جاپان کے سابق وزیراعظم شینزو آبے قاتلانہ حملے میں ہلاک
جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کو جمعے کی سہ پہر مردہ قرار دے دیا گیا تھا، ان کا علاج کرنے والے ہسپتال نے تصدیق کی ہے، جب وہ ایک انتخابی تقریب میں گولی لگنے سے ہلاک ہو گئے تھے۔ اطلاعات کے مطابق جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے جمعہ کو پارلیمانی…
نیب افسران نے برہنہ کر کے میری ویڈیوز بنائیں: طیبہ گل
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کی وائرل وڈیوز میں متاثرہ خاتون طیبہ گل نے کمیٹی میں بیان دیا کہ جاوید اقبال کے مطالبات نہ ماننے کی وجہ سے اُن پر جھوٹے مقدمے بنائے گئے انہوں نے الزام لگایا کہ ’گرفتار کر کے برہنہ وڈیوز بنائی گئیں۔‘…
کرپٹو کرنسی نہ خریدنے پر قتل ہونے والے پروفیسر کے قاتلوں تک پولیس کیسے پہنچی؟
رواں سال 9 مئی کی شب لاہور میں فیروزپور روڈ پر روہی نالے کے کنارے ایک لاش دیکھ کر راہگیر اکھٹے ہو گئے اور پولیس کو اطلاع کر دی۔ پولیس نے پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیا تاہم اسے پہچاننا تقریباً ناممکن تھا لاش کے کپڑوں کے اندر سے بھی کسی قسم کی کوئی…
تھر میں شکار کیے گئے ہرنوں کی تدفین ”فطرت کے قتل کی تعزیت وصول کر رہے ہیں“
گزشتہ روز سندھ کے صحرائے تھر کے رنگیلو گاؤں کے ساتھ جنگل میں سات ہرنوں کو قبریں کھود کر باقاعدہ ان کی تدفین کی اور آخر میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیےدعا مانگی گئی سات ہرنوں کی تدفین بلکل اسی جگہ پر کی گئی ،جہاں منگل کی شب شکاریوں نے ان ہرنوں کا شکار…
دھوکا دہی کی ویب سائٹ سے بچنے کے لیے آلہ تیار
ویب سائٹ کی اصلیت جاننے کے لیے ایک نیا آلہ تیار کیا گیا ہے، جس سے لوگوں کو یہ معلوم کرنے میں مدد ملے گی کہ استعمال کی جانے والی ویب سائٹ اصلی ہے یا جعلی یہ آلہ انٹرنیٹ صارفین کو کسی بھی ویب سائٹ کا ایڈریس پوچھ کر اس کے جائز یا جعلساز ہونے…
قبائلی اضلاع کے لاپتہ افراد گھروں کو لوٹنے لگے۔۔
صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سالوں سے لاپتہ افراد جولائی کے شروع سے گھروں کو لوٹنا شروع ہو گئے ہیں اب تک باجوڑ، مہمند اور شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے بارہ سے زائد افراد اپنے گھروں کو پہنچ چکے ہیں۔ جو پانچ سے گیارہ سال کے عرصے تک لاپتہ رہے…
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پارٹی عہدے اور وزارت عظمیٰ سے مستعفی
برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے آج پریس کانفرنس میں پارٹی عہدے اور وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بورس جانسن نے جمعرات کو 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر پریس کانفرنس میں کہا ’پارلیمانی کنزرویٹو…
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم، پاکستانیوں کو فائدہ کب پہنچے گا؟
نئی حکومت آنے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پاکستان کی تاریخ کا ریکارڈ اضافہ کیا گیا ہے، گزشتہ دنوں جب ایک صحافی نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی کم ہوتی قیمتوں کا حوالہ دے کر وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بارے میں…