ضمنی انتخابات کی واحد نشست پر عمران خان کو شکست دینے والے عبدالحکیم بلوچ کون ہیں؟
اتوار 16 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سات حلقوں میں سے چھ میں کامیابی سمیٹی اور صرف ایک حلقے میں ہارے ان سات حلقوں میں پیپلز پارٹی کے عبدالحکیم بلوچ وہ واحد امیدوار تھے، جو عمران خان کو ہرانے میں…
آسٹریلیا نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت ماننے کا فیصلہ واپس لے لیا
فلسطین نے منگل کو بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لینے کے آسٹریلیا کے فیصلے کو سراہا ہے تفصیلات کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے شہری امور کے وزیر حسین الشیخ نے اپنی ٹویٹ کہا ”ہم بیت المقدس کے حوالے سے آسٹریلیا کے فیصلے اور بین…
شمالی علاقہ جات میں زیر زمین سے آوازیں اور لینڈ سلائیڈنگ
ارضیاتی طور پر پاکستان کے شمالی علاقہ جات دنیا میں سب سے زیادہ متحرک اور غیر مستحکم علاقے ہیں، اسی وجہ سے یہاں لینڈ سلائیڈنگ ہوتی رہتی ہیں، جن کے باعث رہائشی براہ راست یا بالواسطہ طور پر متاثر ہوتے ہیں حال ہی میں ہنزہ کے سب ڈویژن گوجال کے گاؤں گلمت اور…
خانہ بدوش بچوں کو تعلیم دینے والے ایک خانہ بدوش اسکول کی کہانی۔۔
اکتوبر اور اپریل کے مہینوں میں شمالی پاکستان کی وادیوں اور پنجاب کے راولپنڈی ڈویژن کی سڑکوں پر بھیڑ بکریوں کے ریوڑ ہانکتے خانہ بدوش بکروال جا بجا نظر آتے ہیں مخصوص سیٹی اور ہانکے پر سدھائے ہوئے یہ جانور، رہائشی خیمے، چند کپڑے، کچھ بستر اور تھوڑے سے…
عمرکوٹ کا تاریخی قلعہ، جہاں مغلیہ دور کی قیمتی کتابیں موجود ہیں
سندھ کا شہر عمرکوٹ تاریخی اعتبار سے مشہور ہے۔ یہاں پر موجود قلعہ مختلف شاہی حکومتوں کا مرکز رہا ہے۔ مغل حکومت دور کے تیسرے بادشاہ جلال الدین اکبر کی پیدائش بھی یہیں ہوئی تھی تاریخی قلعے میں دور اکبری سے وابستہ بہت سی چیزیں رکھی گئی ہیں، جس میں مغل دور…
ای-ویسٹ: 2022 کے آخر تک پانچ ارب فونز کو پھینک دیا جائے گا۔۔
آپ کا فون یقیناً آپ کو عزیز بھی ہوگا اور آپ کے لیے اہم بھی، اس بات سے قطع نظر کہ یہ آئی فون کا نیا ماڈل ہے یا نوکیا کا 3310 ماڈل۔۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سال 2022ع کے آخر تک عالمی سطح پر تقریباً پانچ ارب موبائل فونز کو الیکٹرونک کچرا…
پیرس: سوٹ کیس میں بند 12 سالہ بچی کی لاش، جسم پر پراسرار نمبر۔۔ معاملہ کیا ہے؟
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دو روز قبل ایک بارہ سالہ لڑکی کی سوٹ کیس میں بند لاش ملی ہے، جس نے اسرار سے بھری صورتحال کو جنم دیا ہے بچی کی گردن پر زخموں کے کئی نشانات پائے گئے، جبکہ لاش کے ہاتھ پاؤں بندھے ہوئے تھے اور جسم پر کچھ پراسرار نمبرز درج…
اسلام آباد کی سڑکوں پر گھومتا منی الیکٹرک ٹرک
کہتے ہیں ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔۔ یہ ضرورت ہی ہے، جس کی کوکھ سے ان گنت ایجادات نے جنم لیا۔ بات اگر گاڑیوں کی کی جائے، تو ایک پہیے کی ایجاد سے شروع ہونے والا یہ سفر ہر روز ایک نئے موڑ سے گزرتا ہے۔ ایندھن کے متبادل ذرائع کی کھوج نے تو اس…