روس نے رعایتی نرخوں پر پیٹرول کی برآمدات سے 93 ارب ڈالر کمائے
روس نے یوکرین سے جنگ شروع کرنے کے بعد پہلے سو دنوں میں ایندھن کی برآمدات سے 93 بلین ڈالر کا خطیر زرمبادلہ حاصل کیا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات پر نظر رکھنے والے ادارے کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ…
کراچی میں 22 یا 23 جون کو بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے سندھ کے دارالحکومت کراچی میں پری مون سون بارشوں کے سلسلے میں 22 یا 23 جون کو برسات کی پیش گوئی کی ہے محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ شہر میں 22 اور 23 جون کے درمیان پری مون سون سسٹم کے تحت ہلکی سے معتدل…
مہنگا پیٹرول: گاڑی کے ایندھن کی بچت کے طریقے۔۔ کیا حقیقت کیا افسانہ؟
ملک میں اس وقت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں اور نئی حکومت کی جانب سے ساٹھ روپے فی لٹر اضافے کے بعد یہ قیمتیں ریکارڈ سطح پر موجود ہیں، جبکہ آنے والے دنوں میں حکومت قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ بھی دے چکی ہے ایک ایسے وقت میں جب مہنگائی…
ٹیکس اور قرضوں کا شیطانی چکر، عام پاکستانی کی بدحالی اور اشرافیہ کی عیاشیاں
پٹرول، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں حالیہ بڑا اضافہ ہوا تو بہت سے لوگ یہ کہتے سنے گئے کہ مہنگائی سے حکمران طبقے کو کوئی فرق نہیں پڑتا، اسے تو ہمارے پیسوں سے خریدا گیا ایندھن مفت ہی ملے گا۔ کیا یہ دعویٰ درست ہے؟ دوسری جانب پچھلے چند عشروں سے حکمران طبقے نے…
18 روز میں آگ لگنے کے 210 واقعات: موسمی تبدیلی نہیں تو اور کیا؟
دنیا بھر میں جنگلات کی مانیٹرنگ کرنے والی بین الاقوامی تنظیم گلوبل فاریسٹ واچ کے مطابق 2011 سے 2021 تک کی دہائی میں پاکستان میں تین ہزار ایکڑ سے زیادہ جنگلات میں کمی واقع ہوئی ہے، جن میں سے زیادہ تر جنگلات خیبر پختونخوا اور قبائلی اضلاع میں ہیں گلوبل…
پنچھی، ندیاں، پون۔۔۔ غلطی سے سرحد پار کرنے والا پاکستانی بچہ 7 ماہ سے بھارت میں قید
پاکستانی اور بھارتی حکام کی عدم دلچسپی کی وجہ سے گذشتہ سات ماہ سے مقبوضہ کشمیر میں نابالغ بچوں کی جیل میں قید چودہ سالہ پاکستانی بچے کو رہائی نہیں مل سکی، جو کبوتر پکڑنے کے دوران غلطی سے سرحد پار کر گیا تھا تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کا رہائشی چودہ سالہ…
”موت کا گاؤں“ جنوبی افریقہ میں قتل کے واقعات کی پراسرار کہانی
یہ کہانی ہے جنوبی افریقہ کے ایک دور دراز کونے میں واقع تین ہزار افراد پر مشتمل ایک خوفزدہ گاؤں زنگقولوینی کی، جہاں تقریباً ایک سال سے ہر ماہ باقاعدگی سے ایک قتل نے کئی مہینوں سے اس گاؤں کے باسیوں کی آنکھوں سے نیند تک تک چھین لی ہے قتل و غارت گری کے…
پاکستان میں پہلی بارذہنی رویوں کو پڑھنے والی تجربہ گاہ قائم
پاکستان میں ٹیکنالوجی کی مدد سے انسانی رویوں کو سمجھ کر فیصلہ سازی پر اثر انداز ہونے والے عوامل پر تحقیق شروع کردی گئی ہے۔ انسانی دماغ کو پڑھ کر رویوں میں تبدیلی لانے والی ٹیکنالوجی سیاست، تعلیم، صحت اور تجارت کے شعبہ کو یکسر تبدیل کر کے رکھ دے گی اس…