عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، 6 ڈالر بیرل مزید کمی
عالمی کساد بازاری کے خدشے کے پیش نظر انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز 6 ڈالر فی بیرل تک کمی ہوئی ہے برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق منگل کو عالمی منڈی میں برطانوی کروڈ آئل (برینٹ) کی قیمت 6.65 ڈالر فی بیرل یعنی…
35 خواتین افسران کے موبائل نمبرز فحش ویب سائٹ پر ڈالنے والے سرکاری ملازمین دھر لیے گئے
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے پروموشن تنازع پر پینتیس خواتین افسران کے موبائل فون نمبرز فحش ویب سائٹس پر شیئر کرنے کے الزام میں محکمہ سوشل ویلفئیر کے دو ملازمین کو گرفتار کرلیا ہے ایف آئی اے ترجمان کے مطابق محکمہ سوشل ویلفئیر کے دو ملازمین کی جانب سے…
تاریخ کی سب سے بڑی ہیکنگ: ’ایک ارب‘ چینی شہریوں کا ذاتی ڈیٹا برائے فروخت!
لاکھوں کروڑوں چینی شہریوں کا ذاتی ڈیٹا چوری کرنے کے دعوے دار ایک ہیکر نے اب یہ معلومات آن لائن فروخت کے لیے پیش کر دی ہے ہیکر نے ساڑھے سات لاکھ چینی شہریوں کا ذاتی ڈیٹا بطور نمونہ آن لائن پوسٹ کیا ہے، جس میں شہریوں کے نام، موبائل فون نمبر، قومی شناختی…
افغانستان: ملا عمر کی زمین میں چھپائی گئی گاڑی نکال لی گئی
افغان طالبان کے بانی رہنما ملا محمد عمر کی زیر استعمال گاڑی، جسے چھپانے کے غرض سے مٹی میں دبادیا گیا تھا، کو نکال لیا گیا ہے افغانستان میں طالبان حکومت سے منسلک ایک عہدیدار محمد جلال نے منگل کو ایک ٹویٹ میں چار تصاویر شیئر کیں اور بتایا کہ یہ گاڑی ان کے…
تھر کے لوگوں نے نایاب جانوروں کے شکاری پکڑ لیے
صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر میں نایاب نسل کے جانوروں کا غیرقانونی شکار کرنے والے تین شکاریوں کو مقامی لوگوں نے پکڑ لیا اور ان سے شکار کیے گئے جانور برآمد کر لیے ہیں علاقہ مکینوں نے غیرقانونی شکار کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اس کی روک تھام کے لیے…
سستی گاڑیوں کی خرید و فروخت: کراچی میں لگنے والے گاڑیوں کے اتوار بازار کی کہانی
مہنگائی کے اس دور میں اگر کوئی گاڑی لینا چاہے تو اسے کئی زاویوں سے سوچنا پڑتا ہے بینک سے لون لے کر گاڑی نکلوائی تو کہیں قرضے کے جال میں نہ پھنس جائیں؟ ڈاؤن پیمنٹ کہاں سے آئے گی؟ اتنے مہینے انتظار کیوں کریں سیکنڈ ہینڈ لے لی تو اگر دھوکا ہو گیا تو۔۔۔؟…
لندن کے بینکرز، جنہوں نے امیر ترین اور جرائم پیشہ لوگوں کی دولت چھپانے کے لیے منی لانڈرنگ ایجاد کی
یوکرین میں روسی مداخلت سے دنیا کی توجہ ایک اہم نکتے کی طرف مبذول ہوئی۔۔ اور وہ تھی: کریملن کے کالے دھن کو سفید کرنے میں برطانیہ کا کردار یہ ایک ایسا مسئلہ ہے اور اس نے ایک جارحانہ آمریت کی مالی معاونت کی ہے جس نے ہزاروں لوگوں کو قتل اور لاکھوں کو بے…
پانی میں اگنے والا سوسن کا سب سے بڑا پودا دریافت
بولیویا کی دور دراز آب گاہوں میں پایا جانے والا واٹر للی (سوسن) کا سب سے بڑا پودا دریافت ہوا ہے، جس کا پتہ وسیع ترین ہے اور ساتھ میں یہ ایک نئی نوع (اسپیشیز) بھی ہے جسے وکٹوریا بولیویانا کا نام دیا گیا ہے کنول کی طرح پھیلنے والا اس کا پتہ لگ بھگ…