یورپی یونین میں ٹیکنالوجی کمپنیز کو لگام دینے کے قوانین منظور
یورپین یونین (ای یو) کے پارلیمنٹ نے بلآخر انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی کمپنیز کو لگام دینے کے لیے دو قوانین منظور کر لیے ہیں پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کردہ دو قوانین پر رواں برس کے آغاز میں یورپی یونین کے ارکان ممالک کے درمیان سمجھوتا ہوا تھا اور تمام ارکان نے…
کسی کی فون کال کیسے ٹیپ یا ریکارڈ کی جاتی ہے اور کیا اسے پکڑنے کا کوئی طریقہ ہے؟
ان دنوں ملکی سیاست میں ایک مرتبہ پھر مبینہ وائر ٹیپنگ، فون ٹیپنگ اور آڈیو لیکس کا غلغلہ ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے ”انٹیلیجنس ایجنسیاں غیر قانونی طور پر فون ٹیپنگ کرتی ہیں اور عمران خان کی سکیور لائن ٹیپ کرنے پر سپریم…
ایک بہروپیے کی کہانی، جو زمیندار کا بیٹا بن کر اکتالیس سال تک ان کے گھر میں رہتا رہا
بھارت میں دھوکہ دہی کی اپنی نوعیت کی حیران کن حد تک ایک فلمی واردات سامنے آئی ہے، جہاں عدالت میں آئے ایک عجیب و غریب مقدمے میں ایک ایسے شخص کو جیل بھیج دیا گیا ہے جو اکتالیس سال تک ایک امیر زمیندار کا بیٹا بن کر اس کے گھر میں رہتا رہا یہ…
گندم کی جنگ: دنیا میں شدید بھوک کا خدشہ بڑھنے لگا
انسان کی بنیادی ضروریات میں شامل گیہوں ہر شخص کے روزمرہ کے کھانے کا حصہ ہے۔ ماہر اقتصادیات اور ’فیڈنگ ہیومینٹی‘ نامی کتاب کے مصنف برونو پارمینٹیئر کہتے ہیں ”گیہوں ہر کوئی کھاتا ہے لیکن ہرشخص اسے اگانے کی صلاحیت نہیں رکھتا‘‘ دنیا کے کوئی ایک درجن ملک ہی…
نوشہرو فیروز کا نوجوان ہنزہ میں حُسینی پُل پار کرتے ہوئے لقمہ اجل بن گیا
نوشہرو فیروز سے تعلق رکھنے والے نوجوان سید غلام مرتضیٰ شاہ گزشتہ روز گلگت بلتستان کے شہر ہنزہ میں ایڈونچر پُل سمجھے جانے والے ’حسینی پُل‘ سے دریا میں گر کر جاں بحق ہو گئے سید غلام مرتضیٰ خاہ صوبہ سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کے رہائشی اور کراچی میں اقرا…
اینکر عمران ریاض کی اٹک پولیس کے ہاتھوں گرفتاری
صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک کی پولیس نے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران ریاض کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد سے وضاحت طلب کی ہے وزیرِ قانون پنجاب ملک احمد خان نے عمران ریاض کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے…
زندہ جانوروں پر سائنسی تجربات میں اضافہ
نئے اعداد و شمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس زندہ جانوروں پر کیے گئے سائنسی تجربوں کی تعداد میں 6 فی صد اضافہ ہوا ہے جبکہ 2021ع میں پورے برطانیہ میں تقریباً تیس لاکھ ساٹھ ہزار تجربے جانوروں پر کیے گئے، 2020ع میں یہ تعداد اٹھائیس لاکھ اَسی ہزار تھی…
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش سے تباہی، بیس افراد لقمہ اجل بن گئے
بلوچستان کے متعدد اضلاع میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں کے ساتھ مون سون بارشوں کے نتیجے میں بارش سے متعلقہ حادثات میں کم از کم بیس افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں کوئٹہ کے ایک ہی خاندان کی چھ خواتین بھی…