زیارت سے ڈی ایچ اے کوئٹہ کے اغوا ہونے والے افسر کی ہلاکت کی تصدیق، ساتھی کی تلاش جاری
بلوچستان میں سرکاری و عسکری ذرائع نے ضلع زیارت سے اغوا ہونے والے ڈیفینس ہاؤسنگ اتھارٹی کوئٹہ کے افسر لیفٹیننٹ کرنل لئیق مرزا کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے واضح رہے کہ لئیق مرزا کو ان کے ایک ساتھی سمیت منگل کی شب زیارت اور کوئٹہ کے درمیان واقع ورچوم کے علاقے…
مون سون میں بیس کروڑ گیلن بارشی پانی محفوظ کرنے کا منصوبہ
حالیہ بارشوں میں سندھ کا شہر کراچی ایک وسیع تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے، پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بھی اس سے قبل یہی مناظر دیکھنے کو ملتے تھے بارشیں برستیں اور لاہور کی سڑکیں تالاب بن جایا کرتیں۔ دہائیوں تک تختِ لاہور پر براجمان شہباز شریف گھٹنوں تک…
’اگست تک موسم سرد رہنے کا وائرل میسیج‘ حقیقت کیا ہے؟
پچھلے ہفتے سے سوشل میڈیا پر ایک میسیج گردش کر رہا اور خوب وائرل ہو رہا ہے، ممکن ہے یہ پیغام آپ کو بھی ملا ہو یا پھر آپ نے اس میسیج سے متعلق چہ مگوئیاں ضرور سنیں ہوں گی جولائی کے آغاز سے ہی فیسبک پوسٹس اور ٹوئٹس سمیت دیگر سوشل میڈیا پوسٹ کے…
سکھر: سی ایس ایس کی مفت تیاری کروانے والے استاد
کچھ لوگوں کا مقصد انسانیت کی خدمت ہے، جو اپنی تمام عمر اس کام میں صرف کر کے سکون حاصل کرتے ہیں ایسے ہی ایک شخص پروفیسر غلام حسین منگنہار ہیں، جو طالب علموں کو مفت انگریزی کلاسز دیتے ہیں پروفیسر غلام حسین منگنہار اعلیٰ امتحانات کی مفت تیاری کے لیے نومبر…
بورس بیکر جیل میں قیدیوں کو کھیلنا سکھائیں گے
قید کی سزا کاٹنے والے ٹینس اسٹار بورس بیکر کو جیل میں ساتھی قیدیوں کو کھیل سکھانے کے لیے اسپورٹس سائنس ٹیچر کی نوکری دی گئی ہے واضح رہے کہ تین بار ومبلڈن کے فاتح رہنے والے بورس کو اپریل میں اپنے اثاثے چھپا کر دیوالیہ ہونے کی شرائط توڑنے کے جرم میں ڈھائی…
حیدرآباد: ہوٹل پر جھگڑے میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد کشیدگی، 3 افراد زخمی
حیدرآباد آباد جامشورو میں ہوٹل میں جھگڑے کے دوران ایک نوجوان کی ہلاکت کے بعد سندھ کے مختلف شہروں میں صورتحال کشیدہ ہوگئی ہے، فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت کم از کم تین افراد گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے انگریزی روزنامہ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس سے قبل…
بے رحم ماں نے پلاسٹک سرجری کے لیے نومولود فروخت کر دیا
روس میں ایک بے رحم اور سنگ دل ماں نے اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کرانے کے لیے اپنا ایک بچہ تین ہزار چھ سو ڈالر کے عوض فروخت کر دیا بعض ذرائع ابلاغ کے مطابق تینتیس سالہ ماں کا نام راز میں رکھا گیا ہے اور خاتون کو مئی کے آخر میں انسانی خریدوفروخت…
لاہور میں کمسن گھریلو ملازم ’فریج سے کھانا چرانے پر‘ مارا گیا
عیدالاضحٰی کے ایک دن بعد پیر کی شام جب پاکستان کے شہر لاہور کے پوش علاقے ڈیفینس میں دو کمسن بچوں کو ایک نجی ہسپتال منتقل کیا گیا، تو معلوم ہوا کہ ان میں سے گیارہ سالہ محمد کامران جان کی بازی ہار چکا ہے۔ ڈاکٹروں کے معائنے پر بچے کے جسم پر ‘شدید…