سندھ حکومت کا عوام پر کچرا اٹھانے کی فیس لاگو کرنے کا منصوبہ
سندھ حکومت عوام پر روزانہ کوڑا کرکٹ اٹھانے کے لئے کچرا فیس عائد کرنے پر غور کر رہی ہے اس پیشرفت کی تصدیق سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ (ایس ایس ڈبلیو ایم بی) کے منیجنگ ڈائریکٹر زبیر احمد چنہ نے کی ہے منیجنگ ڈائریکٹر ایس ایس ڈبلیو ایم بی کا کہنا ہے کہ بورڈ…
تعلیمی نظام میں بہتری کس طرح لائی جائے؟
کسی بھی معاشرے کی ترقی کا راز تعلیم میں پوشیدہ ہے۔ تعلیم سے ایک فرد کی شخصیت نکھرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے پر بھی مثبت سیاسی، معاشی اور معاشرتی اثرات پڑتے ہیں اور یوں ایک خوش حال اور باشعور معاشرہ تشکیل پاتا ہے پاکستان کے آئین میں اس بات کا عہد کیا گیا ہے…
فرانس میں سوئی چبھونے کے پراسرار واقعات کا معمہ
جنوبی فرانس میں پراسیکیوٹرز کی جانب سے ایک بیس سالہ شخص پر لوگوں کو سوئی چبھونے کے ’پراسرار واقعات‘ کی زمہ داری کا الزام عائد کیا گیا ہے واضح رہے کہ سوئی کی مدد سے ہونے والے ان حملوں نے رواں سال کے آغاز سے پولیس اور حکام کو پریشان کر رکھا ہے مذکورہ شخص…
عمران خان کو بال برابر بھی نقصان پہنچا تو خود کش حملہ کردوں گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک رکن قومی اسمبلی نے دھمکی دی ہے کہ اگر پارٹی چیئرمین عمران خان کے ایک بال کو بھی نقصان پہنچا تو وہ خودکش حملہ کر دیں گے یہ دھمکی پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عطا اللہ نے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو میں دی ہے،…
بجٹ 2022-23: سرکاری ملازمین کے لئے کیا ہے؟
سرکاری ملازمین کے لئے تنخواہوں میں اضافہ کیسے کیا جائے؟ان دنوں حکومت کو نیاچیلنج درپیش ہے ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ 10 جون تک پیش کیا جانے کا امکان ہے، ملک میں جاری مہنگائی کے طوفان کی وجہ سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرنا حکومت کے لئے بڑا…
پانچ کے پانچ اور ٹوٹل 769! لیونل میسی نے تاریخ رقم کر دی
ایسٹونیا کے خلاف ارجنٹائن کے لیے بین الاقوامی دوستانہ میچ میں لیونل میسی نے پانچ گول داغ کر پیلے کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا لیونل میسی برازیل کے لیجنڈ پیلے کو بھی پیچھے چھوڑتے ہوئے اب کرسٹیانو رونالڈو کے بعد تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے دوسرے…
اسلاموفوبیا اور مغربی میڈیا: تحقیق کیا کہتی ہے؟
امریکا اور یورپ کے باشندوں نے 2022ع میں یوکرین کے شہریوں کا جو پرتپاک خیرمقدم کیا، وہ ان پالیسیوں سے یکسر مختلف ہے جو 2010ع کی دہائی کے وسط میں شامی پناہ گزینوں کے لیے اپنائی گئیں جو غیرمساویانہ اور اکثر مخالفت پر مبنی تھیں ماہر سیاسیات ڈیوڈ لیٹن نے اس…
بی جے پی ترجمان کے اسلام مخالف بیان پر مسلم دنیا میں غصہ
بھارت میں برسرِ اقتدار ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو ترجمانوں کی جانب سے پیغمبر اسلامﷺ سے متعلق توہین آمیز بیانات دینے پر بھارت سمیت دنیا بھر کے مسلمان برہمی کا اظہار کر رہے ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر ’بائیکاٹ انڈیا‘ کی مہم بھی چلائی جا رہی…