پیٹرول اور ڈیزل مزید 30 روپے مہنگا، بجلی کی قیمت
شہباز سرکار نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا ہے ، پہلے تیس روپے اضافے کے بعد وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی ہم پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تیس روپے کا اضافہ کر رہے ہیں دوسری جانب پیٹرول…
ہنسی کرونیے کی موت: حادثہ تھی یا پھر قتل؟
یکم جون 2002ع کا دن کرکٹ کی تاریخ میں کھیل کے حوالے سے تو کوئی خاص اہمیت نہیں رکھتا ،لیکن اس دن ایک ایسے کھلاڑی کی موت کی خبر سامنے آئی، جس نے میچ فکسنگ کے جرم کا اعتراف کر کے خود کو سزا کے لیے پیش کیا تھا اس کھلاڑی کے اعتراف نے فکسنگ…
ایک درجن سے زائد خواص رکھنے والا ایک انقلابی پنکھا
ہیٹر، ایئرپیوریفائر، ایئرکنڈیشن، اسپیکر، لائٹ، یو ایس بی، ایلیکسا اسسٹنٹ، الٹرا وائلٹ روشنی، ایئر فلٹر، بلو ٹوتھ آپشن، گھڑی اور الارم، ریموٹ کنٹرول، ایپ کنٹرول، ٹچ پینل، موبائل فون چارجر اوپر مختلف اشیاء کے نام درج ہیں، جو اس دور کی ایجادات ہیں لیکن ہم…
لڑکی کی عزت اور اپنے وقار کی خاطر خالی کیے گئے گاؤں کی کہانی، جو دو سو سال بعد بھی ویران پڑا ہے
بھارتی ریاست راجستھان کا جیسلمیر شہر ریگستانی خطے میں واقع ہے۔ شہر سے باہر سینکڑوں میل تک ریگستان کا طویل سلسلہ پھیلا ہوا ہے جہاں جگہ جگہ ریت کے بڑے بڑے ٹیلے ہیں۔ شہر سے چند میل کی مسافت پر ایک خوبصورت ‘کلدھرا’ نامی گاؤں واقع ہے، جو گذشتہ دو…
بلوچستان: نومولود بچے سمیت دو خواتین اور مرد بازیاب
بلوچستان میں پنجگور کے علاقے گچک سے لاپتہ ہونے والے چھوٹے بچے سمیت دو خواتین اور دو مرد بازیاب ہو گئے ہیں آج جمعرات کو بازیاب ہونے والے افراد میں سہراب، شاہ بی بی، شہزادی اور لاپتہ دو ماہ کا بچہ شامل ہیں، اغوا کے وقت بچے کی عمر ایک ہفتہ تھی۔ ان افراد میں…
جیوری کا جونی ڈیپ کے حق میں فیصلہ: ’میری زندگی مجھے واپس مل گئی‘
خوشی سے نہال ہالی وڈ کے معروف اداکار جونی ڈیپ نے بدھ کو کہا ہے ”ہتک عزت کے مقدمے میں جیوری نے بھاری اکثریت کے ساتھ میرے حق میں فیصلہ دے کر مجھے میری زندگی واپس کر دی“ واضح رہے کہ جونی ڈیپ اور ان کی سابقہ اہلیہ امبرہرڈ گذشتہ چھ ہفتوں سے ایک دوسرے…
بھارت: ’خالص نسل‘ کی جانچ کے لیے کروڑوں کی ڈی این اے کٹس!
بھارت کی ایک ارب چالیس کروڑ آبادی میں سے ’خالص نسل‘ کی جانچ کے لیے ڈی این اے ٹیسٹ کٹس منگوانے کے اقدام پر بھارتی ہندو قوم پرست حکومت کو کڑی تنقید کا سامنا ہے مقامی انگریزی اخبار دا نیو انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی وزارت ثقافت نے اس منصوبے کے…
ایک سو اسی کلو میٹر تک پھیلے ہوئے دنیا کے سب بڑے پودے کی دریافت
آسٹریلوی مغربی ساحلوں پر گھاس نے خود کو تیزی سے کلون کرنا شروع کیا ہے اور اب سمندری گھاس ایک سو اَسی کلومیٹر تک پھیل گئی ہے۔ اس طرح یکساں جینیاتی خواص اور رنگت والی دنیا کی سب سے بڑی کلون شدہ گھاس میں تبدیل ہوچکی ہے قدرت کے کارخانے میں بہت سے پودے خود…