نزلہ زکام سے بچنے کے لیے ناک کو گرم رکھنے کی ترکیب کیسے کام کرتی ہے؟
حال ہی میں ’دی جرنل آف الرجی اینڈ کلینکل امیونولوجی‘ میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق میں اس حوالے سے تفصیلات بتائی گئی ہیں کہ سردی کے مہینوں میں وائرل انفیکشن میں اتنا واضح اضافہ کیوں ہوتا ہے؟ اور اس بات کا جائزہ لیا گیا ہے کہ کس طرح جسم کا مدافعتی نظام…
کشمیر میں پانچ ہزار سال قدیم شاردہ یونیورسٹی، جہاں گرامر ایجاد ہوئی
یوں تو فطری حسن سے مالا مال آزاد کشمیر سیاحت کے حوالے سے ایک منفرد پہچان رکھتا ہی ہے، لیکن یہاں کی وادیِ نیلم کا ایک حصہ ایسا بھی ہے، جو تاریخی اعتبار سے بھی بہت اہمیت کا حامل ہے وادیِ نیلم میں دریائے نیلم کے نیلگوں پانی کے ساتھ واقع تحصیل شاردہ میں ’تین…
گول پر میسی کے جشن کے منفرد انداز کا پسِ منظر کیا ہے؟
ارجنٹینا نے فٹبال ورلڈکپ کے ایک ڈرامائی کوارٹر فائنل میں نیدرلینڈز کو پینلٹیز پر شکست دے کر کپ جیتنے کا خواب زندہ رکھا تو دوسری جانب کروشیا نے ٹورنامنٹ کی فیورٹ ٹیم برازیل کو ایک دوسرے مقابلے میں حیران کن طور پر شکست دے کر باہر کر دیا ارجنٹینا اور…
ارجنٹینا نیدرلینڈز میچ، اسٹیڈیم میں امریکی سپورٹس صحافی چل بسے
مشہور امریکی اسپورٹس صحافی گرانٹ ویہل قطر کے اسٹیڈیم میں ارجنٹینا اور نیدرلینڈز کے میچ کے دوران انتقال کر گئے خبر رساں ادارے اے پی نے لوسیل اسٹیڈیم میں ان کے قریب بیٹھے دیگر صحافیوں کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ میچ کے فیصلے کے لیے اضافی وقت کے کھیل کے…
ایران میں احتجاج کی حمایت، خامنہ ای کی بھانجی کو تین سال قید کی سزا
ایران میں جاری احتجاج کی حمایت کرنے پر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی بھانجی کو تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے واضح رہے کہ فریدہ مراد خانی، جو ایرانی حکومت کے اقدامات کے خلاف کھل کر بات کرتی رہی ہیں، کو نومبر میں اس وقت گرفتار کیا گیا تھا،…
جرائم پیشہ افراد کی شناخت، کراچی ایئرپورٹ پر ’آرٹیفیشل انٹیلیجنس سسٹم‘
جرائم میں ملوث افراد کو کراچی ایئرپورٹ سے فرار ہونے سے روکنے کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا سہارا لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں کراچی ایئرپورٹ پر چہرے کی ساخت و نقوش کے ذریعے افراد کو اسکین کرنے کا سسٹم متعارف کروایا جا رہا…
ناظم جوکھیو قتل کیس: رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رکن اسمبلی جام اویس گہرام و دیگر پر فرد جرم عائد کر دی ہے، جبکہ ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کیا ستائیس سالہ ناظم جوکھیو کو 3 نومبر 2021ع کو کراچی کے ضلع ملیر…
دل کے دورے سے ہونے والی اچانک اموات کے بڑھتے کی وجہ کیا ہے؟
سوشل میڈیا پر ان دنوں اچانک کسی کو دل کا دورہ پڑنے یعنی ہارٹ اٹیک کی وڈیوز گردش کر رہی ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شادی میں ایک شخص رقص کرتے ہوئے اچانک زمین پر گر پڑتا ہے، جبکہ ایک دوسری وڈیو میں ایک لڑکی ایک تقریب میں…