قطر میں اسلامی مبلغ ذاکر نائک کی موجودگی سے بھارت برہم کیوں ہے؟
قطر میں فیفا ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں بھارتی قیادت کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ مگر اس دوران دوحہ میں اسلامی اسکالر ذاکر نائیک کی موجودگی بھارتی حکومت سے ہضم نہ ہو سکی۔ دوسری جانب قطر نے اس بارے میں وضاحت نہیں کی کہ آیا ذاکر نائیک کو ورلڈکپ کے لیے خصوصی…
اپنے سمدھی کو گورنر بنانے پر مولانا فضل الرحمان تنقید کی زد میں
پاکستان میں موروثی سیاست کو فروغ دینے پر نون لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی تو ہمیشہ سے ہی تنقید کی زد میں رہی ہیں لیکن اب حکومت میں ان جماعتوں کی اتحادی جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو بھی اقربا پروری کے الزامات کا سامنا ہے واضح رہے…
وائلڈ لائف سمٹ: شارک کو معدومیت کے خطرے سے بچانےکی جانب اہم پیش رفت
دنیا کے سب سے بڑے وائلڈ لائف سمٹ میں شامل ملکوں نے پہلی بار شارک کے پنکھ (Fin) کی اس تجارت کو ریگولیٹ کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے، جس کے نتیجے میں ہر سال لاکھوں شارک مچھلیوں کو ان کے پنکھ (Fin) سے تیار کئے گئے سوپ کی بڑھتی ہوئی طلب کو پورا…
بل فائٹنگ کھیل یا تشدد؟ فرانس میں بحث چھڑ گئی
سولہ سالہ بپٹسٹ فرانس کے جنوبی شہر آرلس میں بل فائٹر بننے کی تربیت لے ر ہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ قانون ساز، جو ملک بھر میں اس پر پابندی لگانا چاہتے ہیں، ان کی سمجھ میں یہ سیدھی بات نہیں آتی کہ وہ کس چیز کو تفریح کہتے ہیں خبر رساں ادارے…
دہائیوں تک مسائل کے بعد آخرکار ’لیپ سیکنڈ‘ ختم کرنے کا فیصلہ
دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے لیپ سیکنڈ کے خلاف مہم کے بعد بالآخر اسے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے پیرس میں وزن اور پیمائش (سی جی پی ایم) پر ستائیسویں جنرل کانفرنس میں 18 نومبر کو حکومتوں کے نمائندوں اور سائنسدانوں نے لیپ سیکنڈ کو ختم کرنے…
پیدل حج کے لیے جانے والے بھارتی شہری کو راہداری ویزا دینے کے لیے پاکستانی کی درخواست مسترد
بھارتی ریاست کیرالہ سے 2023ع میں حج کی ادائیگی کی غرض سے پیدل چل کر سعودی عرب جانے کا ارداہ رکھنے والے بھارتی شہری کو پاکستان کا راہداری ویزا نہ دینے کے خلاف بدھ کو لاہور ہائی کورٹ نے انٹرا کورٹ اپیل ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی ہے بھارتی شہری شہاب…
بیکٹیریا انفیکشن دنیا بھر میں اموات کی دوسری بڑی وجہ ہے: نئی تحقیق
بیکٹیریا انفیکشنز کی ہلاکت خیزی کے بارے میں پہلے عالمی مطالعاتی جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا بھر میں اموات کی دوسری بڑی وجہ جراثیم سے ہونے والا انفیکشن ہے۔ جائزے کے مطابق 2019ع میں ہونے والی ہر آٹھ اموات میں سے ایک کی وجہ بیکٹیریا کا انفیکشن تھا حال ہی…
لاہور میں کروڑوں روپے کی چوری، لُوٹنے والا کوئی اور نہیں بلکہ۔۔۔
صوبہ پنجاب کے دارالحکومتی شہر لاہور میں پولیس نے ایک کاروباری شخص کی تجوری سے کروڑوں روپے چوری کی واردات کو چار گھنٹے میں حل کر لیا۔ پولیس کے مطابق چور کوئی اور نہیں بلکہ کاروباری شخص کا اپنا سگا بڑا بھائی تھا تفصیلات کے مطابق لاہور کی فروٹ منڈی میں 19…