بھارت: چار فوجی افسران ’پاکستانی جاسوس کے واٹس ایپ گروپ کے ممبر‘ ہونے پر معطل
بھارتی سپریم کورٹ میں ملٹری انٹیلیجنس کے چار افسران کا ایک ایسا کیس آیا ہے، جنہیں ایک مبینہ ’پاکستانی جاسوس‘ کے واٹس ایپ گروپ سے جوڑا جا رہا ہے رپورٹس کے مطابق جب بھارتی فوج نے ان افسران کے خلاف ایکشن لیا تو یہ معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا تاہم افسران…
مسجد اقصیٰ کے امام نے عمران خان کو خط میں کیا لکھا؟
مسجد اقصیٰ کے خطیب عكرمه سعید صبري نے گذشتہ ہفتے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے نام ایک خط لکھا ہے جس کی تصدیق مسجد اقصیٰ کے امام کے دفتر نے بھی کی ہے مسجد اقصیٰ کے خطیب نے خط میں پنجاب میں ہونے والے حالیہ ضمنی انتخابات…
والدہ کے ڈیٹا پر شناختی کارڈ کا اجرا کیسے ممکن ہوا؟
پاکستان میں والدہ کے ڈیٹا پر شناختی کارڈ کا اجرا بالآخر اب ممکن ہو گیا ہے مسلسل تین سال تک کوششوں کے باوجود ڈجیٹل کارڈ حاصل نہ کر پانے پر کراچی کی رہائشی روبینہ نے اپنا معاملہ عدالت لے جانے کا فیصلہ کیا اور کامیابی بھی حاصل کی پاکستان میں ڈجیٹل شناختی…
پی آئی اے کے دو طیارے تصادم سے بال بال بچ گئے
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے دو طیارے اتوار کو متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود کے قریب ایرانی علاقے میں فضا میں تصادم سے بال بال بچ گئے، کیونکہ دونوں طیارے فضا میں ایک ہی راستے اور بلندی پر تھے ایرانی ایئر ٹریفک کنٹرول کی غفلت کی وجہ سے…
بچوں میں ہیپٹاٹائٹس کے پراسرار کیسز کی وجہ کا پتہ چلا لیا گیا
برطانوی محققین نے بچوں کو متاثر کرنے والے پراسرار ہیپاٹائٹس کیسز کے حوالے سے ایک پیش رفت رپورٹ کی ہے۔ جگر کی اس سنگین بیماری کا تعلق کرونا وائرس کے بجائے دو عام وائرسوں کے مشترکہ انفیکشن سے تھا تفصیلات کے مطابق خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ میں بتایا…
پہلی بار بچوں اور خواتین میں منکی پاکس کی تشخیص
پہلی بار امریکا میں دو بچوں اور کم از آٹھ خواتین میں منکی پاکس کی تشخیص سے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، کیوں کہ اب تک مذکورہ بیماری سے زیادہ تر مرد حضرات ہی متاثر ہو رہے تھے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق امریکا کے محکمہ…
روس سے کینسر کی سستی ادویات کی درآمدات دوبارہ شروع
روس سے کینسر کے علاج کے لیے پاکستان کو سستی ادویات کی درآمد پانچ ماہ سے زائد عرصے کے بعد دوبارہ شروع ہوگئی ہیں کیونکہ بینکوں نے تجارت کے لیے لیٹرز آف کریڈٹ (ایل سی) کھولنا شروع کردی ہیں واضح رہے کہ فروری میں روس کے یوکرین پر حملے کے بعد ان ادویات کی…
دریائی کٹاؤ نے کشتیوں پر بسا دیا، بنگلہ دیش کے ’مانتا لوگ‘ کی کہانی
دریا کے بہتے پانی کے کٹاؤ کے نتیجے میں شاہدہ بیگم کا گھرانا اپنی زمینیں پانی کے ہاتھوں کھو چکا ہے، اس بات کو اتنا عرصہ گزر چکا ہے کہ اب تو اس کنبے کے کسی فرد کو یہ یاد بھی نہیں رہا کہ وہ کبھی خشک زمین پر رہا کرتے تھے، اب تو پانی…