بھارت میں بانی پاکستان کے آبائی گھر کے مکین تنگیِ حالات کے باعث اسے بیچنا چاہتے ہیں
بھارت کے ’بابائے قوم‘ مہاتما گاندھی اور پاکستان کے ’قائد اعظم‘ محمد علی جناح ہیں۔ دونوں میں قدرِ مشترک یہ ہے کہ ان کے والدین گجراتی تھے گاندھی کی جائے پیدائش گجرات کے کاٹھیاواڑ ضلع میں پوربندر نامی علاقہ ہے جبکہ جناح کے والدین کا گھر بھی کاٹھیاواڑ ضلع…
مستقبل میں دنیا کا ہر شخص کوئٹہ کے نام سے کیوں واقف ہوگا؟
اس وقت دنیا بھر میں انٹرنیٹ پر محفوظ کیے گئے ڈیٹا کا حجم اور پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا شہر کوئٹہ۔۔۔ یہ بات یقیناً آپ کے لیے تعجب کا باعث ہوگی، کہ ان کا آپس میں تعلق کیا ہے۔۔ بے تکی اور بے جوڑ سی بات لگتی ہے نا؟ اُس دور میں، جب انسان نے…
چین بچوں میں وڈیو گیم کی لت پر قابو پانے میں کیسے کامیاب ہوا؟
اگرچہ چین دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو گیمنگ مارکیٹ ہے، تاہم سرکاری میڈیا اس صنعت کو ’روحانی افیم‘ قرار دیتی ہے حال ہی میں چین میں وڈیو گیم سے وابستہ صنعتکاروں کی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ نوعمروں میں وڈیو گیم کی لت کے مسئلے کا حل تلاش کر لیا گیا ہے واضح…
قصہ فٹبال ورلڈکپ کے کچھ بڑے اپ سیٹس کا۔۔
قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ کے ایک میچ میں سعودی عرب نے ٹورنامنٹ کی ہاٹ فیورٹ ٹیم ارجنٹینا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر سب کو حیران کر دیا ہے قطر کے شہر لوسیل میں کھیلے گئے اس معرکے میں لیونل میسی کا جادو نہ چل سکا اور وہ شکست…
مانچسٹر یونائیٹڈ اور رونالڈو کی جنگ کلب کو الوداع کہنے پر منتج
مانچسٹر یونائیٹڈ اور رونالڈو کی جنگ بالآخر کلب کو الوداع کہنے پر منتج ہو گئی ہے۔ پرتگال کے فٹبال کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو فوری طور پر چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ ایک متنازع انٹرویو کے بعد کیا گیا ہے جس میں سینتیس سالہ کھلاڑی نے…
وہ ممالک, جہاں پاکستانی طلبا اعلٰی تعلیم کے حصول کے لیے جا سکتے ہیں
اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے پاکستانیوں کی بڑی تعداد دوسرے ممالک کا رخ کرتی ہے اور ماہرین کے مطابق ان طلبا کی اکثریت تعلیم کے لیے برطانیہ جاتی ہے جبکہ اس کے بعد پاکستانی طلبا امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا، جرمنی، اٹلی، سویڈن، ڈنمارک، ناروے، فرانس، چین،…
موسمیاتی تبدیلی کے خوفناک اثرات: ڈینگی وائرس سرد شہروں تک پھیلنے کا خدشہ
گلوبل وارمنگ کے سامنے آنے والے خوفناک اثرات، ماحولیاتی آلودگی میں اضافے اور مستقبل میں مون سون موسم میں تبدیلی کی پیش گوئی کے پیش نظر پاکستان کے ان علاقوں میں بھی ڈینگی وائرس پھیلنے کے خطرات بڑھ گئے ہیں، جن علاقوں میں یہ وائرس پہلے کبھی نہیں پھیلا تھا…
نئی ایپ کی مدد سے ڈیپ فیک وڈیو شناخت کرنا آسان ہو گیا!
امریکی ملٹی نیشنل کارپوریشن اور ٹیکنالوجی کمپنی انٹیل نے دنیا کا پہلا ’ریئل ٹائم ڈیپ فیک ڈیٹیکٹر‘ متعارف کرانے کا دعویٰ کیا ہے اس فیک کیچر کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ اس کی درستگی کی شرح 96 فی صد ہے اور یہ جدید فوٹو پلیتھیزما گرافی (پی پی جی) کا استعمال…