مارگلہ ہلز مقدمہ: اسلام آباد کورٹ کا فیصلہ موضوع بحث بن گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے مارگلہ ہلز مقدمے کے فیصلے کے بارے میں کچھ ناقدین کا خیال ہے کہ اس فیصلے سے مقتدر حلقوں کے لیے قانونی پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں جبکہ کچھ کے خیال میں طاقتور حلقوں پر اس کا کوئی خاص اثر نہیں ہوگا سوشل میڈیا پر بھی اس فیصلے…
روسی جواریوں کو کروڑوں کا چونا، نقلی آئی پی ایل میں ’مزدوروں کو کرکٹرز اور امپائر بنایا گیا‘
دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ایک جعلی شکل کے ذریعے روسی جواریوں کو کروڑوں روپے کا چونا لگانے کے بعد اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ اسٹیڈیم میں جن کرکٹرز کو کرکٹ میچ کھیلتے ہوئے دکھایا گیا، تھا وہ دراصل زرعی مزدور تھے یہی نہیں…
”بھارت سے خفیہ معلومات پاکستان پہنچائیں“ پاکستانی صحافی کے دعوے نے بھارت میں ہنگامہ کھڑا کر دیا
پاکستان سے تعلق رکھنے والے صحافی نصرت مرزا کے اس دعوے نے بھارت میں ایک نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ایک دہائی قبل بھارت کے سابق نائب صدر حامد انصاری نے انہیں مدعو کیا تھا اور انہوں نے بھارت سے حاصل کی گئی معلومات پاکستانی خفیہ…
ایئر انڈیا دھماکے کے کیس میں بری ہونے والے شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
1985ع میں بھارت کی سرکاری ایئر لائن ’ایئر انڈیا‘ کی پرواز میں سوار 331 افراد کو ہلاک کرنے والے بم دھماکے کے کیس میں بے گناہ ثابت ہونے والے ایک شخص کو کینیڈا میں جمعرات 14 جولائی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا کینیڈا کی پولیس کا کہنا ہے کہ برٹش کولمبیا…
ٹیکساس میں اسکول میں فائرنگ کے دوران پولیس کارروائی سے ہچکچاتی رہی، وڈیو جاری
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر یووالڈ میں اسکول میں کی جانے والی فائرنگ کی ایک وڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ پولیس ایک گھنٹے سے زیادہ انتظار کے بعد کلاس روم میں داخل ہوئی، جہاں مسلح شخص نے 19 بچوں اور 2 اساتذہ کو ہلاک کر دیا خبر رساں…
کمسن گھریلو ملازم کے قاتل کا بیان۔۔۔ اصل معاملہ کیا تھا؟
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کم سن ملازم کی تشدد سے ہلاکت کے واقعے کے مرکزی ملزم ابوالحسن کو بہاولپور سے گرفتار کر لیا گیا ہے جمعے کو لاہور پولیس کے انویسٹیگیشن ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملزم ابوالحسن کے قبضے سے مقتول کی کم سن بہن…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی، ’رلیف‘ یا سیاسی چال؟
حکومت پاکستان کی جانب سے ڈیزل و پیٹرول کی قیمتوں میں گزشتہ رات کمی کا اعلان کیا گیا، جس کے تحت ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی ہے پاکستان میں اپریل کے شروع میں قائم ہونے والی مخلوط حکومت نے…
مون سون کی ہوائیں پاکستان میں: سیلاب کا خطرہ کہاں کہاں؟
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے باعث ملک کے کئی علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔ بلوچستان اور خیبرپختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں کی سوشل میڈیا پر سامنے آنی والی ویڈیوز پریشان کن منظر پیش کر رہی ہیں اور محکمہ موسمیات کے مطابق ابھی مزید بارشوں کا امکان ہے جبکہ ملک…