انسانی سرگرمیاں اور زمین سے معدوم ہوتی زندگی۔۔۔
ہمارے سیارے کی تاریخ میں نامساعد حالات پانچ مرتبہ زیادہ تر جانداروں کو صفحۂ ہستی سے مٹانے کی وجہ بنے ہیں کرہ ارض کو ایک مرتبہ پھر ویسے ہی حالات کا سامنا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق زمین پر زندگی ایک بار پھر خطرے میں پڑ سکتی ہے، کچھ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ…
گرم پانی کی بوتل، ایک تاریخی ایجاد کی دلچسپ روداد
سردی کا موسم آتے ہی جہاں گرم پہناووں کا دور شروع ہو جاتا ہے وہیں گھروں کو گرم رکھنے کے لیے بھی گیس اور بجلی پر چلنے والی نت نئی ایجادات کا سہارا لیا جاتا ہے، تاہم اس جدید دور میں بھی آپ نے کچھ گھرانوں میں خاص طور پر عمر رسیدہ افراد کے پاس…
کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں میں کیوں شامل ہے؟
اکنامسٹ کے تحقیقاتی اور تجزیاتی شعبے دی اکنامسٹ انٹیلیجنس یونٹ نے رواں سال دنیا بھر کے 174 شہروں میں مہنگائی اور اس کے عوام پر اثرات کے جائزے کے لیے سروے کیا۔ سروے کے مطابق دنیا کے بڑے شہروں میں گزشتہ سال کے دوران مقامی کرنسی کے لحاظ سے بنیادی ضروریات کی…
تاریخ میں پہلی بار چاند پر کاروباری سرگرمیوں کی تیاری کا آغاز
دنیا کی تاریخ میں پہلی بار چاند پر کاروباری سرگرمیوں کی تیاری کا آغاز کر دیا گیا ہے، جاپانی اسٹارٹ اَپ کا خلائی جہاز ملک کے پہلے قمری مشن میں چاند پر روانہ کردیا گیا اور یہ نجی کمپنی کی جانب سے اپنی نوعیت کا پہلا مشن ہے تفصیلات کے مطابق ایلون مسک کے…
سردیوں میں ہیٹرر کی گیس لیکج سے کیسے محفوظ رہا جائے؟
گیس کی لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ہیٹر یا گیزر میں آگ بجھ جاتی ہے، لیکن اس کا والو آن رہتا ہے، جو گیس کی ترسیل بحال ہونے پر اس کے اخراج کا باعث بنتا ہے ہر سال سردیوں کا موسم آتے ہی گیس لیکج کی وجہ سے دھماکے یا لیکج سے اموات واقع ہونے…
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بے تحاشا اضافے کی وجہ کیا ہے؟
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں قادری جیم اینڈ جیولری کے چیف ایگزیکٹو عدنان قادری کے مطابق جیولرز پریشان ہیں کیونکہ ان کا کام اب پہلے جیسا نہیں رہا اور زیورات بنوانے کے لیے اس وقت کم خریدار آ رہے ہیں انہوں نے بتایا ”مارکیٹ میں کام نہیں اور جیولرز کے پاس…
برطانیہ میں شراب نوشی سے ہونے والی ریکارڈ اموات کی وجہ کیا ہے؟
گزشتہ برس برطانیہ میں شراب کی وجہ سے ہونے والی اموات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، جن کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ اس کی وجہ کورونا کی وبا کے دوران شراب نوشی میں اضافہ ہے برطانیہ کے دفترِ شماریات کے مطابق سنہ 2021ع میں ملک میں شراب سے مرنے والے افراد کی تعداد…
اینٹی بائیوٹک کے زیادہ یا غلط استعمال کے اثرات بارے عالمی ادارہِ صحت کا بڑا انکشاف
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ ’سال 2020ع میں‘ دنیا بھر میں اینٹی بائیوٹک کے غلط یا زیادہ استعمال سے بیکٹیریاز کے طاقتور ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس سے انفیکشن مزید طاقتور ہو گئے خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری…