میکسیکو میں انسانی باقیات سے بھرے 53 تھیلے برآمد، معاملہ کیا ہے؟
میکسیکو میں اکتوبر کے اواخر سے اب تک انسانی باقیات سے بھرے تریپن تھیلے برآمد ہوئے ہیں، ماہرین ان کی شناخت کی کوشش کر رہے ہیں۔ حالیہ مہینوں میں صنعتی شہر گواناجواتو میں گروہی تصادم میں تقریباً تین سو افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں میکسیکو کے خوشحالی، ثقافت لیکن…
’قطر میں ہونے والا فٹبال ورلڈکپ اور یورپ
’قطر میں ورلڈکپ سے فٹبال کا بھیانک چہرہ سامنے آ گیا!‘ ’قطر نے ورلڈکپ تو خرید لیا، مگر وفا نہیں خرید سکا‘ ’ورلڈکپ کا بھیانک چہرہ۔‘ یہ تمام وہ ہیڈلائنز ہیں جو مغربی میڈیا نے قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ کے حوالے سے لگائیں گذشتہ کچھ ہفتوں سے مغربی میڈیا قطر…
کورونا، کینسر سے متاثرہ افراد کے لیے کیسے خطرہ بنا؟
ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دنیا میں 2019ع کے آخر میں کورونا کے پھیلنے کے بعد مختلف طرح کے کینسر کی تشخیص یا اس کے ٹیسٹس سست روی کا شکار ہو گئے، جس سے موذی مرض مزید سنگین صورتحال اختیار کر چکا ہے جاما انکالوجی میں شائع ایک تحقیق کے مطابق سال…
پروین رحمان قتل کیس: ملزمان کی رہائی سے خاندان کو خطرہ لاحق
سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے پروین رحمان قتل کیس میں سزا یافتہ افراد کو رہا کرنے پر پروین رحمان کے خاندان نے اس فیصلے پر شدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملزمان کی رہائی کے بعد خاندان کو شدید خطرہ لاحق ہو گیا ہے پروین رحمان کی بہن عقیلہ اسماعیل کا…
ایران پر کرد علاقوں میں بھاری ہتھیار استعمال کرنے کا الزام
ایران کی سکیورٹی فورسز نے کرد آبادی والے اپنے مغربی علاقوں میں پیر کو سخت کریک ڈاؤن کیا، جس میں چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک درجن سے زائد افراد ہلاک ہو گئے فرانسیسی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ مظاہرین پر براہ راست…
کائنات کی ابتدا کی جانب اشارہ کرتی ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی تصویریں
ناسا کی جدید ترین خلائی دوربین جیمز ویب اسپیس سائنسدانوں کو اس کائنات کے نکتہ آغاز کے لمحے کے مزید قریب لے جا رہی ہے۔ دوبین کی بھیجی ہوئی تازہ ترین تصویروں کے بارے میں سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ اس دور کی ہیں، جب بگ بینگ کا دھماکہ ہوئے پینتیس کروڑ سال…
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے:
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کراچی اور حیدر آباد میں کرانے سے متعلق الیکشن کمیشن نے اپنا محفوظ فیصلہ آج سنا دیا ہے, جس میں کہا گیا ہے کہ دونوں شہروں میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری 2023 کو ہوں گے الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ…
سعودی عرب نے ارجنٹائن کو ہلا کر رکھ دیا، ایک کے مقابلے میں دو گول سے اپ سیٹ شکست!
قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے گروپ سی کے ایک میچ میں سعودی عرب نے دو سال سے ناقابلِ شکست رہنے والی ارجنٹائن کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کا پہلا اپ سیٹ کر دیا ہے آج منگل کو دوحہ کے لیوسل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سعودی عرب نے ایک کے مقابلے میں…