اوکاڑہ کا نوجوان حج کے لیے مکہ کی طرف پیدل سفر پر۔۔
اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان عثمان ارشد کمر پر سامان لادے پیدل مکہ مکرمہ کی طرف روانہ ہو گئے ہیں، وہ اگلے برس حج کی سعادت حاصل کرنا چاہتے ہیں عثمان ارشد کا کہنا ہے ”یہ کوئی منت نہیں بلکہ میری دلی خواہش تھی کہ پیدل چل کر مقدس سرزمین تک پہنچا جائے“…
دبئی میں بڑے پراپرٹی خریداروں میں پاکستان اشرافیہ ساتویں نمبر پر!!
ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق دبئی میں بڑے پراپرٹی خریداروں میں پاکستان اشرافیہ ساتویں نمبر پر ہے۔ یبکہ روسی شہری دبئی کی مارکیٹ میں جائیداد کے سب سے بڑے خریدار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ خریداروں کے طور پر انہوں نے بھارتی، برطانوی اور اطالوی سرمایہ کاروں کو…
نیٹ فلکس پر دوستوں سے مفت پاس ورڈ شیئرنگ کے مزے اب نہیں رہیں گے
معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2023ع کے آغاز میں پاس ورڈ شیئرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے جا رہا ہے نیٹ فلیکس کے مطابق اب آئندہ سال سے جو صارفین اپنے لاگ ان پاس ورڈ دوسروں سے شیئر کریں گے، ان سے اضافی چارج فیس لی جائے گی…
بڑا اپ سیٹ: دو مرتبہ کی چیمپیئن ویسٹ انڈیز ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر
آسٹریلیا میں کھیلے جا رہے ٹی-20 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ نے دو مرتبہ کی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو شکست دے کر ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کر دیا اور سپر-12 راؤنڈ کے لیے کرالیفائی کر لیا ہوبارٹ میں کھیلے جا رہے ٹی-20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز…
کون سے دو ممالک کے صفحہ ہستی سے مٹنے کا خدشہ ہے؟
اقوام متحدہ کے ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے سمندر کی سطح بلند ہونے پر دو ممالک مالدیپ اور توالو غرق ہوجانے کا شدید خطرہ درپیش ہے اس حوالے سے اقوام متحدہ کے ماہرین موسمیات نے جنوبی ایشیا میں واقع جزیرہ نما ریاست مالدیپ اور جنوبی…
کراچی: ”وارداتوں کے لیے کرائے پر اسلحہ دستیاب ہے!“
کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں سندھی ہوٹل کے قریب ندی کنارے رکشہ اسٹینڈ پر 14 ستمبر کی رات بھی بڑا رش تھا۔ لیاقت آباد ماڈل تھانے کے ایس ایچ او لیاقت حیات کو اطلاع ملی تھی کہ 26 جون کو لیاقت آباد فلائی اوور کے قریب شہری وسیم الرحمان سے موبائل فون اور پچاس…
نیوزی لینڈ: گائے کے ڈکار پر ٹیکس کے خلاف ملک گیر مظاہرے
نیوزی لینڈ کی حکومت کی جانب سے گائے کے ڈکار پر ٹیکس عائد کیے جانے کے منصوبے کے خلاف کسانوں نے جمعرات کو ملک گیر مظاہرے کیے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن ماحولیات کو بہتر بنانے کا ہدف حاصل کرنے کے لیے یہ ٹیکس نافذ کرنا چاہتی ہیں تفصیلات کے مطابق…
مستونگ اور خاران آپریشنز میں مارے جانے والے چار نوجوان عسکریت پسند تھے یا لاپتہ افراد؟
کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے لواحقین کی تنظیم نے مستونگ اور خاران میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ’ان آپریشنز میں مارے گئے دس افراد پہلے سے جبری طور پر لاپتہ تھے، جن میں بلوچی زبان کے شاعر تابش وسیم بلوچ بھی شامل ہیں۔‘…