ایمازون جنگلات کی کٹائی ریکارڈ بلندی کو چھو گئی، ڈیٹا
آفیشل ڈیٹا میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برازیل میں ایمازون جنگلات کی کٹائی ریکارڈ بلندی کو چھو چکی ہے بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ اس سال جنوری سے جون کے درمیان برازیل میں موجود ایمازون جنگلات کا 3988 مربع کلومیٹر کا رقبہ صاف کر…
سندھ میں لسانی جھگڑوں کے پیشِ نظر سیاسی رہنماؤں کی پُر امن رہنے کی اپیل
گزشتہ دنوں حیدرآباد کے ایک ہوٹل میں پینتیس سالہ بلال کاکا کے قتل کے بعد سندھ کے کئی اضلاع میں لسانی بنیادوں پر کشیدگی بھڑک اٹھی ہے، جس کے پیش نظر مختلف سیاسی رہنماؤں نے متفقہ طور پر پرامن رہنے کی اپیل کی اور لوگوں پر زور دیا کہ وہ شرپسند عناصر کو صوبے کی…
مو فرح: برطانوی اولپمک اسٹار کی کہانی، جنہیں بچپن میں صومالیہ سے برطانیہ اسمگل کیا گیا
برطانیہ کے اولمپک اسٹار سر مو فرح نے اپنی کہانی بتاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بچپن میں غیر قانونی طور پر برطانیہ لایا گیا اور گھریلو ملازم کے طور پر کام کرنے پر مجبور کیا گیا برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سرمو کہنا تھا کہ…
پاکستانی صحافی نصرت مرزا نے سابق بھارتی نائب صدر حامد انصاری کے متعلق کیا دعویٰ کیا؟
بھارت کے سابق نائب صدر حامد انصاری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ میڈیا کے ایک حلقے اور حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ترجمان کی طرف سے ان کے خلاف جھوٹے الزامات لگائے جارہے ہیں سابق بھارتی نائب صدر نے کہا ”مجھ پر یہ الزامات لگائے جارہے ہیں کہ میں…
کراچی میں قتل کی لرزہ خیز واردات: شوہر نے بیوی کو مارنے کے بعد جسم کے ٹکڑے دیگچی میں اُبال دیے
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں مبینہ طور پر شوہر نے اپنی بیوی کو قتل کر کے جسم کے ٹکڑے کیے اور لاش کو دیگ میں ڈال کر اُبال دیا۔ مقتولہ چھ بچوں کی ماں تھی خاتون کے لواحقین مے الزام عائد کیا ہے کہ اس واردات میں عورت کا شوہر ملوث ہے، دونوں میں مکان…
دوسرے ممالک میں ’رجیم چینج‘ کی کوششیں کیں، سابق امریکی مشیر کا اعتراف
امریکا کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے اعتراف کیا ہے کہ کئی بار بیرون ملک حکومتوں کی تبدیلی کے لیے اپوزیشن کے ساتھ مل کر بغاوت کی کوششوں کی منصوبہ بندی میں مدد کی تھی بولٹن نے یہ بیان 6 جنوری 2021 کے یو ایس کیپیٹل ہل پر حملے پر ہونے والی…
کیا ن لیگ کی حکومت میں پنجاب میں’پولیس مقابلے‘ بڑھ رہے ہیں؟
پنجاب پولیس کے اپنے ریکارڈ کے مطابق گزشتہ دو مہینوں میں پنجاب بھر میں آٹھ پولیس مقابلے ہوئے جن میں کم از کم نو افراد ہلاک ہوئے پولیس کی جانب سے یہ اعداد وشمار جاری کرنے کے بعد صوبے میں امن و امان پر گہری نظر رکھنے والے حلقے ان مقابلوں کی حققیت کے بارے…
ضمنی انتخابات: آخر یہ مسٹر ایکس اور مسٹر وائی کون ہیں؟
ملک خاص طور پر پنجاب میں آج کل سیاسی درجہ حرارت عروج پر ہے اور اس کی وجہ صوبے میں ہونے والے ضمنی انتخابات ہیں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر آج کل ان حلقوں میں جلسوں سے خطاب کر رہے ہیں۔ عمران خان کی توپوں کا رخ…