کے سبب پانچ یا اس سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کیے جانے کے باوجود مظاہرین اور ان کے رہنماؤں کی سڑکوں پر آمد کا سلسلہ جاری ہے، جنہیں گرفتار کیا جا رہا…