آسکر ایوارڈ میلہ لوٹنے والی فلم ’اوپن ہائمر‘ میں خاص کیا ہے؟ فلم کا تجزیہ
اتوار کے روز لاس اینجلس میں منعقد آسکرز کی رنگارنگ تقریب میں ‘اوپن ہائمر‘ نے سات ایوارڈز جیت لیے۔ ان میں بہترین فلم کے ساتھ ہی بہترین ہدایت کاری اور بہترین اداکار ی کے ایوارڈز بھی شامل ہیں۔ تقریب مقررہ وقت سے تقریباً پانچ منٹ تاخیر سے شروع ہوئی…
’انگریزی کوئی زبان نہیں، صرف برے لہجے میں بولی جانے والی فرانسیسی ہے‘
بہت کم لوگ اس بات سے انکار کریں گے کہ انگریزی زبان نے دنیا کو فتح کر لیا ہے، لیکن فرانسیسیوں نے ہمیشہ اس لسانی فتح کو ماننے سے انکار کیا ہے۔ صدیوں سے، 1634 سے فرانس کی لسانی اتھارٹی Académie Française میں فرانسیسی زبان کے ’لافانی‘ محافظین انگلائی anglais…
الیگزینڈر گراہم بیل اور ٹیلی فون کی ایجاد کی دلچسپ کہانی
”واٹسن، یہاں تشریف لائیے۔۔۔ میں آپ سے ملنا چاہتا ہوں۔“ بظاہر تو ان چند الفاظ میں کچھ بھی ایسا خاص نہیں کہ انہیں اتنی اہمیت دی جائے۔۔ لیکن اس کے باوجود لگ بھگ ڈیڑھ صدی قبل ادا کیے گئے یہ الفاظ آج بھی تاریخ میں زندہ ہیں۔۔ دراصل یہ وہ الفاظ ہیں، جو 10 مارچ…
سورج گرہن کے جانوروں پر حیرت انگیز اثرات
جب چاند گردش کرتا ہوا زمین اور سورج کے درمیان آ جاتا ہے تو زمین تک پہنچنے والی روشنی رک جاتی ہے اور نیم تاریکی ماحول کو ڈھانپ لیتی ہے اور سورج گرہن ہوتا ہے۔ سورج گرہن کے دوران زیادہ تر جانوروں کا طرز عمل تبدیل ہو جاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اکثر…
عمر بڑھنے کے باوجود دماغ کو کیسے جوان رکھا جائے؟
عمر کے ساتھ ہر فرد کے دماغ میں تبدیلیاں آتی ہیں اور دماغی افعال بھی تبدیل ہوتے ہیں۔ عمر بڑھنے کے ساتھ دماغی تنزلی عام ہے اور اس کا نتیجہ بڑھاپے میں الزائمر اور ڈیمینشیا جیسے امراض کی شکل میں بھی نکل سکتا ہے۔ دراصل ہماری عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ دماغ کے اہم…
فلسطینی نے ’اعلانِ بالفور‘ لکھنے والے کی تصویر پھاڑ دی۔۔ اعلانِ بالفور کیا ہے؟
فلسطین ایکشن گروپ کی ایک حامی کارکن نے جمعے کو برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے ذیلی کالج میں بیسویں صدی کے اوائل کے برطانوی وزیر خارجہ آرتھر بالفور کی ایک پینٹنگ کو نقصان پہنچاتے ہوئے کہا کہ ان کی جانب سے 1917 میں اسرائیل کے قیام کے لیے پیش کی گئی قرارداد…
ہندوستان کے لوگ اصل میں کہاں سے آئے تھے؟ بڑے ڈی این اے مطالعے سے کیا پتہ چلتا ہے۔۔
ہندوستانی کہاں سے آئے؟ اس طویل عرصے سے زیر بحث موضوع میں بہت سے نظریات ہیں — آرکٹک ہوم تھیوری سے لے کر جنوبی ایشیا میں داخل ہونے تک۔ ایک نئی جینیاتی تحقیق میں اب ایک حیران کن دریافت سامنے آئی ہے، جو ہندوستانیوں کی اصل تاریخ کو مزید مستحکم کرتی ہے۔…
کیا آرٹیفیشل انٹیلیجینس سے دنیا بیماریوں سے پاک ہو سکتی ہے؟
مصنوعی ذہانت یا آرٹیفیشل انٹیلیجینس (اے آئی) پر ہونے والی پیش رفت نے جہاں مختلف شعبوں میں اپنے اثرات مرتب کیے ہیں وہیں یہ تیزی سے طبی منظر نامے کو بھی تبدیل کر رہی ہے، جس کے بعد ماہرین کینسر اور الزائمز جیسی موذی بیماریوں کو شکست دینے کی امید کر رہے ہیں…