لاپتا افراد کیس: پرویز مشرف، جانشین حکمرانوں کو نوٹس
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف اور ان کے بعد آنے والے تمام چیف ایگزیکٹوز بشمول عمران خان اور موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف کو جبری گمشدگیوں سے متعلق پالیسی کی غیر اعلانیہ طور پر منظوری دینے پر نوٹس جاری کرنے کی…
تین بہنوں کی دو بچوں سمیت ’اجتماعی خودکشی‘ نے لوگوں کے دل دہلا دیے
بھارتی ریاست راجستھان میں جے پور اور اجمیر کی قومی شاہراہ پر واقع ڈوڈو شہر کے قریب ایک گاؤں سے تین خواتین اور دو بچوں کی لاشیں ملی ہیں، یہ تینوں خواتین آپس میں بہنیں تھیں اور ان کی شادیاں ایک ہی خاندان کے تین بھائیوں سے ہوئی تھیں ہفتے کے روز ان کی لاشیں…
دروغے والا کا ارسلان صدیقی، وڈیو گیم ’ٹیکن کا پاکستانی بادشاہ‘
پاکستان کے پروفیشنل ای گیمر ارسلان ایش نے امریکا میں منعقد ہونے والے وڈیو گیمنگ ٹورنامنٹ ’کومبو بریکر 2022‘ میں ’ٹیکن 7‘ کا ہونے والا مقابلہ جیت لیا ہے اپنی فتح کے بعد ارسلان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ’ایک بار پھر میں نے کر دکھایا۔…
بھارت کے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث لارنس بشنوئی گینگ کا سربراہ کون؟
بھارتی پنجاب کے گلوکار اور کانگریس کے رہنما سدھو موسے والا کو ضلع مانسہ میں فائرنگ کرکے قتل کرنے کی ذمہ داری کینیڈا میں مقیم گینگسٹر گولڈی برار نے قبول کرلی ہے بھارتی چینل ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق کینیڈا میں مقیم لارنس بشنوئی گینگ کے رکن گولڈی برار نے…
زکریا ایکسپریس میں خاتون سے ٹرین کے عملے کی مبینہ اجتماعی زیادتی
ملتان سے کراچی جانے والی زکریا ایکسپریس میں ٹرین کے عملے نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا جب کہ خاتون کے میڈیکل میں ان سے زیادتی ثابت ہوگئی ہے زکریا ایکسپریس ٹرین نجی شعبے کے زیر انتظام چلائی جارہی ہے جس میں خاتون اپنے سسرال مظفر گڑھ سے کراچی جا رہی…
سیاسی قیادت کو آپس کی لڑائیاں ختم کرکے اصل مسائل حل کرنے چاہئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت کو آپس کی لڑائیاں ختم کرکے اصل مسائل حل کرنے چاہئیں۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافیوں کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کے خلاف کیسز پر سماعت کی۔ صحافی ارشد شریف ، معید پیر زادہ ، سمیع ابراہیم ،…
بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج میں آزاد امیدواروں کی برتری برقرار ہے
میڈیا رپورٹ کے مطابق رات گئے موصول ہونے والے غیر سرکاری نتائج میں میونسپل کارپوریشن، میونسپل کمیٹی اور یونین کونسلز کی ایک ہزار نشستوں پر آزاد امیدواروں کی برتری برقرار ہے، صوبے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) دوسرے نمبر پر ہے اور 100 نشستیں حاصل کرنے میں…
حکومت نے منکی پاکس سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ جاری کردیا
منکی پاکس ایک وائرل بیماری ہے جو حالیہ دنوں میں یورپ اور دیگر خطوں میں پھیل رہی ہے۔ ریڈیو پاکستان کی ایک رپورٹ کے مطابق وزارت صحت اس صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز کے بارے میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی معلومات کو…