جب پاکستانی اور بھارتی بغیر پاسپورٹ سرحد کے آر پار آتے جاتے تھے۔۔
برطانوی دور میں جب برصغیر کی تقسیم کی بات چلی تو ابتدا میں یہ الجھن سبھی کو درپیش تھی کہ صدیوں سے ساتھ رہنے والے ایک ملک کے باشندے اسی سرزمین پر الگ الگ کیسے رہیں گے اگرچہ واضح مذہبی اختلافات آئے روز شدید ہو رہے تھے اور ان اختلافات کی بنیاد پر تصادم بھی…
بلقیس بانو کیس: مجرموں کی رہائی پر مودی کو شدید تنقید کا سامنا
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کو ’ریپ کرنے والوں کی طرف داری کرنے‘ پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جو ان کی مرکزی حکومت کی جانب سے مسلم خاتون بلقیس بانو کے ساتھ گینگ ریپ اور ان کے خاندان کے کئی افراد کو قتل کرنے والے گیارہ سزا یافتہ مجرموں کی قبل…
حکومت کے حق میں گانے سے انکار پر ایرانی طالبہ قتل
ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک اسکول کی طالبہ کو مبینہ طور پر اس کے کمرہ جماعت میں حکومت کے حق میں گانا گانے سے انکار کرنے پر قتل کر دیا گیا ہے ایرانی ٹیچرز ٹریڈ ایسوسی ایشن کی رابطہ کار کونسل کے مطابق، سولہ سالہ اسرا پناہی کو 13 اکتوبر کو اردبیل میں…
کیچ میں اسکول کو آگ لگانے کا واقعہ: ’اسکول بند نہیں ہونے دیں گے‘ علاقہ مکین پرعزم
17 اکتوبر کی شب پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایران سے متصل ضلع کیچ کے علاقے الندور میں واقع ایک نجی کلکشاں مڈل اسکول کی عمارت کو نامعلوم افراد نے نذر آتش کر دیا، جس سے دو کمروں میں موجود فرنیچر اور سامان جل گیا اس حوالے سے کلکشان اسکول کے ڈائریکٹر محمد…
اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے کے لئے سندھ پولیس کی ’تلاش ایپ‘ کیا ہے؟
گزشتہ روز انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) سندھ غلام نبی میمن نے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں ایک تقریب کے دوران کراچی میں اسٹریٹ کرائمز پر جدید ذرائع کے ذریعے قابو پانے کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیوائس ’تلاش ایپ‘ کا افتتاح کیا تقریب سے اپنے خطاب میں آئی جی…
کراچی میں سنگین جرائم میں ملوث ملزمان مقدمات سے کیسے بچ نکلتے ہیں؟
کراچی میں قتل کی واردات میں ملوث ایک ملزم نے الزام سے بچنے کے لیے جیل کا سہارا لیا اور پرانے مقدمے میں اپنی ضمانت منسوخ کرا کے خود عدالت میں پیش ہوا اور جیل چلا گیا پولیس کا کہنا ہے کہ ستمبر کے آغاز میں گلستان جوہر میں ڈکیتی میں مزاحمت پر ذیشان افضل…
ایم کیو ایم میں آپسی اختلافات شدید، پارٹی مزید مشکلات کا شکار
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان مزید مشکلات کا شکار ہو گئی ہے. بانی ایم کیو ایم الطاف حسین سے لاتعلقی کے بعد پیدا ہونے اختلافات ہر گزرتے روز کے ساتھ بڑھتے جا رہے ہیں ایم کیو ایم پاکستان جو اس وقت بہادر آباد عارضی مرکز سے چلائی جا رہی ہے، عملی…
سوات کے تین ریسرچ سائنسدان، دنیا کے بہترین محققین میں شامل
حال ہی میں امریکہ کی معروف یونیورسٹی اسٹینفورڈ کی جانب سے دنیا کے دو فیصد محققین کی درجہ بندی پر مشتمل ایک سالانہ فہرست جاری کی گئی ہے، جس میں خیبرپختونخوا کے ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے تین ریسرچ سائنسدانوں کو بھی شامل کیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق منتخب…