”ہر چار سیکنڈ میں ایک شخص بھوک سے مر رہا ہے“
دو سو سے زائد این جی اوز نے بھوک کے بڑھتے ہوئے عالمی بحران کو ختم کرنے کے لیے فیصلہ کن عالمی اقدامات پر زور دیتے ہوئے اس خوفناک تخمینے کا اظہار کیا ہے کہ ہر چار سیکنڈ میں ایک شخص بھوک کے باعث زندگی کی بازی ہار رہا ہے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…
پاکستان: سیلاب کے بعد وبائی امراض، ایک جان لیوا آفت
پاکستان میں سیلاب کے بعد پانی سے پیدا ہونے والی وبائی امراض کے باعث گزشتہ روز نو اموات ہو چکی ہیں، جس کے بعد ملک بھر میں مجموعی طور پر ان وبائی امراض سے ہونے والی اموات کی تعداد 318 تک پہنچ گئی ہے عالمی ادارہ صحت نے حال ہی میں پاکستان میں جاری صورتحال…
بلوچستان: ’وفاق کی امداد سے تو ایک یونین کونسل کا نقصان بھی پورا نہیں ہونا‘
صوبہ بلوچستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب سے جہاں ایک جانب سینکڑوں گھر تباہ، درجنوں ہلاکتیں اور لاکھوں افراد بے گھر ہو چکے ہیں، وہیں صوبے کے کئی علاقوں میں فصلیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں بلوچستان حکومت کے مطابق صوبے کی نوے لاکھ ایکڑ زرعی اراضی…
کراچی: باپ نے مبینہ طور پر ہوم ورک نہ کرنے پر بیٹے کو زندہ جلا دیا
شازیہ پروین کے گھر میں بدھ کی شام معمول کا دن تھا۔ ان کے بچے ہوم ورک کر رہے تھے اور وہ اپنی نند کے ساتھ صحن میں موجود تھیں۔ ان کے شوہر نذیر احمد گھر میں آئے تو شازیہ نے اُنہیں بتایا کہ گھر کا چولہا خراب ہے۔ جس پر وہ اس کی مرمت…
بچے کا گلک، بیوی کا غصہ اور پچيس کروڑ کی لاٹری جیتنے والا رکشہ ڈرائیور
جب انوپ اپنے دو سالہ بیٹے کا گلک توڑ کر پیسے نکال رہا تھا، تو اس کی بیوی بچے کے پیسوں پر ہاتھ صاف کرنے کی حرکت پر غصہ کر رہی تھی لیکن انوپ نے بیوی کے غصے کو نظرانداز کر دیا اور گلک سے پچاس روپے لے کر ’اونم بمپر‘ لاٹری کا ٹکٹ خریدا۔۔…
ڈچ طلبہ کی تیار کی گئی انوکھی کار، جو کاربن کو جذب کرتی ہے!
بی ایم ڈبلیو اسپورٹس کار جیسی نظر آنے والی یہ الیکٹرک کار اپنی ہیئت کے اعتبار سے ایک بھاری گاڑی معلوم ہوتی ہے، لیکن ماحولیات پر اس کا اثر بہت ہلکا بلکہ مثبت ہے ڈچ طلبہ کی تیار کردہ یہ انوکھی گاڑی نہ صرف انتہائی کم کاربن پیدا کرتی ہے بلکہ یہ کاربن کو جذب…
رات دیر سے دن چڑھے تک سونے والے کس بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں؟
اگر آپ رات دیر سے سو کر دن چڑھنے کے بعد جاگتے ہیں تو جان لیں کہ آپ کی صحت کو ٹائپ-2 ذیابیطس اور عارضہ قلب کا شدید خطرہ لاحق ہوسکتا ہے ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ رات دیر گئے تک جاگنے والے افراد کا فٹنس لیول کم رہا اور آرام کرتے…
پرسیویرینس: مریخ پر ناسا کے روور نے پتھر کے ’دلچسپ‘ نمونے جمع کر لیے
بتایا گیا ہے کہ امریکا کے خلائی ادارے ناسا کا ’پرسیویرینس‘ نامی روبوٹ مریخ پر اپنے ابتدائی مقاصد مکمل کرنے کے قریب ہے ناسا کی اس خلائی گاڑی نے مختلف اقسام کے پتھروں کے نمونے اکٹھے کیے ہیں، جنہیں جلد سطح کے ایک مقام پر جمع کر لیا جائے ہیں۔ ان نمونوں کو…