شکر والی کافی پینے کی عادت بھی زندگی بڑھا سکتی ہے
چین کی سدرن میڈیکل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے برطانوی بایو بینک سے 171,000 بالغ افراد کا ڈیٹا لیا ہے اور ان کا سات برس تک مطالعہ کیا ہے۔ اس میں دیکھا گیا ہے کہ روزانہ ڈیڑھ سے ساڑھے تین کپ چینی والی کافی پینے سے قبل ازوت موت کا خطرہ 31 فیصد کم ہوجاتا ہے…
سیپا نے ٹربیونل سے ملیر ایکسپریس وے کے خلاف اپیلیں خارج کرنے کا کہا
کراچی: سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) نے بدھ کو ماحولیاتی ٹربیونل کے سامنے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ملیر ایکسپریس وے کے متنازعہ منصوبے کے خلاف دائر اپیلیں وقت کی پابندی کی وجہ سے قابل سماعت نہیں ہیں اور انہیں خارج کرنے کا کہا گیا ہے۔ سیپا کے…
کوپا امریکا چیمپئن ارجنٹینا نے یورو چیمپئن اٹلی کو 3-0 سے شکست دے کر فائنلالیسیما جیت لیا
کوپا امریکا چیمپئنارجنٹائن نے کپ آف چیمپیئنز کی بحالی کے لیے شاندار کھیل پیش کیا، کیونکہ لیجینڈ لیونل میسی نے بدھ 1 جون کو ویمبلے اسٹیڈیم میں ‘فائنالیسیما’ کے نام سے ایک ہیوی ویٹ مقابلے میں یورو چیمپئن اٹلی کو 3-0 سے شکست دینے میں ان کی مدد…
عراق میں بخار کی نئی وبا، جسم سے خون بہنے لگا
عراق میں بخار کی نئی وبا پھوٹ پڑی ہے، جس میں جسم سے خون بہنے لگا ہے ملک کے مختلف حصوں میں ایک نایاب بخار کی وبا پھوٹ پڑی ہے، جس میں بدن سے خون بھی رِستا ہے اور آخر کار مریض کی حالت تیزی سے بگڑتا کے باعث مریض لقمہ اجل بھی بن جاتا…
سر ویوین رچرڈز، کرکٹ کی دنیا کا بے رحم بلے باز
31 مئی 1984 کو ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں بیٹنگ شروع کی تو اولڈ ٹریفرڈ میں موجود تماشائیوں کو لگا کہ ویسٹ انڈین ٹیم ایک سال پہلے ورلڈ کپ فائنل کی شکست کے نفسیاتی دباؤ سے ابھی تک نہیں نکل سکی، کیونکہ دونوں اوپنرز ڈیسمنڈ ہینز…
آکسفورڈ یونیورسٹی اور اس سے منسلک سات صدیاں پرانے بیلیول کالج میں داخلہ کیسے ملتا ہے؟
برطانیہ کی تاریخی آکسفورڈ یونیورسٹی دنیا کی مشہور یونیورسٹیوں میں شمار یوتی ہے، جس کی ایک بڑی وجہ اس یونیورسٹی سے منسلک تاریخی کالج ہیں آکسفورڈ کی ویب سائٹ کے مطابق یونیورسٹی سے مجموعی طور پر انتالیس کالج منسلک ہیں، جن میں سے تاریخی بیلیول کالج…
تمباکو کی صنعت صحت کے ساتھ ماحول کو کیسے تباہ کر رہی ہے؟
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کرہّ ارض پر سب سے زیادہ گندگی تمباکو مصنوعات سے پھیلتی ہے اور ان میں ہزاروں زہریلے کیمیکلز ہوتے ہیں، جو ماحول کو بہت زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ‘ورلڈ نو ٹوبیکو ڈے’ کی…
”بس تھوڑا سا پٹرول“ چوری کے شبہے میں تشدد سے ہلاکت، 14 ملزمان گرفتار
صوبہ پنجاب کے شہر گجرانوالہ میں ایک شخص پر چوری کا الزام لگا کر تشدد کرکے ہلاک کیے جانے کے واقعے میں ملوث 14 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے واضح رہے کہ گذشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہے، جس میں ایک شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ اس…