کون سی گاڑی سے پیٹرول کی بچت ممکن اور کیا مہنگی ہائبرڈ کار بہتر متبادل ہے؟
پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے بعد اکثر لوگوں کے ذہن میں یہ سوال ہے کہ آخر کون سی گاڑی ’فیول ایفیشنٹ‘ یعنی کم پیٹرول استعمال کرتی ہے؟ ایسے میں صارفین کی ایک آنکھ الیکٹرک گاڑیوں کی طرف ہے لیکن ان کی قیمتیں بھی ہوش اڑا دینے والی ہیں، تو دوسری آنکھ ان…
اپوسٹل کیا ہے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو اس سے کیا فائدہ ہوگا؟
صوبہ پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے بابر علی گزشتہ دس سال سے اٹلی میں مقیم ہیں۔ کچھ عرصہ قبل ان کی شادی ہوئی اور اب وہ اٹلی میں رہتے ہوئے اپنی اہلیہ اور بچے کو اپنے پاس بلانا چاہتے ہیں اس سلسلے میں انہوں نے اٹلی میں کاغذات بنوانا شروع کیے تو…
کاسمیٹک کی دنیا پر راج کرنے والا مشہور میک اپ برانڈ ریولان دیوالیہ کیسے ہوا؟
دنیا کی معروف کاسمیٹکس کمپنیوں میں سے ایک ریولان نے کئی دہائیوں کے بعد گزشتہ دنوں امریکہ میں دیوالیہ پن کے لیے درخواست دائر کر دی ہے اس کے ایگزیکٹوز نے یقین دلایا کہ قرض کی تنظیم نو کا عمل اسے اپنے کام بند کیے بغیر مارکیٹ کی خدمت جاری رکھنے کی اجازت دے…
صارفین اور معاشرے کے لیے ایپل اور گوگل اچھے نہیں، بانی پروٹون میل
انٹرنیٹ کمپنی پروٹون چیف اینڈی یین نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپل اور گوگل کا کاروباری سانچہ صارفین اور معاشرے کے لیے اچھا نہیں ہے پروٹون میل نامی اِنکریپٹڈ ای میل اور پروٹون وی پی این چلانے والی کمپنی پروٹون میل کے سی ای او اینڈی یین کا کہنا تھا کہ ٹِم…
”عباس کو میری ماں کے ہاتھوں کا کھانا بہت پسند تھا“ مودی کے منہ سے مسلمان دوست کے ذکر پر دلچسپ تبصرے
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے گذشتہ روز جہاں اپنی والدہ اور والد کو یاد کیا وہیں انہوں نے اپنے بچپن کے ایک مسلم دوست کا بھی ذکر کیا ان کے بلاگ کے آنے کی دیر تھی کہ سوشل میڈیا پر مودی کے بچپن کے دوست عباس ٹرینڈ کرنے لگے اور زیادہ تر لوگوں نے…
کراچی: سول سوسائٹی فریئر ہال کے باہر احتجاج کیوں کر رہی ہے؟
کراچی کی لوکل حکومت کی جانب سے شہر کے معروف عوامی تفریحی مقام فریئر ہال کے داخلی راستوں پر سیمنٹ کے ستون اور گیٹ تعمیر کرانے کے خلاف شہر اور سماجی تنظیمیں سراپہ احتجاج ہیں سماجی رہنماؤں نے الزام عائد کیا ہے کہ شہری حکومت فریئر ہال کے اطراف میں وسیع رقبے…
بلوچستان میں پانچ پنجاب میں تین ہلاکتیں، ملک میں مزید بارشوں کی پیشں گوئی
پاکستان میں محکمہ موسمیات نے پیر سے بدھ تک ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے جس کے بعد قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے این ڈی ایم اے کی جانب سے بھی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق طوفانی بارشوں کا سلسلہ پیر سے…
میمن گوٹھ، ملیر: مسلح افراد باڑے سے 79 بھینسیں، 25 گائیں لے گئے
ضلع ملیر کے علاقے میمن گوٹھ میں باڑے سے ایک سو سے زائد مویشی چھین لیے گئے، جس کی وجہ مبینہ طور پر لین دین کا تنازع بتایا جاتا ہے پولیس کے مطابق کیٹل سوسائٹی سپر ہائی وے کے ایک باڑے کے مالک نے اپنی 79 بھینسیں، 25 گائیں بمع بچھڑے کے اسلحے کے زور…