پاکستان میں چائے کی کاشت کے منصوبے، صورتحال کیا ہے؟
محمد اختر نعیم کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے علاقے شنکیاری سے ہے، جو کہ ترقی پسند کاشتکار اور مصنف ہونے کے علاوہ چائے کی کاشت سے متعلقہ اُمور کی سمجھ بوجھ رکھتے ہیں محمد اختر نعیم کا کہنا ہے ”میں نے سنہ 2000 میں بہت شوق اور جذبے کے ساتھ 8 کنال…
فٹبال ورلڈکپ 2022 میں پاکستان کیسے شریک ہوگا؟
قطر میں شیڈول فٹبال ورلڈکپ 2022 میں پاکستان کی شرکت اپنے تیار کردہ فٹبالز کے ذریعے ہوگی، جہاں سیالکوٹ میں تیار ہونے والی فٹبال ‘الریحلہ’ استعمال کی جائے گی اور یوں عالمی ایونٹ میں پاکستانی کی نمائندگی ہوگی سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق…
’ادائیگی کی ضمانت میں تاخیر‘، پاکستان میں موبائل فونز کی تیاری بند
پاکستان میں موبائل فون بنانے والی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے انہیں ایل سی نہ ملنے کی وجہ سے مقامی سطح پر موبائل فونز کی تیاری بند ہو گئی ہے واضح رہے کہ لیٹر آف کریڈٹ (ایل سی) بینک یا مالی ادارے کی ایک دستاویز ہوتی ہے، جو اس بات…
ایلون مسک کا ٹرانس جینڈر ’بیٹا‘ اب ’لڑکی‘ بننا چاہتا ہے
ایلون مسک کے ٹرانس جینڈر ’بیٹے‘ زیویئر الیگزینڈر مسک نے اپنا نام اور صنف تبدیل کرنے کی درخواست دی ہے۔ زیویئر پچھلے دنوں اٹھارہ برس کے ہو گئے ہیں اور اب وہ مرد کی جگہ نیا نام خاتون کے طور پر رجسٹرڈ کروانا چاہتے ہیں ایلون مسک کے ٹرانس جینڈر ’بیٹے‘ نے اپنی…
27 سال قبل برطانیہ میں قتل کر کے فرار ہونے والا شخص پاکستان سے کیسے پکڑا گیا؟
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے حکام نے برطانیہ کو مطلوب ایک ایسے شخص کو گرفتار کر لیا ہے جو ستائیس برس قبل مبینہ طور پر ایک شخص کو قتل کر کے برطانیہ سے فرار ہوا تھا اور پاکستان میں رہ رہا تھا ایف آئی اے کے مطابق یہ شخص برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی…
”صوبہ سندھ سے ہیضے کے عالمی سطح پر پھیلاؤ کا خطرہ ہے“ ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان میں ہیضے کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر خبردار کیا ہے کہ بیماری کے صوبہ سندھ سے ممکنہ طور پر بین الاقوامی سطح پر پھیلنے کا خطرہ موجود ہے عالمی ادارہ صحت نے تازہ ایڈوائزری جاری کرنے کی وجوہات پیش کرتے ہوئے کہا کہ…
گلگت بلتستان کا ضلع غذر خودکشیوں کا گڑھ کیوں بنا
ستائیس سالہ شمع اپنے ہوش و حواس میں نہیں ہیں، کبھی روتی ہیں، کبھی چپ چاپ زندہ لاش بنی پھرتی ہیں۔ اکثر انہیں ایک ہی فقرہ بڑبڑاتے ہوئے سنا جا سکتا ہے ”میں نے خودکشی نہیں کی، مجھے بجلی کا جھٹکا لگا تھا“ یہ کہانی ہے کہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کی تحصیل اشکومن…
ورلڈ کپ 1999 فائنل: شکست پر فکسنگ کے الزامات کیوں لگے؟
پاکستان کرکٹ پر فکسنگ کے اثرات اس قدر گہرے رہے ہیں کہ اگر پاکستان ٹیم کوئی میچ اچھا کھیل کر بھی ہار جائے تو فکسنگ کی آوازیں اٹھتی ہیں اور عوامی ردعمل یہی ہوتا ہے کہ شاید کھلاڑیوں نے ہارنے کے لیے پیسے لیے ہیں 1999 کا ورلڈکپ انگلینڈ میں کھیلا گیا، جس کے…