ایک مینڈک، جو اچھلنا بھول چکا ہے
مینڈک کا جست بھرنا کسی کو حیرت میں مبتلا نہیں کرتا کیونکہ یہ اس کی فطرت کا حصہ ہے، لیکن اب اس ضمن میں ایک حیرت زدہ کر دینے والی خبر ضرور سامنے آئی ہے جی ہاں، دنیا کا مختصر ترین نارنجی رنگ کا پمپکن مینڈک ارتقائی وجوہ سے اچھلنے کے صلاحیت نہیں رکھتا اور…
واٹس ایپ کا نیا پرائیویسی فیچر، جسے جاننا آپ کے لیے ضروری ہے
انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئی پرائیویسی کنٹرول سیٹنگز متعارف کرا دیں ہیں، جس کو استعمال کرتے ہوئے اب صارفین کے پاس یہ اختیار ہوگا کہ وہ جس کو چاہیں گے اس کو اپنی پروفائل پکچر، اپنے متعلق معلومات، لاسٹ سین اور واٹس ایپ اسٹیٹس…
سائنسدان کینسر کی نئی ویکسین کے کامیاب تجربے کے لیے پراُمید
امریکی ماہرین نے کینسر کے ہر طرح کے ’ٹیومر‘ کے خاتمے کے لیے بنائی گئی ویکسین کی جانوروں پر کامیاب آزمائش کے بعد اُمید ظاہر کی ہے کہ اس کی آزمائش انسانوں پر بھی کامیاب ہوگی اس طبی تحقیق کے بارے میں ایک رپورٹ موقر جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہوئی ہے رپورٹ کے…
فیسبک خود کو ٹک ٹاک کی طرح بنانے کے لیے کوشاں
اگرچہ فیسبک پہلے ہی ’ریلز‘ یعنی شارٹ وڈیوز کا فیچر متعارف کرا کے خود کو ٹک ٹاک کے رنگ میں رنگنے کے راستے پر چل پڑا تھا، لیکن اب وہ خود کو مزید اس چینی ایپ جیسا بنانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے اس حوالے سے فیسبک کے اعلیٰ افسران اور ملازمین کے درمیان…
دوبارہ اقتدار میں آنے کا موقع ملا تو میں پاکستان کو 110 درجے بدلوں گا، زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ عام انتخابات 2023 میں کامیابی کے بعد آئندہ وفاقی حکومت ان کی جماعت کی ہوگی بلاول ہاؤس میں پارٹی کے عہدیداران اور کارکنان سے خطاب میں سابق صدر کا کہنا تھا کہ ’مرکز میں آئندہ حکومت…
اسرائیل کے ساتھ تعلقات: پاکستان کو اپنے مفادات کو دیکھنا ہوگا، سلیم مانڈوی والا
پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ دیکھنا ہوگا کہ اسرائیل کے ساتھ ڈیل کرنا پاکستان کے مفاد میں ہے یا نہیں؟ لوگ اسرائیل پر تنقید کرتے ہیں، ہمیں اپنا مفاد دیکھنا ہے تفصیلات مطابق سینیٹ خزانہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ڈان…
یونیورسٹی میں داخلہ لینے جارہے ہیں؟ تو یہ ضرور جان لیں
ہم میں سے اکثر نے زندگی میں کسی نہ کسی مقام پر یہ ضرور سوچا ہوگا کہ کاش فلاں شعبے یا کیریئر کا انتخاب کرلیا ہوتا تو بہتر رہتا یا بہت سے طلبہ یونیورسٹی میں داخلے کے بعد بھی اپنے منتخب کردہ شعبے کے حوالے سے کشمکش کا شکار رہتے ہیں زمانۂ طالب علمی سے…
اپنا فون ہیک ہو جانے کا پتہ کیسے لگایا جا سکتا ہے؟
کیا آپ کے فون کی بیٹری جلد ختم ہو جاتی ہے اور کیا فون کا ڈیٹا بھی جلد ختم ہو جاتا ہے؟ اگر آپ نے فون کو بہت زیادہ استعمال کرنا شروع کر دیا ہے تو آپ کو چاہیے کہ آپ اپنے ڈیٹا پلان کو تبدیل کریں۔ اگر نہیں تو پھر یہ ممکن ہے کہ…