امریکہ کا پاکستان کو بھارت سے ‘ذمہ دارانہ تعلقات‘ کا ’مشورہ‘
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی امریکی ہم منصب بلنکن کے ساتھ مختلف اہم موضوعات پر بات چیت ہوئی۔ بلنکن نے پاکستانی وزیر کو بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر رکھنے اور قرضوں میں نرمی کے لیے چین سے بات چیت کا مشورہ دیا امریکہ اور پاکستان کے درمیان سفارتی…
فیصل آباد میں بھگت سنگھ کا گاؤں، جس کے مکین آج بھی ان پر فخر کرتے ہیں۔۔
بھگت سنگھ فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے گاؤں 105 چک بنگے میں 27 ستمبر 1907 کو پیدا ہوئے، آج بھی ان کا شمار جنگِ آزادی کے اہم ہیروز میں ہوتا ہے بھگت سنگھ کی یادیں آج بھی اس گاؤں میں ان کی رہائش گاہ اور اسکول کی صورت میں موجود ہیں، جنہیں دیکھنے کے…
مصری لیجنڈری اداکار عمر شریف ’ان میں کچھ ایسا تھا، جو ابھی تک چمک رہا ہے‘
مصر کے لیجنڈ عمر شریف عرب سنیما کی تاریخ کے وہ اداکار تھے، جن سے زیادہ عروج کسی کے حصّے میں نہیں آیا وہ 1962 کی فلم ’لارنس آف عریبیہ‘ کے بعد عرب سنیما کے پہلے بڑے ہمہ جہت اسٹار بن کر ابھرے اور اس فلم نے انہیں بین الاقوامی شہرت کی بلندیوں تک پہنچا…
کراچی کی مشہور دودھ پتی چائے میں مائکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشاف!
سندھ کے دارالحکومت اور ساحلی شہر کراچی میں عوام کے ’محبوب ترین مشروب‘ دودھ پتی چائے میں مائکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے واضح رہے کہ مائکرو پلاسٹک پانچ ملی میٹر سے چھوٹے ان ٹکڑوں کو کہا جاتا ہے، جو پلاسٹک کی شکست و ریخت کے بعد پیدا ہوتے ہیں…
مسولینی کے بعد پہلی بار اٹلی میں انتہائی دائیں بازو کی حکومت کا امکان، مہاجرین کے لیے خطرہ؟
اٹلی میں عام انتخابات میں برتری حاصل کرنے کے بعد انتہائی دائیں بازو کی رہنما جورجیا میلونی ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم بننے کے قریب ہیں، جو دوسری عالمی جنگ کے بعد سے اٹلی میں انتہائی دائیں بازو کی حکومت کی رہنمائی کریں گی عالمی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ…
روس کی تیز فائرنگ کے لیے کلاشنکوف میں تبدیلیاں
روس نے یوکرین میں استعمال ہونے والی اپنی کلاشنکوف اے کے 12 کو موڈیفائی کیا ہے تاکہ فائرنگ کی رفتار کو تیز کیا جا سکے اور فوجیوں کو فائرنگ پر زیادہ کنٹرول حاصل ہو سکے اس حوالے سے کلاشنکوف کنسرن کے صدر ایلن لشنیکوف نے سرکاری نیوز ایجنسی آر آئی اے کو بتایا…
سندھ میں چوڑے پہننے کی دم توڑتی روایت۔۔ وجہ کیا ہے؟
سندھ ہمیشہ سے قدیم روایات اور ثقافتوں کا امین رہا ہے۔ یہاں آج بھی پرانے وقتوں کی روایات کسی نہ کسی طور پر زندہ ہیں اس کی ایک مثال موئن جو دڑو کے آثار قدیمہ سے ملنے والے ایک عورت کے مجسمے کے بازوؤں میں پہنے ہوئے منفرد چوڑے ہیں یہ چوڑے آج بھی صوبے…
گلیشیر پھٹنے سے سیلاب: غذر کے گاؤں بوبور کی المناک داستان، کیا ہمیں فکرمند ہونا چاہیے؟
یہاں سیلاب تو آ کر گزر چکا ہے مگر تباہی کے آثار باقی ہے۔ مقامی افراد جس تباہی کی طرف اشارہ کرتے ہیں وہاں دیکھنے کو صرف لاتعداد پتھر نظر آتے ہیں جو مرکزی سڑک سے لے کر اونچائی کی طرف پہاڑ کے قدموں تک کئی کلو میٹر تک پھیلے ہوئے ہیں مقامی لوگ جس…