سندھ: ’بلدیاتی الیکشن ملتوی ہوئے تو 2024ع سے پہلے ممکن نہیں‘
صوبہ سندھ میں بلدیاتی حکومتوں کی مدت ختم ہوئے بیس ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن بلدیاتی قانون کے حوالے سے ہونے والے تنازعے کے بعد مستقبل قریب میں دوبارہ الیکشن ہوتے نظر نہیں آتے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری ہو چکا ہے، جس کے تحت صوبے کے چودہ…
پینتیس سال سے انصاف کے لیے دربدر خاتون کا لاہور ہائی کورٹ میں بھارت بجھوانے کا مطالبہ
لاہور ہائی کورٹ میں پراپرٹی کے ایک مقدمے میں پینتیس سال سے انصاف کی منتظر خاتون نے استدعا کی ہے کہ اگر انصاف نہیں دینا تو انہیں بھارت بھیج دیا جائے تفصیلات کے مطابق منگل کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس امیر بھٹی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی. سماعت کے…
کینسر میں مبتلا روسی صدر کے پاس زندگی کے صرف تین سال بچے ہیں، روسی انٹیلیجنس افسر کا انکشاف
ایک سابق روسی انٹیلیجنس افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا 69 سالہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے پاس زندہ رہنے کے لیے اب صرف تین سال کا وقت رہ گیا ہے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو خطرناک بیماری ہونے کی خبریں ایک…
جھوٹ پکڑنے کے لئے دریافت کیا گیا نیا سائنسی طریقہ کیا ہے؟
سائنسدانوں کی ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جھوٹ بولنے والے شخص سے سوال و جواب کے علاوہ اسے ایک اور کام پر لگایا جائے تو اس سے جھوٹ پکڑنے میں آسانی ہوسکتی ہے یہ تحقیق بتاتی ہے کہ سچائی بیان کرنے کے مقابلے میں جھوٹ بولنے میں بہت زیادہ دماغی قوت اور…
ماحولیاتی تباہی پر سندھ حکومت اور سیپا کی بےحسی پر ملیر اور کراچی بار کے وکلاء میدان میں
ماحولیاتی تباہی پر سندھ حکومت اور سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) کی بے حسی پر ملیر اور کراچی بار کے وکلاء بھی میدان میں آ گئے ہیں کراچی بار ایسوسی ایشن اور ملیر بار ایسوسی ایشن کے الگ الگ اعلامیے میں ایسوسی ایشن کے عہدے داران کا کہنا ہے کہ ملیر…
پولیس نے سوتیلی نانی کے ہاتھوں دس کروڑ تاوان کے لیے اغوا ہونے والے بچے کو کیسے بازیاب کرایا
14 مئی کی دوپہر پونے ایک بجے کے قریب احمد یار، جن کا پانچ سال کا بیٹا عریض ایک دن پہلے گھر کے باہر پارک میں کھیلتے ہوئے اغوا ہو گیا تھا، کو ایک نامعلوم غیر ملکی نمبر سے کال آئی کال کرنے والے نے احمد یار کو پنجابی میں یہ کہتے ہوئے مخاطب ہوا…
موٹر سائیکل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد لوگ فوروھیلر سے ٹو وہیل کی طرف لوٹ رہے ہیں، جس کے بعد موٹر سائیکلوں کی ڈیمانڈ بڑھنے سے اسمبلرز نے ٹو وہیلرز کی قیمت میں اضافہ کرنا شروع کر دیا ہے لیکن حیرت انگیز طور پر چینی موٹر سائیکل اسمبلرز کو گزشتہ مہینوں…
بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھ گئی، قیمتوں میں بھی چار روپے فی یونٹ اضافہ
ملک میں بجلی کا شاٹ فال سات ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا ہے جبکہ دوسری جانب نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں تین روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی ہے فیصلہ اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ اضافے کا…