زمین پر کتنی چیونٹیاں ہیں؟ نئی تحقیق نے اہم راز کھول دیا
ایک تازہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اس وقت زمین پر 20 کواڈریلین (بیس ہزار کھرب) چیونٹیاں موجود ہیں تحقیق میں کہا گیا ہے کہ یہ حیران کن اعداد و شمار بھی ممکنہ طور پر حشرات الارض کی کل آبادی کے اصل حجم/تعداد سے کم ہے، جو دنیا بھر کے ماحولیاتی نظام کا ایک…
پاکستان کا ایک اور وفد اسرائیل کے دورے پر پہنچ گیا
اسرائیلی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انڈونیشیا کے ایک سینیئر سرکاری عہدیدار اور امریکا میں مقیم پاکستانیوں کا ایک وفد اسرائیل پہنچا ہے، جہاں وہ صدر اسحاق ہرزوگ سے ملاقات بھی کریں گے آئی ٹوئنٹی فور نیوز نے بتایا ہے کہ اس وقت ایک پاکستانی وفد بھی…
فیصل آباد پولیس کا امریکی طرز پر تشدد کے خلاف قدم جس قدر موثر ہوگا؟
آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 14 کہتا ہے کہ ہرانسان پھر چاہے وہ ملزم ہو یا شکایت کنندہ، اس کے وقار کی خلاف ورزی نہیں کی جا سکتی۔ اسی آرٹیکل کی شق نمبر 2 یہ کہتی ہے ’کسی پر ثبوت حاصل کرنے کے مقصد سے تشدد نہیں کیا جا سکتا‘ اسی آرٹیکل کو مدنظر رکھتے ہوئے…
میچ پاکستان اور بھارت کا اور وہ بھی دبئی میں، لیکن پھڈا برطانوی کاؤنٹی لیسٹر میں!
28 اگست کو روایتی حریفوں انڈیا اور پاکستان کے درمیان ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ کے بعد سے برطانیہ کی کاؤنٹی لیسٹر شائر کے قصبے لیسٹر میں پرتشدد فرقہ وارانہ واقعات میں اضافہ ہوا اور ایک خصوصی پولیس آپریشن شروع کیا گیا۔ برطانیہ کی کاؤنٹی لیسٹر شائر کے…
راجہ کولندر کی ڈائری، آدم خور قاتل اور 14 نام
یہ سنہ 2000 کے آخری دنوں کی بات ہے، جب بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر الہ آباد (اب پریاگراج) سے ہندی اخبار سے وابستہ ایک صحافی دھیریندر سنگھ شہر سے گاؤں اپنے گھر جاتے ہوئے اچانک غائب ہو گئے وہ دفتر میں موجود اپنے ساتھیوں کو یہ بتا کر نکلے تھے کہ وہ اپنی…
کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی ریٹائرمنٹ کے بارے میں کیا کہا؟
پرتگال کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے یورو 2024 پر اپنی توجہ مرکوز کر رکھی ہے، جبکہ پرتگال اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے فارورڈ کا کہنا ہے کہ ان کا جلد ہی ریٹائر ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق لزبن میں پرتگالی…
اسمارٹ فون سے جسم میں آکسیجن کی مقدار معلوم کرنے والی ایپ
دمے سے لے کر کووڈ-19 تک متعدد کیفیات ایسی ہیں، جن میں بار بار خون میں آکسیجن کی موجودگی کی پیمائش کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے فی الحال یہ پیمائشیں پَلس آکسی میٹر سے لی جاتی ہیںش اگرچہ بعض اوقات یہ ٹیسٹ کے عمل کو پیچیدہ بنا سکتا ہے لیکن اب اس عمل کو…
پاکستان: ہر سال غلط ادویات دینے سے پانچ لاکھ افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں
ہسپتالوں میں تقریباً 18.3 فیصد منفی واقعات ادویات کے غلط استعمال کی وجہ سے پیش آتے ہیں، ہسپتالوں میں ہونے والی تقریباً 3 فیصد اموات بھی اسی وجہ سے ہوتی ہیں جبکہ پاکستان میں ہر سال تقریباً پانچ لاکھ افراد غلط ادویات دیے جانے کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے…