ایف آئی اے نے ملزم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی گرفتاری مانگ لی
ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کرنے کے مقدمے میں عدالت سے ملزمان شہباز شریف اور ان کے فرزند حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے دونوں کی گرفتاری طلب کر لی وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف شوگر ملز کے ذریعے 25…
سمندر کا بوڑھا مسافر: بحرالکاہل میں 83 سالہ جاپانی کی مہم جوئی کا ریکارڈ!
دنیا کے سب سے بڑے سمندر میں ایک بار تنہا سفر کر کے کامیاب ہونا ہی کوئی چھوٹی موٹی بات نہیں، لیکن اس کے باوجود 83 سالہ جاپانی سمندری مہم جُو کینیچی ہوری کو اس پر بھی اطمینان نہ ہوا اور انہوں نے یہ کارنامہ کئی بار انجام دیا امریکی نیوز چینل سی این این…
بلوچستان: آگ سے چلغوزے اور زیتون کے کتنے درخت تباہ اور بحالی میں کتنا عرصہ درکار؟
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں چلغوزے کے جنگل میں لگنے والی آگ سے ساڑھے چھ لاکھ سے زائد درخت شدید نقصان سے دوچار ہو کر تباہ ہو گئے ہیں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق آگ لگنے سے پہنچنے والے نقصان کو پورا کرنے…
حکومت نےآئی ایس آئی کو سرکاری عہدیداروں کی اسکریننگ کا باضابطہ اختیار دے دیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے باضابطہ طور پر انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کو سرکاری عہدیداروں کی بھرتی، تقرر اور تعیناتیوں سمیت ترقیوں سے قبل ان کی اسکریننگ کا اختیار دے دیا ہے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق ’سول سرونٹس ایکٹ 1973 کے سیکشن 25 کی…
آئندہ مالی سال کے لئے گیس کی قیمت میں 45 فیصد اضافہ
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے دو گیس کمپنیوں ایس این جی پی ایل اور ایس ایس جی سی کی آمدنی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مالی سال 23-2022 کے لیے قدرتی گیس کی مقررہ قیمتوں میں 45 فیصد اضافے کا تعین کیا اوگرا نے اس اضافے کے لیے تیل کی بین…
پیٹرول کی بڑھتی قیمت ”ایئرپورٹ ملازم نے گدھا گاڑی پر دفتر آنے کی اجازت مانگ لی“
پیٹرول کی بڑھتی قیمت اور مہنگائی کے سبب اسلام آباد ائیرپورٹ کے ملازم نے سول ایوی ایشن حکام سے گدھا گاڑی لانے کی اجازت مانگ لی ہے ائیرپورٹ کے ملازم آصف اقبال نے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن کو درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ بڑھتی پٹرولیم قیمتوں کی وجہ سے…
آسو کوہلی کے اسکول سے پھر سامان چوری
پولیو کے مرض میں مبتلا اور ایک غریب کسان کی بیٹی آسو کوہلی نے 2014ع میں صرف تین بچوں کو اپنی جھونپڑی میں فرش پر بٹھا کر اپنے اسکول کا آغاز کیا تھا آسو کوہلی نے اپنے آبائی ضلع عمرکوٹ میں یہ اسکول وسائل سے محروم غریب بچوں کے لیے قائم کیا تھا۔ انہوں نے…
خیبرپختونخوا میں متعارف کرایا گیا پنشن کا نیا نظام کیا ہے؟
خیبر پختونخوا اسمبلی نے گزشتہ روز پنشن کےایک نئے نظام کو لانے کا قانون اسمبلی سے پاس کرایا ہے، جس کے تحت رواں سال جولائی کے بعد سرکاری بھرتی ہونے والے ملازمین کو موجودہ پنشن قوانین کے تحت پنشن نہیں دی جائے گی یہ نیا نظام متعارف کرائے جانے کے بعد ایک عام…