پٹرول پمپ پر ایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر اور پشاور ہائی کورٹ بار رکن کا جھگڑا، معاملہ کیا ہے؟
پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے مکمل ہڑتال اور پروونشل منیجمنٹ سروس (پی ایم ایس) کے سرکاری افسران کی علامتی ہڑتال گذشتہ دو روز سے جاری ہے اور اس کی وجہ پشاور کے ایک ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (اے اے سی) اور پشاور ہائی کورٹ بار کے رکن غفران اللہ کے…
”اشرف غنی 10 لاکھ ڈالرز سے زیادہ نہیں لے گئے“ امریکہ
طالبان کے اقتدار سنبھالنے پر کسی کو بتائے بغیر ملک سے فرار ہونے والے سابق صدر اشرف غنی پر 16 کروڑ اور 80 لاکھ ڈالر بریف کیس میں بھر کر لے جانے کا الزام تھا تاہم اب ایک امریکی رپورٹ میں اس کے برعکس ”تحقیق پر مبنی گواہی“ پیش کی گئی ہے افغان حکومت اور…
کراچی: آتشزدگی کا شکار اور غیرقانونی عمارتوں کے متاثرین کا مستقبل کیا ہے؟
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں انتظامیہ کی مبینہ غفلت، لاپرواہی اور عدالتی فیصلوں سے متاثر ہونے والے شہری در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں اور بلڈرز کی غیر قانونی سرگرمیوں کا خمیازہ بگھت رہے ہیں اس ضمن میں نسلہ ٹاور، تیجوری ہائیٹس اور سمیعہ برج ویو کے…
فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی لاہور میں۔۔۔
اس سال قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ سے قبل ورلڈ کپ کی چمچماتی ٹرافی ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی ہے فرانسیسی فٹبالر کرسٹن کریمبیو فٹبال ورلڈ کپ ٹرافی کے ہمراہ علامہ اقبال ائرپورٹ پر پہنچے تو پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان حاجرہ نے ان کا استقبال کیا…
معاشی ترقی کی رفتار سست، مہنگائی میں مزید اضافے کا اندیشہ، ڈالر 203 روپے کی بلند ترین سطح پر
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مزید کمی ہوگئی، امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 203 روپے پر پہنچ گیا فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 2 روپے 40 پیسے کا اضافہ ہوا ہے…
پاکستان-ویسٹ انڈیز ایک روزہ میچوں کی دلچسپ تاریخ پر ایک نظر
پاکستان کے خلاف تین ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے کے لیے ویسٹ انڈیز کی ٹیم ملتان پہنچ گئی ہے، جہاں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا آغاز 8 جون سے ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 10 جون جب کہ تیسرا اور آخری ون…
”میگا پروجیکٹس: ترقی یا تباہی“ دستاویزی فلم کی اسکریننگ کی تقریب
ماحولیات کے عالمی دن کے حوالے سے آرٹس کائونسل آف کراچی میں گرين ويلی پروڈکشن کی جانب سے ایک تقريب منعقد کی گئی تقريب کے پہلے سیشن کا آغاز میزبان بالاچ بلوچ نے کیا، تقريب میں ماحوليات کے حوالے سے ”میگا پروجیکٹس، ترقی یا تباہی“ کے عنوان سے ایک ڈاکيومينٹری…
سندھ حکومت نے ملیر ایکسپریس وے کا ڈیزائن تبدیل کردیا؟
جب پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دسمبر 2020 میں ملیر ایکسپریس وے (MEX) کا سنگ بنیاد رکھا تو ملیر ندی کے کنارے رہنے والے مقامی لوگوں میں یہ خوف پیدا ہو گیا تھا کہ وہ اپنے گھروں سے محروم ہو جائیں گے صدیوں سے آباد مقامی افراد کو ڈر تھا…