کراچی: غربت، مہنگائی اور بیروزگاری سے تنگ سترہ سالہ لڑکی رکشہ چلانے پر مجبور
غربت، مہنگائی اور بیروزگاری سے پریشان سندھ کے دارالحکومت کراچی کی ایک باہمت لڑکی معاشرتی روایات کے برخلاف رکشہ ڈرائیور بننے پر مجبور ہو گئی ہیں کراچی کے علاقے ڈرگ روڈ کی علیشہ نامی لڑکی نے رکشہ چلانا شروع کیا ہے، جس کی آمدنی سے وہ گھر کی کفالت کے ساتھ…
کیا پانی کی شدید ہوتی قلت حکومتی ترجیحات میں شامل بھی ہے؟
گزشتہ کئی روز سے ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہے اور جیکب آباد میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا واضح رہے کہ گذشتہ سال ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں جیکب آباد کے لیے کہا تھا کہ شدید موسمی حالات کی وجہ سے ”یہ…
سمندری طوفانوں کا کھوج لگانے والے سیٹلائٹ مدار تک پہنچنے میں ناکام
امریکہ کے خلائی ادارے ناسا نے بتایا ہے کہ سمندری طوفانوں کا پتہ لگانے کے لیے خلا میں بھیجے جانے والے اس کے دو چھوٹے سیارچے(سیٹلائٹ) اپنے مدار میں داخل ہونے میں ناکام ہو گئے ہیں فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ناسا کی جانب سے ناکامی کی وجہ…
”زہر کھانے کے پیسے نہیں“ کابینہ کے ارکان کی مراعات میں اضافہ، مزید رقم مختص
ایک جانب حکومت مالی مشکلات کا رونا رو کر عوام پر پٹرول بم گرانے کے ساتھ بجلی کے جھٹکے دے رہی ہے اور حکومتی زعماء ”حکومت کے پاس زہر کھانے کے پیسے نہیں ہیں“ جیسے بیانات داغ رہیں ہیں تو دوسری جانب مالی سال 2023-2022 کے وفاقی بجٹ میں وفاقی وزرا، وزرائے…
دسمبر سے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آزمائشی پروازوں کا آغاز
صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے نئے ہوائی اڈے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے آزمائشی پروازوں کا آغاز رواں برس دسمبر میں ہو جائے گا گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کے ایک افسر نے پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کو بتایا کہ ’ہوئی اڈے پر…
توہین آمیز بیانات کے خلاف احتجاج، اترپردیش میں مسلمان سیاستدان کا گھر مسمار
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر سہارنپور میں حکام کی جانب سے دو مسلمانوں کے گھر گرائے جانے کے بعد اتوار کو پریاگ راج میں بھی ایک مسلمان سیاستدان کا گھر گرایا جا رہا ہے بھارتی حکومت نے ان سیاستدانوں پر جمعے کے روز توہین مذہب کے معاملے پر ہونے والے پرتشدد…
طویل انتظار کے بعد بالآخر شاہنواز ڈاہانی کا ون ڈے ڈیبیو
نئے زمانے کی کرکٹ ایک ایسا کھیل بن چکا ہے جہاں تین مختلف فارمیٹ کے لیے تین الگ ٹیمیں بنائی جارہی ہیں۔ اس نئے ٹرینڈ میں بہت سے کھلاڑی ایسے ہیں جو صرف ایک ہی فارمیٹ کھیلتے ہیں۔ اگر کوئی کھلاڑی تینوں فارمیٹ باقاعدگی سے کھیلتا ہے تو وہ ٹیم کا بہترین اور مکمل…
ایک صدی سے زائد عرصہ پرانی شکارپور میں واقع پانی والی مسجد کی کہانی
ضلع شکارپور کی تحصیل گڑھی یاسین کے گاؤں امروٹ شریف سے دو کلومیٹر کی دوری پر ایک مسجد قائم ہے، جسے پانی والی مسجد کہا جاتا ہے یہ مسجد کھیرتھر کینال کے بیچ میں ہے اور یہ صرف ایک عبادت گاہ ہی نہیں بلکہ ایک طرح سے تحریکِ آزادیٔ ہند کی اہم یادگار بھی ہے…